کھیل وزیر اعظم نے ماجد خان کو چیف ایگزیکٹو بنانے کی تجویز مسترد کردی چیئرمین پی سی بی نے سابق اوپننگ بلے باز ماجد خان کو چیف ایگزیکٹو بنانے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2018 07:07pm
پاکستان پی ٹی آئی کی 'تحریک احتساب' کا آغاز پشاور سے ریلی کا آغاز عمران خان کے خطاب سے ہوا،چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کے لیے 6 مقامات کا انتخاب کیا گیا۔
نقطہ نظر ریحام خان کی 'فرضی' ڈائری میری اور عمران کی تکرار کبھی نہیں ہوتی، اور یہی ہماری شادی کی سب سے بہترین چیز ہے۔
پاکستان عمران اورشیخ رشیدپردہشت گردگروپوں سےرابطوں کا الزام وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق عمران خان دہشت گردوں کو ٹھیکہ دے رہے ہیں، 30نومبر کو جو بھی ہوا تحریک انصاف ذمہ دار ہوگی۔
پاکستان عمران خان کا گجرات اور لاڑکانہ میں جلسوں کا اعلان سرگودھامیں جلسےسےخطاب میں چئیرمین تحریک انصاف نےکہاکہ آئندہ جمعہ کوگجرات اور21نومبر کوسندھ میں لاڑکانہ میں جلسہ کریں گے
پاکستان سپریم کورٹ:وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست پربینچ تشکیل تحریک انصاف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بینچ دو دن بعد کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان عمران خان دھاندلی کے الزامات ثابت نہ کرسکے،وزیر اطلاعات پرویزرشید کاکہناہےکہ پارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملہ پر پہلے جشن منایا گیا اور مقدمات کے اندراج پر اس سے لاتعلقی ظاہر کی گئی
پاکستان عبدالمالک بلوچ دھاندلی سے وزیراعلیٰ بلوچستان بنے، عمران خان چیئرمین تحریک انصاف کاکہناتھا کہ عبدالمالک کےمخالف امیدوارکے 600ووٹ غائب کیےگئے ان کی کامیابی کیلئے ریٹرننگ افسربدلاگیا۔
پاکستان عمران خان کا نواز شریف سے ایک ماہ کیلئے استعفی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے دھرنے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایک ماہ کے لیے بھی کرسی چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
پاکستان عمران خان کی شکایات سننا حکومت کا فرض ہے، سراج الحق امیرجماعت اسلامی اورچیئرمین تحریک انصاف میں ایک گھنٹےسےزائدملاقات ہوئی،سیاسی صورتحال خاص طورپرلانگ مارچ پرتبادلہ کیاگیا
پاکستان آئی ڈی پیز ہماری ذمہ داری نہیں،عمران خان تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والوں کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے سے انکار عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس 15 جولائی کو طلب کر لیا،سیاسی صورتحال کے ساتھ آئی ڈی پیز کے معاملے پر تبادلہ خیال ہوگا۔
پاکستان عمران خان نے حکومت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے کہ نوازشریف نےایک ماہ میں مطالبات کاجواب نہیں دیاتو 14اگست کواسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا۔
پاکستان 'شمالی وزیرستان کو الگ کرنے کی کوشش' شمالی وزیرستان کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے وزیرستان کو علیحدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔عمران خان۔
پاکستان دھاندلی کے مرتکب ریٹرننگ افسران کو سزا دی جائے،عمران سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 136میں دھاندلی کی تصدیق ہوچکی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی جلسہ: پستول اور شراب برآمد ہونے پر 2 افراد گرفتار اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے دو افراد کو پستول اور شراب سمیت گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔
پاکستان پی ٹی آئی کو ریلی کے انعقاد کی اجازت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ریلی کے منتظمین کو این او سی جاری کردیا جبکہ چوہدری نثار نے سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
پاکستان عوام پی ٹی آئی کے احتجاج کو یکسر مسترد کردے گی: رانا ثناء اللہ وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیف عمران خان پہلے کی طرح اب طاہر القادری کے ساتھ مل کر دھوکہ دے رہے ہیں۔
پاکستان ’حکومت ووٹروں کے تصدیقی عمل میں مداخلت سے گریز کرے‘ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اگر اسے گڑبڑ کا احساس ہوا تو اس کے کارکن نئے انتخابات کے مطالبے کے ساتھ سڑکوں پر آجائیں گے۔
پاکستان عمران خان کا بیان بے بنیاد ہے، راجہ ظفر الحق پی پی پی اور اے این پی کے سینیٹرز نے حکومت سے عمران خان کے بیان کے حوالے سے صورتحال کی وضاحت کرنے کا مطالبہ کیا ہے.
نقطہ نظر بلاول ہاؤس سیکیورٹی تجاوزات کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی تھا لیکن شہریوں کی تکلیف حقیقت ہے۔
پاکستان عمران خان کے بیان سے ان کی جان کو خطرہ ہے: ترجمان تحریکِ انصاف بدھ کے روز عمران خان نے پولیو ٹیموں پر حملوں کو انسانیت کا ظلم قرار دیتے ہوئے کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان پاکستان ”بینستان“ بنتا جارہا ہے: بلاول بھٹو زرداری بلاول بھٹو نے سندھ فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم ہندی سینما کا مقابلہ نہیں کرپائے تو انڈین فلموں کو بین کردیا۔
پاکستان ووٹوں کی تصدیق میں رکاوٹ۔ پی ٹی آئی کا عوامی احتجاج کا ارادہ عمران خان نے کہا کہ وہ تمام ہم خیال جماعتوں سے بات کریں گے کہ وہ حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر تحریک شروع کریں۔
پاکستان ”پی ٹی آئی جلد یا بدیر احتجاج ختم کردے گی“ سیاسی مبصرین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ اس کی احتجاجی مہم کے اثرات قومی معیشت پر پڑیں گے۔
پاکستان جعلی ڈگری پر تحریک انصاف کے وزیر کی نااہلیت برقرار سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری پررکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی نااہلی کے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کیخلاف اپیل مسترد کردی۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین