پاکستان شہباز شریف، حمزہ شہباز، سعد رفیق کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں شہباز شریف 172کنال اراضی کے مالک اور5 ملوں میں شیئر ہولڈر،حمزہ شہباز21 ملز میں شیئر ہولڈر ہیں،ذاتی گاڑی نہیں۔ اپ ڈیٹ 21 جون 2018 07:12pm
پاکستان حمزہ شہباز شریف کے جوتے پالش نہیں کر سکتا،زعیم قادری این اے 133 سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان، آج سے الیکشن اور جنگ دونوں اکٹھی ہوگی، رہنما مسلم لیگ (ن)
نقطہ نظر ان گنت الیکٹیبلز بیماری کی وجہ یا بیماری سے شفاء؟ طاقتور خاندانوں میں جواں سال افراد کی تعداد جب جب بڑھتی ہے سیاسی پارٹیوں کیلئے ٹکٹیں دینےکا کام اتنا ہی پیچیدہ ہوجاتا ہے
پاکستان ملی مسلم لیگ کا انتخابات کیلئے265 امیدوار میدان میں لانے کا دعویٰ یہ ملک اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے، اس ملک میں سیکولر قوتوں کے لیے جگہ نہیں چھوڑی جائے گی، صدر ایم ایم ایل
پاکستان پنجاب، سندھ، بلوچستان کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ نگراں وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے ان تبادلوں کی سفارش کی تھی جن کی الیکشن کمیشن نے منظوری دی۔
پاکستان عمران خان کے پاس ذاتی گاڑی نہیں، 168 ایکڑ زرعی زمین کے مالک! چیئرمین پی ٹی آئی کے اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق ان کے دو غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں 3 لاکھ 80 ہزار 203 ڈالر موجود ہیں۔
پاکستان اٹارنی جنرل اشتر اوصاف عہدے سے مستعفی انتخابات قریب ہیں جس کے باعث اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز رہنا میرے لیے درست نہیں،اشتراوصاف کا صدر کو استعفے میں موقف
پاکستان ’اقتدار میں آکر ہر خاندان کے ایک فرد کو سرکاری نوکری دیں گے‘ پیپلز پارٹی کو حکومت ملی تو سندھ میں صحت، تعلیم، مواصلات اور ترقیاتی منصوبوں پر بھر پور توجہ دی جائے گی، آصف علی زرداری
پاکستان تحریک انصاف کا کچھ حلقوں میں امیدوار تبدیل کرنے کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کی جانب سے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف دی گئی زیادہ تر درخواستوں پرنظر ثانی کی جاچکی ہے، فواد چوہدری
ویڈیوز مریم نواز کے مقابلے میں پی ٹی آئی کی خاتون امیدوار یاسمین راشد نے گذشتہ روز لاہور کے حلقہ این اے - 125 سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔
پاکستان ووٹرز کی معلومات چوری ہوئیں نہ کسی کے ساتھ ان کا تبادلہ کیا، نادرا انتخابات 2018 کے پیش نظر ووٹرز کی معلومات افشا ہونے کی افواہوں پر نادرا حکام کا موقف سامنے آگیا۔
پاکستان الیکشن کا شفاف انعقاد غیر یقینی ہے،عمران خان کا وزیراعظم کو خط گورنرخیبرپختونخوا کو عہدے سے ہٹایا جائے،سندھ اور پنجاب کی ضلعی انتظامیہ بھی شفاف انتخابات کی راہ میں رکاوٹ ہے، خط کا متن
پاکستان شاہد خاقان عباسی، عمران خان،فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد مولانا فضل الرحمٰن،بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔
پاکستان ٹکٹوں کی تقسیم پر احتجاج، عمران خان کارکنان پر برس پڑے اسلام آباد میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کارکنان کا احتجاج جاری، الیکٹیبلز کو ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات
پاکستان گو نوازگو ہو چکا لیکن ہم عزت کے دائرے میں بات کریں گے،چوہدری نثار نوازشریف اور ان کی بیٹی کاکردارقوم کے سامنے لاناچاہتاہوں لیکن کلثوم نوازکی صحت کے باعث رازنہیں کھولوں گا،سابق وزیرداخلہ
پاکستان ووٹرز کی خفیہ معلومات افشا نہیں ہوئیں، الیکشن کمیشن میڈیاپرچلنی والی خبریں درست نہیں،انتخابی فہرستوں سے متعلق اعدادوشمار شائع ہونے پرنادرا سے وضاحت طلب کی تھی،الیکشن کمیشن
پاکستان پی ٹی آئی نے چوہدری نثار سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے امکان کو رد کردیا پارٹی نے غلام سرور خان کو چوہدری نثار کے خلاف تمام حلقوں کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے، فواد چوہدری
پاکستان ’انتخابات کیلئے ٹکٹ کا معاملہ عید کے بعد حل ہوجائے گا‘ اتحادی جماعتوں کے درمیان ٹکٹ دینے کا معاملے اپنے حتمی مراحل میں ہے، امیرِ جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق
پاکستان نگراں حکومت میں شمولیت پر بی این پی کا خاتون رکن کو کارروائی کا انتباہ فرزانہ علی بلوچ نےبلوچستان کی نگراں حکومت کا حصہ بن کر پارٹی کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی، سیکریٹری جنرل بی این پی-ایم
پاکستان ملی مسلم لیگ کا ’اللہُ اکبر تحریک‘ کے تحت الیکشن لڑنے کا فیصلہ ملک بھر سے ایم ایم ایل کے 200 کے قریب اُمیدوار الیکشن لڑیں گے تاہم یہ تعداد حتمی نہیں ہے، ترجمان ملی مسلم لیگ
پاکستان میڈیا رپورٹس کے برعکس پرویز خٹک ایس این جی پی ایل کے نادہندہ نہیں پی کے 64 سے میرے خلاف متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کا نام بھی پرویز خٹک ہے جس کی وجہ سے الجھن پیدا ہوئی، پرویز خٹک
پاکستان عام انتخابات: سیاسی جماعتوں، پولنگ ایجنٹس کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کوئی سیاسی جماعت یا امیدوار مسلح افواج اور عدلیہ کے خلاف خیالات کا اظہار نہیں کرے گا، الیکشن کمیشن
پاکستان سپریم کورٹ: پرویز مشرف کے انتخابات میں حصہ لینے کا حکم واپس سابق صدر پاکستان آنے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن حالات کے پیش نظر سفر نہیں کر سکتے، وکیل پرویز مشرف کا عدالت میں بیان
پاکستان پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل بھی فوج کی نگرانی میں کروائی جائے گی، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان متحدہ مجلس عمل میں اندرونی اختلافات،انتخابی نامزدگیوں میں تاخیر جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) کے درمیان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ٹکٹس کی تقسیم پر اختلافات ہیں۔
پاکستان بلوچستان کی نگراں کابینہ میں متعدد ریٹائر افسران اور تاجر شامل صوبائی وزیر خزانہ کا قلمدان رکھنے والے انعام بخش بلوچ نیشنل بینک کے سینئر نائب صدر رہ چکے ہیں۔
پاکستان تعلیم کی فراہمی سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے پاکستان میں اسکول جانے والے بچوں کے درمیان صنفی عدم توازن افغانستان کے بعد جنوبی ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے۔
پاکستان ’مسلم لیگ (ن) کو فوجی قیادت کے ساتھ کام کرنے میں کوئی اعتراض نہیں‘ سینیٹر مشاہد حسین سید کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کو آئندہ انتخابات میں کامیاب ہونے سے کوئی قوت نہیں روک سکتی۔
پاکستان ‘نگراں حکومت مسلم لیگ (ن) کیلئے سیاست نہ کرے‘ بجلی کے بحران پر غیر متعلقہ لوگ بات کررہے ہیں، نگراں حکومت بتائے کہ اگر بجلی ہے تو لوڈشیڈنگ کیوں ہو رہی ہے، بابر اعوان
پاکستان خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے شریف خاندان کی خواتین کے نام تجویز ماضی میں انوشہ رحمٰن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تمام فیصلے کیے لیکن اس مرتبہ انہیں ہی بے دخل کردیا گیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین