نقطہ نظر ’ریاست کو بلوچستان کے حالات کی سنگینی کا ادراک نہیں‘ اگر جائز مطالبات کرنے والی آوازوں کو بھی دبایا جائے گا تو مستقبل کے لیے کوئی امید باقی نہیں رہے گی۔ شائع 31 جولائ 2024 01:53pm
پاکستان کوئٹہ: یومِ پاکستان پر تخریب کاری کی سازش ناکام سیکورٹی فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی، جسے 23 مارچ پر دہشت گردی میں استعمال کیا جانا تھا۔
پاکستان حکومت بلوچستان نے سونے اور تانبے کا منصوبہ ترک کردیا سرکاری ذرائع کے مطابق ملازمین، گھروں اور قیمتی گاڑیوں پر خاصی رقم خرچ کی گئی، تاہم منصوبہ صوبے کے لیے مفید ثابت نہ ہوا۔
پاکستان سعودی شہزادے کے لیے چاغی میں نایاب پرندے کے شکار کی اجازت واضح رہے کہ چند ہفتے قبل بلوچستان ہائی کورٹ نے شکار کے لیے وفاقی حکومت کے تمام اجازت ناموں کو منسوخ کردیا تھا۔
پاکستان چاغی:لیویزکی کارروائی،12مغوی افغان شہری بازیاب آپریشن میں 4 اغواء کار بھی گرفتار کیے گئے ہیں، کلاشنکوف، دو گاڑیاں اور 25 موبائل فون بھی برآمد
پاکستان ہزارہ برادری: 'نقص ان کے چہروں میں ہے' وہ مختلف دکھائی دیتے ہیں، اسی لیے وہ اپنے چہرے کے خدوخال کی وجہ سے باآسانی پہچان لیے جاتے ہیں۔
پاکستان بلوچستان کو ملیں گے گیس کی پیداوار پر 5 لاکھ ڈالرز ڈپٹی ڈائریکٹر توانائی عبدالقدوس خان نے کہا کہ یہ بونس مری پٹرولیم کمپنی کی جانب سے حکومت بلوچستان کو دیا جائے گا۔
پاکستان 'تین لاکھ افراد بلوچستان سے نقل مکانی پر مجبور' ایچ آر سی پی کی چیئر پرسن کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو ایک منصوبے کے تحت مذہبی انتہاء پسندوں کے لیے زرخیز مقام بنادیا ہے۔
پاکستان جھل مگسی میں گولیوں سے چھلنی تین لاشیں برآمد ضلعی تحصیلدار کا کہنا ہے کہ ان مقتولوں کی شناخت نہیں کی جاسکی، لیکن اطلاعات کے مطابق ان کا تعلق جمالی قبیلے سے تھا۔
پاکستان ضرب عضب‘‘کے بعد دہشت گرد بھاگ رہے ہیں،آرمی چیف’’ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ اور سمنگلی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسزکی تعریف کی ہے
پاکستان خاران: سیکیورٹی فورسز پر حملہ، بچے سمیت 3افراد ہلاک کوئٹہ روڈ پر مسلح افراد نے فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
پاکستان سبی میں ٹریفک حادثہ،10افراد ہلاک ڈرائیور تیزرفتاری کے باعث بس پر کنٹرول برقرار نہ رکھ سکا،مخالف سمیت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گیا۔
پاکستان کوئٹہ،گاڑی الٹنے سےتین بچوں سمیت چار افراد ہلاک گاڑی ائر پورٹ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی اور روزہ افطار کرنے کے وقت لوگوں کو شربت پلانے والے بچوں پر چڑھ گئی۔
پاکستان قلّات: مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما قتل سحری کے وقت مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما عبدالجبار رند کے گھر گھس کر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے انہیں ہلاک کردیا۔
پاکستان 'کوئٹہ کے علاوہ صوبے میں کوئی فیئرپرائس شاپ نہیں' کل سپریم کورٹ کو ایک سماعت کے دوران بتایا گیا کہ بلوچستان میں 2009ء کے بعد سے فوڈ سبسڈی میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
پاکستان سینتیس دنوں کی بھوک ہڑتال ختم کروانے میں وزیرِ اعلٰی ناکام ڈاکٹر عبدالمالک نے بھوک ہڑتال پر بیٹھے طالبعلم کو یقین دلایا کہ ان کے ساتھی کے اغوا کا کیس بلوچستان حکومت درج کروائے گی۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی: بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شخص ہلاک سڑک پر نامعلوم افراد کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں دو موٹر سائیکل سوار آگئے، ایک ہلاک، دوسرا شدید زخمی ہے۔
پاکستان کوئٹہ میں بارش سے تباہی، ایک بچہ ہلاک، متعدد زخمی کوئٹہ کے مضافات میں اتوار کو بارش سے ایک سات سالہ بچہ ہلاک اور بارہ افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان ایرانی سرحدی محافظوں کی فائرنگ، پاکستانی شہری ہلاک پاک ایران سرحد پر ایرانی سرحدی محافظوں کی فائرنگ ایک پاکستانی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
پاکستان یورپی یونین کی بلوچستان میں تعلیم کیلئے تین کروڑ یورو کی امداد یورپی یونین نے صوبے بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی ترقی کے لیئے 30 ملین یورو فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
پاکستان مستونگ : مقابلے میں ایک ڈاکو پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک مسلح ڈاکو مستونگ کے بازار میں واقع ایک نجی بینک سے رقم لوٹ رہے تھے، لیویز اہلکار۔
پاکستان بلوچستان: منشیات کے اسمگلروں کی فائرنگ، دو اہلکار ہلاک حکام کے مطابق ماشخیل میں اسمگلروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی بھی ہوگیا۔
پاکستان 'حکومت فوج کے ساتھ مل کر چیلنجز کا سامنا کررہی ہے' وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت وسیع بنیادوں پر کام کررہی ہے اور گوادر ملکی معیشت کی تبدیلی میں مدد گار ثابت ہوگا۔
پاکستان نصیر آباد میں پولیس پر حملہ چار اہلکار ہلاک عسکریت پسندوں نے ضلع نصیر آباد کی تحصیل چاہتر میں پولیس اہلکاروں پر گشت کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر دی، پولیس۔
پاکستان بلوچستان کی ترقی کیلئے 1.6 ارب ڈالر مختص اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ وہ خود ان منصوبوں کی نگرانی کریں گے۔
پاکستان 'ہندوستان بلوچ علیحدگی پسند تحریک کی فنڈنگ کرتا ہے' سینیئر صوبائی وزیر ثناء اللہ زہری کے مطابق گوادر پورٹ کے قیام سے دیگر ممالک بھی صوبے میں مداخلت کرسکتے ہیں۔
پاکستان آواران: گھروں کی تعمیر کے لیے چار ارب روپے مختص زلزلے سے متاثرہ گھروں کی تعمیر کے لیے فنڈز کا 80 فیصد اور بیس فیصد شمسی توانائی کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا۔
پاکستان بلوچ عسکریت پسند مرکزی سیاست میں شامل ہوں: صدر صدر ممنون نے بلوچستان کے گورنر اور وزیرِاعلٰی کو بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کی ذمہ داری دے دی۔
پاکستان ’تمام مشکلات کے باوجود، میں روز اسکول جاتی ہوں‘ پروین کو اپنی کوششوں سے اُمید ہے کہ وہ لوگوں کے ذہنوں کو تبدیل کردیں گی۔
پاکستان بلوچستان: وزیراعلٰی کی حکومتی اتحاد کو بحران سے بچانے کی کوشش وزیراعلٰی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے مسلم لیگ نون کے سینئر صوبائی وزیر ثناءاللہ زہری سے ملاقات کرکے ان کے تحفظات دور کیے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین