بغداد سفارتخانے کے کمپلیکس اور یونین تھری کے نزدیک امریکا اور اتحادی افواج پر راکٹ حملہ کیا گیا جس میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
شائع08 دسمبر 202306:12pm
اجلاس اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے دباؤ پر منعقد کیا جا رہا ہے، اجلاس کے دوران تباہ کن جنگ کی بندش پر زور دینے کے لیے ووٹنگ کی جائے گی۔
اب ایک بار پھر 29 نومبر کی تاریخ آگئی ہے، یہ 29 نومبر غزہ پر اسرائیلی بمباری کے پچھلے سارے ریکارڈ توڑنے کے ماحول میں آیا ہوا ہے۔ کیا اس ماحول میں یوم یکجہتی فلسطین کوئی معنویت کا حامل موقع بن سکے گا؟
نیورمبرگ اور ٹوکیو ٹرائلز کے دوران یہ امید کی گئی تھی کہ 'انسانیت کے خلاف جرائم' دوبارہ کبھی سرزد نہیں کیے جائیں گے لیکن اسرائیل ان تمام قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے جس کی اس نے توثیق کی تھی۔
سفارتکاروں، پالیسی سازوں اور سول-ملٹری تعلقات کے ماہرین نے اس تنازع پر عرب ممالک اور مسلم دنیا کے ردعمل، اقتصادی اور سیکیورٹی اثرات اور تنازع کو حل کرنے کے عوامل کا جائزہ لیا۔
نوجوان کی گراؤنڈ میں داخل ہو کر ویرات کوہلی کو پکڑنے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں نوجوان کو فلسطینی پرچم والا ماسک پہنے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔