انگلینڈ کے خلاف 177 رنز بنانے والے ابراہیم ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی میں پہلی سینچری بنانے والے پہلے افغان بلے باز بن گئے، چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے بیٹر بھی بن گئے۔
افغانستان کی جانب سے 177 رنز کی تاریخی اننگز کھیلنے والے ابراہیم زدران کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا جب کہ عظمت اللہ عمرزئی نے بھی 5 وکٹیں حاصل کرکے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
کسی بھی ٹیم سے موازنہ کرلیں شاہین، نسیم اور حارث بہترین باؤلر ہیں، بابر اعظم کا متبادل کیا آپشن ہے؟ بھارت کے علاوہ کسی اور سے ہارتے تو شاید اتنی باتیں نہ ہوتیں، راولپنڈی میں پریس کانفرنس