پاکستان زینب قتل کیس: ایک شخص کا ڈی این اے ٹیسٹ مثبت آنے کی متضاد اطلاعات اطلاعات کے مطابق مذکورہ شخص زینب کا پڑوسی ہے اور اسے دوبارہ گرفتار کرکے ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 08:09pm
پاکستان قاری کے ’تشدد سے بچے کی ہلاکت‘: والدین نے معاف کردیا معافی کے باوجود پولیس ملزم کےخلاف ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی کو آگے بڑھائی گی۔
پاکستان سینیٹ کمیٹی کی بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو پھانسی کی تجویز قومی کمیشن بنایا جائے اور پولیس بچوں سے زیادتی کی اطلاع کے لیے وٹس ایپ ہیلپ لائن بنائے، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ
پاکستان زینب قتل کیس: چیئرمین سینیٹ کی کمیٹیوں کو رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کمیٹیاں فوری طورپر زینب قتل کیس سے متعلق تمام حقائق اور پیش رفت سے متعلق ایوان کو آگاہ کریں، چیئرمین سینیٹ رضا ربانی
پاکستان قصور کے 300 مشتعل مظاہرین کے خلاف 2 مقدمات کا اندراج مظاہرین کے خلاف درج مقدمات رکنِ قومی اسمبلی اور رکن صوبائی اسمبلی کے دفاتر پر سامان نذر آتش کرنے پر درج کی گئیں۔
پاکستان کراچی: قاری کے تشدد سے مدرسے کا طالب علم جاں بحق بچے کے جسم میں تشدد کے نشانات واضح تھے لیکن والدین اس حوالے سے بیان دینے سے ہچکچاہٹ کا شکار تھی، پولیس
پاکستان کراچی: معذور لڑکی کے ساتھ ریپ کرنے والے 2 افراد کو 20 سال قید کی سزا مجرمان متاثرہ لڑکی کو 50 ہزار روپے فی کس ادا کریں، ادائیگی نہ کرنے پر سزا میں مزید 6 ماہ کا اضافہ کر دیا جائے گا، عدالت
پاکستان زینب قتل از خود نوٹس: عدالت کی تفتیشی اداروں کو 72 گھنٹے کی مہلت جس طرح پولیس تفتیش کر رہی ہے اس طرح تو 21 کروڑ لوگوں کا ڈی این اے کرنا پڑے گا، چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس
پاکستان لاہور 2016-17 میں بچوں سے زیادتی کے حوالے سے سرفہرست شہر صوبائی حکومت کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں دو برسوں کے دوران 43 بچوں کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
پاکستان زینب قتل کیس: پولیس کا ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بچی کی لاش کے پاس ایک خالی ڈبہ ملا جس کی فرانزک ٹیسٹ کی روشنی میں ملزمان کو گرفتار کیا، پولیس
پاکستان پشاور میں طالبہ کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار 7ویں جماعت کی طالبہ کو ہراساں کرنے والے مبینہ ملزم گوہر پر اقدام قتل سمیت خواتین کو ہراساں کرنے کے مقدمات درج کر لیےگئے.
پاکستان جہلم میں 8 سالہ بچی کا ریپ کرنے والا ملزم گرفتار ملزم بچی کا قریبی رشتے دار ہے جبکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، پولیس
پاکستان کراچی میں کمسن بچی سے مبینہ طور پر زیادتی بچی کی والدہ نے پولیس پر کوئی کارروائی نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے حکام پر معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان راولپنڈی میں 7 سالہ بچے کا ’ریپ‘، ملزم گرفتار عبداللہ کو منیب نامی شخص بھلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور وہاں پر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا، والد
پاکستان حکومت کا قصور میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ پولیس نے زینب کے اغوا کے بعد اس کی بازیابی کے لیے کئی آپریشن کئے گئے جس کے باوجود معصوم بچی بازیاب نہ ہو سکی، حکام
پاکستان کمسن بچی کا ممکنہ طور پر ’ریپ‘ کے بعد قتل ہوا،آئی جی خیبر پختونخوا مردان کی بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا جبکہ رپورٹ میں بچی سے جنسی زیادتی کی بھی نشاندہی کی گئی، صلاح الدین محسود
پاکستان زینب کے قاتل کی گرفتاری کا کوئی حتمی وقت نہیں دے سکتے، شہباز شریف تمام ادارے اس کیس میں تحقیقات کررہے اور بہت جلد ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان کمسن بچوں پر جنسی تشدد : ’معاشرے میں آگاہی کی ضرورت‘ جو کچھ قصور میں مقتول زینب اور دیگر بچوں کے ساتھ ہوا، وہ انتہائی خطرناک قسم کے واقعات ہیں، ماہین تاثیر
پاکستان بچوں کے حقوق پر نیشنل کمیشن کی تشکیل حکومتی نوٹیفکیشن کی منتظر پارلیمنٹ میں بچوں کےحقوق کا قانون پاس ہونے کے باوجود کمیشن کی تشکیل کانوٹیفکیشن تاحال کیوں جاری نہیں ہو جاسکا،رضا ربانی
پاکستان زینب قتل از خود نوٹس: سپریم کورٹ میں تمام تحقیقاتی ٹیمیں طلب کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں چلنے والے مقدمے کی سماعت کو روک دیا۔
پاکستان زینب قتل کیس: عدالت میں ڈی جی فرانزک اور پولیس کی رپورٹ پیش جو کچھ آپ اب کررہے ہیں وہ پہلے کیا ہوتا تو زینب کے قتل کا واقعہ پیش نہ آتا، چیف جسٹس سید منصور علی شاہ
پاکستان زینب قتل کیس:پانچ روز گرزنے کے باوجود پیش رفت نہ ہوسکی زینب کے قاتل تک جلد پہنچیں گے اور تمام ادارے اس پر کام کررہے ہیں تاہم اب تک کوئی بڑی پیش رفت نہیں ہوئی، آئی جی پنجاب
پاکستان زینب قتل: نئی فوٹیج سے مجرم کو پکڑنے کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ پہلی سی سی ٹی وی فوٹیج میں جس شخص کو زینب کےساتھ دیکھا گیا تھا وہ نئی ویڈیو میں نظر آنےوالے شخص سے مختلف ہے، اہل علاقہ
پاکستان کراچی: 6 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کا ملزم گرفتار سول ہسپتال کراچی کے ڈاکٹرز کے مطابق کسی قسم کی کوئی جنسی زیادتی نہیں ہوئی تاہم مزید تفتیش جاری ہے، پولیس
پاکستان 'زینب کے قتل کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے' حکومت زینب کے قاتل کو گرفتار کرکے عوام کے سامنے پیش کرے، ورنہ اسے حکمرانی کا کوئی حق نہیں، نیئر بخاری۔
پاکستان کراچی: پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والا بچہ گھر پہنچ گیا عثمان کو فجر کے وقت گاڑی میں بٹھا کر نامعلوم شخص گھر کے قریب چھوڑ گیا، اہلخانہ
پاکستان زینب قتل: لاہور ہائی کورٹ کا ملزم کو 36 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم قصور واقعے پر معاشرہ پریشانی کا شکار ہے اس لیے ملزم کو ہر صورت میں گرفتار کیا جائے، چیف جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان تحریک انصاف کا زینب قتل کیس فوجی عدالت میں چلانے کا مطالبہ زینب کے قاتلوں کو سرعام عبرتناک سزا دی جائے، تحریک انصاف کی جانب سے سینیٹ میں تحریک التوا جمع
پاکستان پنجاب: بچوں کے خلاف جرائم میں 30 فیصد اضافہ گزشتہ سال 3 سے 15 سال کی عمر کے بچے اور بچیوں کے خلاف جرائم کے 750 سے زائد مقدمات درج کیے گئے۔
پاکستان ’اغوا، ریپ اور قتل کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے‘ میں زینب سے متعلق سوچ کر بھی کانپ جاتی ہوں، ان کے والدین پر کیا گزرتی ہوگی، صبا قمر ٹی وی شو میں رو پڑیں
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین