کھیل چیمپئنز ٹرافی: افتتاحی میچ کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کا امکان قومی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف افتتاحی میچ میں 3 فاسٹ باؤلر اور ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی، فخرزمان کے ساتھ اننگز کا آغاز بابراعظم ہی کریں گے۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد بہت کچھ بدل گیا لیکن ہمارا یقین نہیں بدلا، بابراعظم طویل عرصے کے بعد پاکستان میں آئی سی سی ٹورنامنٹ ہورہا ہے جس کیلئے مجھ سمیت تمام کھلاڑی پرجوش ہیں، ماضی کو بھلا کر ایک بار پھر یہ ٹائٹل جیتنا چاہتے ہیں، سابق کپتان
کھیل 29 برس بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ، شاندار انعقاد یقینی بنا کر عزت بڑھائیں گے، چیئرمین پی سی بی پاکستان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے پوری طرح تیار ہے، تمام ٹیموں کو بین الاقوامی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی، محسن نقوی
کھیل بابراعظم، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کو ٹیم آف دی ایئر کی اعزازی کیپس مل گئیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کو ٹی20 ٹیم آف دی ایئر اور شاہین آفریدی، حارث رؤف کو ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا تھا۔
کھیل آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کمنٹیٹرز کا اعلان کردیا کمنٹری پینل میں رمیز راجا، وسیم اکرم ناصر حسین، روی شاستری، ہارشا بوگلے، سائمن ڈول، ڈیل اسٹین، این بشپ اور ایرون فنچ سمیت دیگر شامل ہیں۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی میں کھلاڑیوں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانا ہوگی، محمد رضوان میں صرف ٹاس کرنے یا میڈیا سے بات کرنے کے لیے سامنے آتا ہوں تاہم ہماری ٹیم میں ہر ایک کھلاڑی کی رائے کا حترام کیا جاتا ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
نقطہ نظر ریلو کٹوؤں سے چیمپیئنز ٹرافی تک، پاکستان کرکٹ کے ناقابلِ فراموش 16 سال! ان 16 سال میں پاکستان کرکٹ کے جو حالات اور واقعات تھے، انہیں لکھنا تو شاید آسان ہے مگر ان حالات کو بیان کرنا انتہائی مشکل ہے۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین
Muhammad Amir Rana کیا بی ایل اے کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کو فوجی و مالی امداد فراہم کرے گا؟ محمد عامر رانا