دنیا امریکا چین کی اے آئی ترقی سے خوفزدہ، 50 چینی ٹیک کمپنیاں بلیک لسٹ کر دیں چینی اداروں کو مبینہ طور پر فوجی مقاصد کیلئے جدید مصنوعی ذہانت، سپر کمپیوٹرز اور ہائی پرفارمنس اے آئی چپس تیار پر نشانہ بنایا گیا، امریکی محکمہ تجارت