عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کے نرخ 2800 ڈالر ریکارڈ کیے گئے، پاکستان میں 10گرام سونے کی قیمت 172 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 50 ہزار 685 روپے ہوگئی۔
شائع03 فروری 202505:16pm
اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے، 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 656 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 484 روپے ہوگئی، آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 857 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 511 کا ہوگیا، جیولرز ایسوسی ایشن
24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت جو گزشتہ روز 700 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 75ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی تھیں، آج بھی اسی سطح پر برقرار ہے، سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
فی تولہ سونا 4 ہزار ایک سو روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 300، 10 گرام سونا 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 168 روپے کا ہوگیا، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 83 ہزار روپے ہے، عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہو کر 2735 ڈالر فی اونس ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن