کھیل انتخابات کے بعد کھیلوں کی فیڈریشنز میں بھی تبدیلی متوقع الیکشن سے اقتدار میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت دیگر اسپورٹس فیڈریشنز میں بھی نئے چہرے سامنے آئیں گے۔ شائع 24 جولائ 2018 12:33pm
پاکستان خیبرپختونخوا: نگراں وزیرِ اعلیٰ نے ڈی سی پشاور کے بیان کا نوٹس لے لیا عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے، جسٹس (ر) دوست محمد خان
پاکستان خواتین پولنگ ایجنٹس سے متعلق فیصلہ، سیاسی جماعتوں کی الیکشن کمیشن پر تنقید ای سی پی نے خواتین پولنگ ایجنٹس کو صرف خواتین پولنگ اسٹیشن میں بیٹھنے کی اجازت دینے سے متعلق فیصلہ دیا تھا۔
پاکستان ’25 جولائی نفرت اور تعصب کی سیاست سے چھٹکارے کا دن ہے‘ 18 لاکھ خواتین ووٹرز گھروں سے نکلیں اور 25 جولائی کو اپنا حق رائے دہی استعمال کریں، رہنما بلوچستان عوامی پارٹی
ویڈیوز معذورافراد کا الیکشن کمیشن سے سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ بلوچستان کے معذور افراد نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے انتخابات کے روز خصوصی انتظامات اور ترجیحی سلوک کا مطالبہ کر دیا
نقطہ نظر انتخابات 2018ء: بین الاقوامی مبصرین کا امتحان کیا کینیا کے انتخابات سے سیکھ کر بین الاقوامی مبصر پاکستان میں اپنے امتحان میں کامیاب ہو پائیں گے؟
پاکستان ’20 سے زائد شہروں میں ڈان کی ترسیل متاثر ہوئی‘ ہرصوبےمیں فعال کمیشن تشکیل دیاجائے, جو اطلاعات تک رسائی کے قانون پر عملدرآمد یقینی بناسکے، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان
پاکستان انتخابات 2018 کی آخری تصویری مہم پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے لاہور،مسلم لیگ (ن) کےصدر شہبازشریف نے ڈیرہ غازی خان،ایم کیو ایم نے کراچی میں جلسہ کیا۔
پاکستان ضلع میرپور خاص: پی پی پی 'اپنوں' کے ہاتھوں مشکلات کا شکار تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ پی پی پی کے خلاف تکونا اتحاد قومی اور صوبائی نشستوں پر پی پی پی کے خلاف سخت مقابلہ کرے گا۔
پاکستان ہم سے الیکشن چھیننے کی کوشش ملکی استحکام کیلئے زہرقاتل ہوگی، فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے انتخابی مہم کے آخری روز لیاقت آباد فلائی اوور پر پاور شو کیا۔
پاکستان جس نے ووٹ کو عزت دی آج وہ جیل میں ہے، جاوید ہاشمی شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں ملک کو سنبھالااورکہا نواز شریف کاساتھ نہیں چھوڑوں گایہ ہم پر قرض ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان کراچی کا حلقہ این اے 253 — کیا مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم کو شکست دے پائیں گے؟ ایم کیو ایم لندن کی بائیکاٹ اپیل کا یہاں پولنگ پر کتنا اثر ہوگا؟ ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پاکستان تھرپارکر: پیپلزپارٹی کو آزاد امیدواروں سے سخت مقابلے کا سامنا سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس-57 میں ارباب غلام رحیم اور ان کے بھتیجے ارباب لطف اللہ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔
پاکستان ’آزاد وطن کے غلام بنا دیئے جانے والے لوگو، اب سب کچھ بدل ڈالو‘ برسوں سے مقدر بن جانے والی خرابیوں کی گرتی ہوئی دیوار کو آخری دینے کا وقت آگیا ہے، نواز شریف
ویڈیوز سوات میں پہلی بار مسلم لیگ (ن) کی خواتین کارکنان کی ریلی ریلی میں خواتین کی بھرپور شرکت، اپنی قیادت کے حق میں نعرے لگاتی رہیں۔
پاکستان ووٹ دو، فرائیز، برگر اور کافی مفت لو مختلف ریسٹورنٹس نے 25 جولائی کو ووٹ دینے کے بعد انگوٹھے پر سیاہی کے نشان دکھانے پر مفت کھانا فراہم کرنے کی پیشکش کردی.
ویڈیوز الیکشن کمیشن نے درست اور غلط ووٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری کردیں الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں شمار اور مستر ہونے والے ووٹ کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں۔
نقطہ نظر انتخابی نعرے ’کل‘ سے لے کر ’آج‘ تک ماضی میں نعرے فقط بینروں، دستی رقعوں اور دیواروں پر لکھے جاتے تھے مگر اب اس میں فیس بک کی دیوار زیادہ آسان اور پُراثر ہے
پاکستان انتخابات 2018: دیہی حلقوں سے متعلق منفرد حقائق انتخابی مہم کے دوران 60 فیصد اخراجات صرف انتخابات والے دن ایندھن اور ٹرانسپورٹیشن پر خرچ ہوجاتے ہیں۔
Election2018 انتخابات 2018: چیلنج شدہ ووٹوں کیلئے بھی طریقہ کار وضع الیکشن کمیشن نے چیلنج شدہ ووٹوں کے طریقہ کار کے حوالے سے پریزائیڈنگ افسران کو ہدایات جاری کردیں۔
Live Election 2018 انتخابات 2018 سے متعلق الیکشن کمیشن کا قوم کیلئے پیغام الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے پاکستانیوں کیلئے ایک تصویری پیغام جاری کیا ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف عمران خان کی درخواست مسترد چیئرمین پی ٹی آئی نےگزشتہ برس ضمنی انتخابات کےدوران ای سی پی کےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی جس پرنوٹس جاری ہوا تھا۔
پاکستان سیاسی عدم برداشت کا نشانہ بننے والا گدھا دنیا میں نہیں رہا ’ہیرو‘ کی جلد اور ہڈیاں ناقابل یقین طور پر کمزور ہوگئی تھیں اور وہ کافی تکلیف میں تھا، اے سی ایف اینیمل ریسکیو
پاکستان ٹی وی چینلز پر انتخابی مہم کے اشتہارات کی بھرمار ایک نیوز چینل کی صرف ایک ہفتے میں ایک سیاسی جماعت سے حاصل ہونے والی آمدن کا اندازہ ڈھائی کروڑ روپے تک لگایا گیا ہے۔
ویڈیوز سیر و تفریح کے لیے مری آنے والے سیاح بھی انتخابات کے لیے پرجوش مری کا رُخ کرنے والے ایک سیاح خاندان کے افراد مختلف سیاسی جماعتوں کی حمایت کرتے نظر آئے۔
پاکستان الیکشن 2018: پاکستان کے سب سے مہنگے انتخابات 2013 کے الیکشن کے مقابلے میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات پر آنے والے اخراجات کی لاگت ایک سو 57 فیصد بڑھ چکی ہے۔
پاکستان سندھ میں تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کا گٹھ جوڑ این اے 200 میں تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) ایک ساتھ کارنر میٹنگ اور انتخابی جلسے کر رہے ہیں۔
پاکستان الیکشن 2018: ایسا مت کریں، ووٹ خارج ہوسکتا ہے! آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلیٹ پیپر گنتی سے خارج ہوجائے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان این اے 60 پر انتخابات ملتوی کرنے کےخلاف شیخ رشید کی درخواست خارج الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے قومی اسمبلی کے ...
نقطہ نظر ووٹوں کا موسم انہوں نے یہ صرف مجھے بتایا ہے کہ اگر وہ الیکشن جیت گئے تو جس پارٹی کی بھی حکومت بنی، اُس میں شامل ہوجائیں گے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین