لائف اسٹائل سینیئر اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے عابد قریشی کچھ عرصے سے علیل تھے اور ان کا علاج جاری تھی، انہوں نے 11 اکتوبر کو آخری سانسیں لیں۔ شائع 11 اکتوبر 2024 07:36pm
لائف اسٹائل معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے مظہر علی طویل عرصے سے عارضہ قلب اور پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھا اور وہ پاکستان سمیت امریکا میں بھی زیر علاج رہے۔
لائف اسٹائل عدنان سمیع خان کی والدہ انتقال کر گئیں نورین سمیع خان کے 1947 میں پیدا ہوئیں اور 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، ان کی تدفین سے متعلق گلوکار نے کوئی معلومات فراہم نہیں کی۔
لائف اسٹائل پنجابی و اردو فلموں کے ہدایت کار الطاف حسین انتقال کر گئے الطاف حسین طویل عرصے سے علیل تھے، انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی پنجابی فلم "تیرے پیار نوں سلام" کی شوٹنگ کا آغاز بھی کیا تھا۔
لائف اسٹائل تھیٹر کے مزاحیہ اداکار سردار کمال انتقال کرگئے سردار کمال کو 30 جولائی کو ہارٹ اٹیک ہوا، جس پر انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولاجی لے جایا گیا مگر وہ جاں بر نہ ہوسکے۔
لائف اسٹائل اداکارہ مایا خان کی والدہ انتقال کر گئیں مایا خان نے 28 جون کو انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ان کی دعائوں کے دروازے بند ہوگئے، ان کی اماں خدا کے حوالے ہوگئیں۔
لائف اسٹائل صدارتی ایوارڈ یافتہ نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کر گئیں تسکین ظفر کو مارچ 2023 میں صدر عارف علوی نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا تھا۔
لائف اسٹائل پونم پانڈے کی زندگی کے آخری دو دن کیسے گزرے؟ پونم پانڈے کی دو فروری کو اچانک سروائیکل کینسر سے موت کی خبر سامنے آنے کے بعد دنیا بھر میں ان کے مداح حیران ہیں۔
لائف اسٹائل گٹارسٹ و موسیقار عدنان آفاق انتقال کر گئے نگران صوبائی وزیر اطلاعات اور کراچی آرٹس کونسل کے صدر سید احمد شاہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعائیں بھی کیں۔
لائف اسٹائل ٹی وی میزبان ارم چوہدری انتقال کر گئیں نگران وزیر اطلاعات نے ارم چوہدری کی موت کو صحافت کے لیے دھچکا اور نقصان قرار دیتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا بھی کی۔
لائف اسٹائل سندھی اور اردو ڈراموں کے اداکار میر محمد لاکھو انتقال کر گئے میر محمد لاکھو طویل العمری کے باعث گزشتہ چند سال سے عارضہ قلب سمیت پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا تھے۔
لائف اسٹائل سینیئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے خالد بٹ نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1970 کی دہائی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کیا۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین