کھیل ’میرا موبائل فون گم ہوگیا‘، بابر اعظم کی پوسٹ پر صارفین کے دلچسپ تبصرے بابراعظم نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا کہ میرا موبائل فون کھو گیا ہے اور اس میں موجود سارے نمبر بھی چلے گئے ہیں، میرے نمبر سے کسی بھی مشکوک پیغام کو نظر انداز کریں۔
کھیل نعمان علی ایک بار پھر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہونے والے کھلاڑیوں میں پاکستان کے نعمان علی، ویسٹ انڈیز کے جومیل واریکن اور بھارت کے وارون چکرورتی شامل ہیں۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان، کوئی بھارتی امپائر شامل نہیں 8 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 12 امپائر اور 3 ریفری فرائض انجام دیں گے، ہائبرڈ ماڈل کے تحت میچز کراچی، لاہور، راولپنڈی اور دبئی میں کھیلے جائیں گے۔
کھیل ہائبرڈ ماڈل پر بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں، ہمیں جو کہا گیا وہ کریں گے، نیوزی لینڈ کوچ چمپئنز ٹرافی سے پہلے ٹرائی سیریز کھلاڑیوں کے لیے بہت اہم ہے، ہمارا ٹارگٹ چمپئنز ٹرافی جیتنا ہے، باؤلنگ کوچ جیکب اورم
کھیل چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا کے اسکواڈ میں شامل اہم کھلاڑی کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین کے ان فٹ ہونے کی وجہ سے مارکس اسٹوئنس کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔