فلسطین کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے کثیر الجماعتی کانفرنس جاری، صدر مملکت، وزیر اعظم اور متعدد جماعتوں کے قائدین کانفرنس میں شریک ہیں۔
اپ ڈیٹ07 اکتوبر 202409:00pm
اسرائیلی ایسی کوئی چیز نشر نہیں کرتے کہ جس سے ان کے تشخص کو نقصان پہنچے تو پھر انہوں نے دنیا کو غزہ میں جاری اپنے وحشیانہ مظالم کو نشر کرنے کی اجازت کیسے دے دی؟
اسرائیلی سیکیورٹی فورسز گزشتہ سال اسرائیل پر حماس کے حملے کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر فلسطینی حامیوں کی جانب سے ممکنہ حملوں کے پیش نظر ہائی الرٹ ہیں۔
شہباز شریف سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جماعت اسلامی کے وفد نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
حالیہ ماہ میں اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقدامات کیے جس کے نتیجے میں سنگین انسانی بحران پیدا ہوا، دفتر خارجہ
ایران کی کارروائی ختم ہو چکی ہے تاہم اگر اسرائیل مزید جوابی کارروائی کرتا ہے تو اس کا جواب بھرپور اور اس سے بھی زیادہ طاقت سے دیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ
تمام پروازوں کا فلائٹ پلان ازسرنو ترتیب دیا جا رہا ہے، جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی، ایرانی کی فضائی حدود استعمال نہیں کی جائیں گی، ترجمان پی آئی اے
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملوں کا حکم دیا، حملے کے بعد ایران کسی بھی قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی عہدیدار