پاکستان سجاول میں گیس کے ذخائر کی دریافت اس دریافت سے مزید ذخائر کی دریافت کے امکانات روشن ہوئے ہیں، توقع کی جارہی ہے کہ توانائی کی قلت پر قابو پایا جاسکے گا۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2014 08:16am
پاکستان 'چند سالوں میں بجلی و گیس کا بحران حل ہوجائے گا' وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اس وقت جن چیلنجز کا سامنا ہے ان سے نمٹنے کے لیے جمہوریت ہی واحد راستہ ہے۔
پاکستان گھوٹکی: گیس پائپ لائن میں دھماکہ، دو افراد ہلاک پولیس کے مطابق دھماکہ گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا، جبکہ دھماکے سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
پاکستان پنجاب، کے پی میں نئے گیس کنکشنز مہنگے فیصلہ ایس این جی پی ایل کی درخواست پر کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ گیس کی قلت کے باوجود نئے کنکشنز میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان گیس چوروں کے خلاف کارروائی میں وفاق سے دو صوبوں کا عدم تعاون وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سندھ اور بلوچستان کی حکومتیں گیس چوری کو روکنے میں وفاق کی مدد نہیں کررہی ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین