کھیل بنگلہ دیش کے سابق کپتان شکیب الحسن انٹرنیشنل کرکٹ سے کب ریٹائر ہوں گے؟ شکیب الحسن تینوں فارمیٹ میں بیک وقت آئی سی سی کی آل راؤنڈر رینکنگ میں سرفہرست رہے ہیں
کھیل ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اقبال نے چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا اسجد اقبال نے ابتدائی دو فریمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13-47 اور 18-47 سے فتح حاصل کی تاہم بھارتی کیوسٹ نے شاندار کم بیک کیا اور لگاتار 6 فریمز میں فتح حاصل کی۔
کھیل پاکستان ہاکی بہتر بنانے کے لیے کھلاڑیوں کے مالی مسائل دور کرنا ہوں گے، ہیڈ کوچ بھارت میں جتنا پیسہ ہاکی پر لگ رہا ہے اس کا چوتھائی حصہ بھی ہمیں مل جائے تو پاکستان ہاکی ٹیم بہت بہتر ہوجائے گی، طاہر زمان
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق