انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اپنی کل ہونے والی بورڈ میٹنگ میں نئے پلان کے ساتھ آئے، ایسا نہیں ہوسکتا کہ پاکستان بار بار بھارت جاکر کھیلے اور بھارت پاکستان نہ آئے، ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ28 نومبر 202406:48pm
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ سب ریجنل افریقہ کوالیفائر کے میچ میں نائیجیریا کو 264 رنز سے کامیابی حاصل ہوئی جو رنز کے اعتبار سے تاریخ کی تیسری بڑی کامیابی ہے۔
نہایت اہمیت کے حامل ایونٹ میں اس ذمہ داری کو سنبھالنا اعزار کی بات ہے، کرکٹ بورڈ کی تجربہ کار ٹیم ایونٹ کی کامیابی کو یقینی بنائے گی، چیف آپریٹنگ آفیسر
کوئی ایسی وجہ نہیں کہ انڈین ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آسکے، پاکستان کی عزت سب سے پہلے ہے، ہمارا مؤقف واضح ہے، ہم اس پر قائم رہیں گے، چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض کو بورڈ میں ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کرلیا، انہیں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ چیمپئنز کپ کو سپروائز کرنے کی ذمہ داری دی جائے گی، ذرائع کا دعویٰ
بھارتی بیٹر سنجو سیمسن نے 9 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 109 رنز اور تالک ورما نے 10 چھکوں اور 9 باؤنڈریز کے ساتھ 120 رنز بناکر 210 رنز کی ریکارڈ ساجھے داری بنائی۔
چیمپئینز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ آئی سی سی کا منظور کردہ ہے، آئی سی سی خود روٹ اور شیڈول فائنل کرنے کے بعد کیسے اعتراض کر سکتا ہے، ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ
آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں، بھارتی ٹیم کے شریک نہ ہونے سے آئی سی سی کو 50 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوگا، ذرائع کا دعویٰ