کوئی ایسی وجہ نہیں کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آسکے، پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے، ہمارا مؤقف واضح ہے، ہم اس پر قائم رہیں گے، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض کو بورڈ میں ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کرلیا، انہیں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ چیمپئنز کپ کو سپروائز کرنے کی ذمہ داری دی جائے گی، ذرائع کا دعویٰ
بھارت نے آئی سی سی پر دباؤ ڈال کر تاریخ میں پہلی بار چیمئنز ٹرافی کے دورے کا شیڈول تبدیل کرواکے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ٹرافی کی رونمائی رکوادی
پی سی بی کے جاری کردہ شیڈول میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد لے جایا جاناتھا، آج شروع ہونے والے دورے کے شیڈول سے تینوں شہر نکال دیے گئے
بھارتی بیٹر سنجو سیمسن نے 9 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 109 رنز اور تالک ورما نے 10 چھکوں اور 9 باؤنڈریز کے ساتھ 120 رنز بناکر 210 رنز کی ریکارڈ ساجھے داری بنائی۔
چیمپئینز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ آئی سی سی کا منظور کردہ ہے، آئی سی سی خود روٹ اور شیڈول فائنل کرنے کے بعد کیسے اعتراض کر سکتا ہے، ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ
آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں، بھارتی ٹیم کے شریک نہ ہونے سے آئی سی سی کو 50 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوگا، ذرائع کا دعویٰ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ایونٹ سے 90 روز قبل ہر صورت میں شیڈول کا اعلان کرنا ہوتا ہے، 20 نومبر تک اعلان نہ کرنے کی صورت میں آئی سی سی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
افغانستان کی جانب سے رحمٰن اللہ گرباز نے شاندار سینچری اسکور کی، سیریز میں شاندار کارکردگی پر آل راؤنڈر محمد نبی کو پلیئر آف دی سیریز کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان نہیں آئے گی، آئی سی سی نے پی سی بی کو آگاہ کردیا، بھارت نہیں آیا توپاکستان بھی وہاں منعقدہ ورلڈکپ کسی ایونٹ میں شرکت نہیں کرےگا، حکومت ذرائع