لبنان سے شمال کی طرف داغے گئے راکٹ ان علاقوں میں گرے جنہیں خالی نہیں کیا گیا تھا، جس کے باعث آگ بھڑک اٹھی، اسرائیلی ذرائع ابلاغ
شائع18 اگست 202403:38pm
محمد ابو القسمان کو اللہ نے جڑواں بچوں سے نوازا اور وہ ان کے برتھ سرٹیفکیٹ لے کر واپس آئے تو انہیں اسرائیلی حملے میں شہید بیوی، ماں اور بچوں کی لاشیں ملیں۔
یہ قیاس آرائیں بھی کی جارہی ہیں کہ جنگ کے بعد اسرائیل اور امریکا غزہ کے علاقے مقامی قبائل میں تقسیم کردیں گے جبکہ حماس نے اس ممکنہ پیش کش کو بدنیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
فلسطین کے معاملے پر پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، امن قائم کرنے والے اداروں کی قراردادوں کا اسرئیل پر کوئی اثر نہیں ہوا، شہباز شریف کا اقلیتوں کے قومی دن پر خصوصی تقریب سے خطاب