احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم، ان کی اہلیہ پر 78 کروڑ 70 روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
جیل ٹرائل نوٹیفکیشن غیر قانونی، بدنیتی پر مبنی ہیں، کالعدم قرار دیا جائے، درخواست کے زیر التوا رہنے تک ٹرائل کورٹ کارروائی روکی جائے، بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے استدعا