کھیل پاکستان چیمپئنز ٹرافی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے، چیئرمین پی سی بی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسٹیڈیم بنائے ہیں، آئی سی سی ٹیم کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے بہت محنت کی اور ہمارے ساتھ تعاون کیا، محسن نقوی
کھیل چیمپئنز ٹرافی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، قومی وعالمی کھلاڑیوں سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو اور پی سی کے اعلیٰ حکام کی شرکت، سیاسی شخصیات، سابق کرکٹرز سمیت 2017 کی چیپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کی بھی تقریب میں شرکت
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے کے اضافی ٹکٹس ڈیڑھ گھنٹے میں فروخت آئی سی سی نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے 23 فروری کو دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کیلئے اضافی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کیا تھا۔