کمیٹی 9 مئی واقعات میں ملوث افراد، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کی شناخت کرے گی، مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کے لیے تجاویز مرتب کرے گی۔
شائع06 جنوری 202412:35pm
تحریک انصاف کے وکیل سید اقبال شاہ کی جانب سے کوئٹہ کے انسداد دہشت گردی عدالت میں دائر درخواست میں خدیجہ شاہ کا نام مقدمے سے خارج کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔
کیس میں 1923 کے قانون کا سہارا لیا گیا، تب تو پاکستان تھا ہی نہیں بلکہ 1935 کا بھارتی قانون بھی نہیں تھا، تب دنیا بنیادی انسانی حقوق سے ناواقف تھی، جسٹس گل حسن اورنگزیب
جج صاحب اس میں ایک اور فقرہ شامل کردیں، میں نے ملکی اور غیر ملکی اسٹیبلشمنٹ کو بے نقاب کرکے ظلم کیا، میرے جرم میں یہ بھی شامل کریں، سابق وزیر اعظم کا مکالمہ
جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس شہرام سرور چوہدری، جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ 18 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔