انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 156 رنز بنائے جبکہ سری لنکا نے ہدف 26 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
اپ ڈیٹ26 اکتوبر 202307:55pm
پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 282 رنز بنا لیے جبکہ افغانستان کے بلے بازوں نے شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
آسٹریلیا نے وارنر اور مچل مارش کی شان دار سنچریوں کی مدد سے 9 وکٹوں پر 367 رنز بنائے، شاہین شاہ آفریدی نے 5 وکٹیں لیں، پاکستان کی ٹیم 305 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔