دنیا بغداد پر مسلح ڈرون کا استعمال کیا جاسکتا ہے: امریکا پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فوجی دستوں اور سفارتکاروں کی حفاظت کے لیے ڈرون کا استعمال کرسکتا ہے۔ شائع 28 جون 2014 08:36am
دنیا پاکستان میں ڈرون حملوں کے لیے نئے اڈّوں کی تلاش افغانستان سے انخلاء کے بعد پاکستان میں القاعدہ کو نشانہ بنانے کے لیے امریکا وسطی ایشیا میں فوجی اڈے تلاش کررہا ہے۔
پاکستان راولپنڈی: ڈرون کے خلاف مہم چلانے والا اغوا کریم خان کے وکیل شہزاد اکبر کے مطابق انہیں سادہ لباس اور پولیس یونیفارم میں ملبوس افراد نے ان کے گھر سے اغوا کیا۔
پاکستان میرانشاہ میں ڈرون حملہ۔ چار ہلاک قطب خیل کے علاقے میں واقع ایک مکان پر ڈرون سے دو میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
دنیا امریکی اراکین کانگریس کا ڈرون حملے جاری رکھنے پر زور امریکی کانگریس کے ایک رکن اسٹیوشابوٹ نے اتفاق کیا کہ ان حملوں سے پاکستان اور امریکا میں کشیدگی پیدا ہورہی ہے۔
دنیا ہلاکت خیز ڈرون سے ڈلیوری بوائے تک دنیا کا سب سے بڑا آن لائن اسٹور امیزن اپنے صارفین کو سامان کی ڈلیوری کے لیے ڈرون طیاروں کے استعمال کے تجربات کررہا ہے۔
پاکستان طالبان مذاکرات کے دوران امریکا کی ڈرون حملے نہ کرنیکی یقین دہانی امریکا نے یقین دہانی کرائی ہے کہ مستقبل میں پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران ڈرون حملے نہیں کریں گے، سرتاج عزیز۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین