پاکستان آرمی چیف کی ثالثی عمران اور قادری کی خواہش تھی، وزیراعظم قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ ہم جمہوریت کو مستحکم کرنے کی کوششیں کررہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 29 اگست 2014 04:29pm
پاکستان 'افغانستان میں دہشت گردی کے ٹھکانے ختم کیے جائیں' وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کی نمائندہ خصوصی سے ملاقات میں یہ مطالبہ پیش کیا۔
پاکستان چوہدری نثار کی انجیوگرافی۔ ہسپتال سے گھر منتقل کل شام سینے میں تکلیف کی وجہ سے انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا، ڈاکٹرز نے حالت کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے گھر منتقل کردیا۔
پاکستان نئی موبائل سمز کے لیے بایومیٹرک تصدیق لازمی ابتداء میں نئی موبائل سمیں بایومیٹرک تصدیق کے بعد جاری ہوں گی، پھر لاکھوں غیر تصدیق شدہ سموں کو بلاک کردیا جائے گا۔
پاکستان پی ٹی آئی کو ریلی کے انعقاد کی اجازت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ریلی کے منتظمین کو این او سی جاری کردیا جبکہ چوہدری نثار نے سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
پاکستان تحریک انصاف کو 11 مئی کے جلسے کی مشروط اجازت جلسے میں کسی قسم کا اسلحہ اور شیرخوار بچوں کو لانےکی اجازت نہیں ہوگی، چوہدری نثار۔
پاکستان قیدیوں کی رہائی میں فوج کا مشورہ شامل ہے، نثار قیدیوں کے حوالے سے حکومت اور فوج کے ہم خیال نہ ہونے کا تاثر درست نہیں ہے، وزیر داخلہ۔
پاکستان جذبۂ خیرسگالی کے تحت 19 طالبان رہا وزیراعظم ہاؤس اور وزارتِ داخلہ کے متضاد بیانات کے بعد بالآخر واضح کردیا گیا کہ رہا کیے جانے والے افراد غیر جنگجو ہیں۔
نقطہ نظر طالبانائزیشن کے خلاف جنگ پاکستان کو ایک طویل جنگ کا سامنا ہے اور یہ جنگ طالبان کے خلاف اتنی نہیں جتنی معاشرے کی طالبانائزیشن کے خلاف ہے-
پاکستان اسلام آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ حملہ کیس میں ایک نیا موڑ مقتول جج کے گن مین نے وزیرِ داخلہ کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس کی گولیوں سے جج کی ہلاکت نہیں ہوئی۔
پاکستان وزیراعظم آزاد کشمیر نواز شریف سے اپنی بات نہ منواسکے چوہدری عبدالمجید، نواز شریف سے چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کے حوالے سے اپنے فیصلے کی توثیق نہ کرواسکے۔
نقطہ نظر سول ۔ ملٹری تعاون داخلی سلامتی پالیسی ایک طرف، سول۔ ملٹری اداروں میں اشتراکِ عمل خود بڑا چیلنج ہے۔
پاکستان ’’نیکٹا کو وزارتِ داخلہ کے کنٹرول میں دینے کی مزاحمت کریں گے‘‘ پی پی پی کے فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ قومی انسدادِ دہشت گردی اتھارٹی کے متعلق اقدام کی پارلیمنٹ میں مخالفت کی جائے گی۔
پاکستان طالبان مذاکرات: نواز شریف کو بریفنگ دی گئی وزیراعظم نے چوہدری نثار اور عرفان صدیقی کے ساتھ ایک اجلاس میں ٹی ٹی پی کی پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان کراچی آپریشن کی بہتری کے لیے چار کمیٹیوں کی تشکیل وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کراچی میں پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ کمیٹیاں صوبائی حکومت کی مشاورت سے قائم کی گئی ہیں۔
پاکستان نادرا کے ڈیٹا میں ہیرا پھیری کی رپورٹس۔ خطرے کی گھنٹی وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے اپنے وزٹ کے دوران نادرا کے حکام کو ریکارڈ کی درستگی کے لیے دو ہفتوں کا وقت دیا ہے۔
پاکستان نادرا کے چیئرمین کے عہدے پر سیاسی تقرری کا امکان حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور پاکستان بیت المال دونوں ہی میں سیاسی بنیادوں پر تقرریاں کرچکی ہے۔
پاکستان وزیرِ داخلہ کی ٹی ٹی پی کو دوبارہ امن مذاکرات کی پیشکش وزیرداخلہ نے واضح کیا کہ اگر دہشت گردوں نے تشدد ترک نہیں کیا تو ان کے خلاف بھرپور قوت کے ساتھ حملہ کردیا جائے گا۔
پاکستان مشرف غداری کیس: خصوصی عدالت کی تشکیل کےخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر درخواست گزار ریاض حنیف راہی نے موقف اختیار کیا ہے کہ خصوصی عدالت آئین اور قانون کے خلاف ہے۔
پاکستان اراکینِ اسمبلی کی غیر حاضری پر وزیر داخلہ برہم ایک سینیئر رکن اسمبلی نے کہا اگر حاضری پر سخت تشویش ہے تو وزیراعظم بھی جون سے ایوان میں حاضر نہیں ہوئے ہیں۔
پاکستان مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے درخواست دائر وفاقی حکومت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانےکیلئے درخواست خصوصی عدالت میں دائر کردی ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین