پاکستان قومی اقتصادی سروے: معیشت کے استحکام کے بجائے اب نمو پر توجہ دینی ہے، وزیر خزانہ ہماری معاشی نمو پیسے ادھار لے کر، کریڈٹ کی بنیاد پر ہوتی ہے اور 4 سے 5 سال بعد ہم دوبارہ وہیں کھڑے ہوتے ہیں، شوکت ترین اپ ڈیٹ 10 جون 2021 10:36pm
پاکستان بجٹ 2022 میں بالواسطہ، بلاواسطہ ٹیکسز میں اضافے کا امکان آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ اسلام آباد انتظامی اقدامات سے ریونیو کے حصول کے بجائے زیادہ سے زیادہ چھوٹ کو واپس لے۔
پاکستان سال 22-2021: ترقیاتی منصوبوں پر 2.1 کھرب روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے، اسد عمر گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں قومی ترقیاتی اخراجات میں 36.4 فیصد اضافہ کیا ہے، جس کی وجہ سے شرح نمو بھی زیادہ ہوگی، وفاقی وزیر
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مقامی قرضے میں 20 کھرب تک اضافہ حکومت کو مالی سال 2022 میں ترقیاتی اخراجات کو برقرار رکھنے کیلئے محصولات میں اضافے کرنا پڑے گا۔
پاکستان حکومت نے 600 ٹیرف لائنز کے تحت خام مال پر محصولات میں کٹوتی کی تجویز منظور کرلی خام مال پر ڈیوٹی کی چھوٹ اس کی بڑی مقدار میں درآمد اور بعد ازاں ان صنعتوں کے برآمدات میں اضافے کا باعث ہوگی، رپورٹ
پاکستان مالی سال 2022 کیلئے ترقیاتی اخراجات میں 40 فیصد اضافے کی منظوری قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں میکرواکنامک فریم ورک کی منظوری دی گئی جس میں شرح نمو کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کیا گیا۔
پاکستان معیشت کے مختلف شعبوں کو فروغ دینے کے اقدامات کی تجویز اجلاس میں نامیاتی زراعت کی تحقیق اور اس کے فروغ کے لیے بجٹ میں 4 ارب روپے مختص کیے جانے کی تجویز دی گئی۔
پاکستان ملک کو معاشی پالیسی کے ’سنجیدہ جائزے‘ کی ضرورت ہے، اسحٰق ڈار ہمیں معاشی پالیسی کا سنجیدہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے، ایسا نہیں کرتے ہیں تو ہمارے مستقبل کے حوالے سےخدشات موجود ہیں، سابق وزیر خزانہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے مصنوعی طور پر روپیہ مستحکم رکھا، وزیرخزانہ مسلم لیگ (ن) کو بھی پتا ہے کہ ڈار صاحب نے معیشت کے ساتھ کیاحشرکیا،وہ جو چھوڑ کر گئے تو پی ٹی آئی کی حکومت نے بھگتا، شوکت ترین
پاکستان حکومت کے 3 برسوں میں کروڑوں پاکستانی خط غربت سے نیچے چلے گئے، شہباز شریف حکومت شرح نمو کے حوالے سے جو اعداد وشمار بیان کر رہی ہے، اسٹیٹ بینک اس کی تائید نہیں کر رہا، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان پاکستان کا تجارتی خسارہ 134 فیصد بڑھ گیا مئی 2021 میں ماہانہ خسارہ 3 ارب 43 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا جو ایک سال قبل ایک ارب 46 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔
پاکستان شرح نمو حقیقی ہے، بحرانوں اور خساروں پر نہیں کھڑی، حماد اظہر جب آپ حکومت چھوڑ کر گئے تھے تو افراط زر کی شرح موجودہ سطح سے کچھ مختلف نہیں تھی، وزیر توانائی
پاکستان ایف بی آر نے مئی میں ہدف سے 8 فیصد زیادہ ریونیو اکٹھا کرلیا مئی کے لیے بورڈ نے 358 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا تھا لیکن اسے 28 ارب اضافے سے 386 ارب روپے حاصل ہوئے۔
پاکستان پہلی مرتبہ گیارہ ماہ کے عرصے میں 41 کھرب 43 ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا گیا رواں برس 2 کھرب 16 ارب روپے کا ریونیو فنڈ تقسیم کیا گیا جو گزشتہ برس کے ایک کھرب 24 ارب روپے کے مقابلے 74 فیصد زائد ہے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، ریٹ 7 فیصد پر برقرار ہدف کے مطابق مالیاتی اقدامات اور بھرپور زری اعانت کی بدولت وسیع البنیاد معاشی بحالی کی تصدیق ہوئی، زری پالیسی کمیٹی
پاکستان شرح نمو کے بارے میں 2 سال پہلے ہی بتادیا تھا یہ اچانک نہیں بڑھی، اسد عمر جی ڈی پی کی 3.94 فیصد نمو اور آئندہ مالی سال کے لیے 4.8 فیصد کے تخمینے کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے توازن سے فیصلے کیے، وفاقی وزیر
پاکستان آئی ایم ایف کی رضامندی سے حکومت نے بلند معاشی اہداف مقرر کردیے آئندہ مالی سال کے لیے مجموعی ملکی پیداوار کی شرح نمو 4.2 فیصد کی بجائے 5 فیصد مقرر کی گئی ہے، رپورٹ
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین