اسرائیل کی جانب سے فوجی مقاصد کے لیے ایمازون کی کلاؤڈ سروس سمیت گوگل اور مائیکروسافٹ سے مصنوعی ذہانت ٹولز کو استعمال کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
شائع07 اگست 202408:25pm
انٹونی بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ’مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے اور تنازع کو پھیلنے سے روکنے کی ضرورت کا اعادہ کیا، ترجمان امریکی دفتر خارجہ
اسمٰعیل ہنیہ کے قتل کے ساتھ اسرائیل نے تہران کا چیلنج کیا ہے اور یہ ایران کے لیے دشوار ہوگا کہ وہ اپنی سرزمین پر ہونے والی سنگین اشتعال انگیزی کا جواب نہ دے۔
اسرائیلی قبضے کے خلاف مسلسل جدوجہد کررہے ہیں اور ہماری مزاحمت قیادت کی شہادت سے ختم نہیں ہوگی، حماس آزادی تک مزاحمت جاری رکھے گی، عبدالسلام اسماعیل ہنیہ