پاکستان جیل ٹرائل کے خلاف عمران خان کی اپیل پر حکومت کو نوٹس جاری مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات میں اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 03:38pm
پاکستان سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلی کی اجازت جیل انتظامیہ نے جیل ڈاکٹر کی سفارش پر رہنما پی ٹی آئی کے کچھ طبی ٹیسٹ کرانے کے لیے پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کیا، وکیل
پاکستان عمران خان کی ہر ہفتے بیٹوں سے بات کی اجازت کیلئے عدالت میں درخواست عدالت جیل حکام کو ہدایت جاری کرے کہ وہ ہر ہفتے کے آخر میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے فون پر بات کروانے کا انتظام کریں، درخواست
پاکستان اسلام آباد ہائیکورٹ: سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس اخراج کی درخواست بھی مسترد کردی۔
پاکستان خدیجہ شاہ کا جیل سے خط، گرفتار پی ٹی آئی خواتین کی حالتِ زار بیان کردی آپ پی ٹی آئی کے حامی ہیں یا نہیں، انسانیت کا تقاضہ ہے کہ اب اِس ٹرائل کو انجام تک پہنچایا جائے، خدیجہ شاہ
پاکستان پرویز الہٰی کو کرپشن کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے پر اپیل پر ایڈووکیٹ جنرل سے معاونت طلب جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ضلع کچہری عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔
پاکستان عمران خان کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو انتخابات کا پُرامن انعقاد کیسے ممکن ہوگا؟ الیکشن کمیشن سیکریٹری داخلہ کو 13 نومبر کو اس وضاحت کے لیے طلب کرلیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لیے کیوں پیش نہیں کیا جا سکا۔
پاکستان سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت نے 27 اکتوبر کو گواہان کو طلب کرلیا، چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ نے صحت جرم سے انکار کیا۔
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری چیئرمین پی ٹی آئی کو 24 اکتوبر کی صبح 10 بجے پیش کیا جائے، کارروائی کے بعد انہیں واپس جیل بھیج دیا جائے گا، الیکشن کمیشن کا حکم
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کا پولیس کو 26 اکتوبر تک شیخ رشید کی بازیابی کا حکم شیخ رشید پولیس کی حراست میں نہیں، کوشش کر رہے ہیں، مہلت دیں سینئر سیاسی رہنما کو بازیاب کرا لیں گے، آر پی او کی عدالت میں یقین دہانی
پاکستان سائفر میں دھمکی یا سازش جیسے الفاظ کا کوئی حوالہ نہیں تھا، سابق سفیر اسد مجید سابق سفیر نے سائفر کیس میں ایف آئی اے کے تفتیشی افسر کے سامنے اپنا تحریری بیان ریکارڈ کروا دیا۔
پاکستان خصوصی عدالت نے عمران خان کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دے دی عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو اپنی نگرانی میں چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنے بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی ہدایت جاری کردی۔
پاکستان 9 مئی کے پرتشدد واقعات: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت منظور جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فیشن ڈیزائنر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
پاکستان تھانہ شادمان کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواستِ ضمانت مسترد انسداد دہشت گردی عدالت نے مذکورہ کیس میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کی درخواستِ ضمانت غیر مؤثر ہونے کی بنیاد پر خارج کردی۔
پاکستان سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 23 اکتوبر تک ملتوی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کی۔
پاکستان سائفر کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل روکنے اور اخراجِ مقدمہ کی درخواست یکجا کردی چیف جسٹس عامر فاروق نے ٹرائل روکنے کی متفرق درخواست کو کیس کے اخراج کی مرکزی درخواست کے ساتھ یکجا کرکے سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان 9 مئی کے پرتشدد واقعات: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائی کورٹ نے روبینہ خان اور قاسم کی درخواست ضمانت ایک، ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔
پاکستان کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: ناقص معاونت پر لاہور ہائیکورٹ کا استغاثہ، پولیس حکام پر اظہار برہمی تفتیشی افسر اگر دوبارہ وقت پر عدالت میں پیش نہ ہوئے تو توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، جسٹس عالیہ نیلم
پاکستان لاہور: 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کےخلاف چارج شیٹ نامکمل قرار خدیجہ شاہ کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سربراہ پنجاب پولیس سمیت دیگر سے جواب طلب کرلیا گیا۔
پاکستان سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 17 اکتوبر کی تاریخ مقرر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کے تحت قائم خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین کو چالان کی نقول فراہم کردیں۔
پاکستان 9 مئی ہنگامہ آرائی کیسز کے تمام ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ ملزمان کی تعداد بہت زیادہ ہے جنہیں روز عدالت لانا مشکل ہے، کوشش ہے ٹرائل جلد مکمل کرائیں، سماعت روزانہ ہوگی، اسپشل پراسیکیوٹر
پاکستان فیشن ڈیزائنر کا اپنے خلاف کیسز کی تفصیلات کیلئے عدالت سے رجوع 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق متعدد مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر موجود خدیجہ شاہ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔
پاکستان حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 5 رہنما اشتہاری قرار انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تفتیشی افسر کو ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد سے متعلق رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان نگران حکومتِ پنجاب کا 9 مئی کی ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزمان کا جیل میں ٹرائل کا حکم فیصلہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور آئے روز ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں پیش کرنے میں پریشانی سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔
پاکستان عمران خان کی توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی صرف سزا معطل کی، عدالت ٹرائل کورٹ کا مکمل فیصلہ معطل کرنے کا حکم دے، استدعا
پاکستان وکیل نے عمران خان، شاہ محمود قریشی کےخلاف سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت ’غیر آئینی‘ قرار دے دی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ کے وکیل کی استدعا پر بغیر کارروائی کے سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان عمران خان، شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوگی، نوٹیفکیشن جاری متعلقہ اداروں کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکیورٹی کلیئرنس دیے جانے تک جیل میں ٹرائل جاری رہے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت کی اِن کیمرا سماعت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر اِن کیمرا سماعت کے لیے ایف آئی اے کی استدعا پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کی۔
پاکستان سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی مرکزی ملزم قرار، چالان جمع چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 5 اور 9 کے تحت کیا گیا جس کے مطابق جرم ثابت ہونے پر سزائے موت یا 2 سے 14 برس تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔
پاکستان جے آئی ٹی نے عمران خان سمیت 900 سے زائد افراد کو سنگین جرائم میں ملوث قرار دے دیا ان افراد کو لاہور کے مختلف تھانوں میں درج 12 مقدمات میں مرکزی ملزم قرار دے کر چالان جمع کرا ئے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین