دنیا بھارت: انسداد دہشت گردی قانون کے تحت گرفتار حاملہ اسکالر جیل منتقل پولیس نے 27 سالہ خاتون کو 10 اپریل کو گرفتار کیا تھا اور ان پر دہلی فسادات میں اہم سازشی ہونے کا الزام لگایا تھا، رپورٹ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2020 07:22pm
دنیا بھارت شہریت قانون کو منسوخ کرے، ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ بھارتی مسلمان جو کئی نسلوں سے ملک میں رہ رہے ہیں ان سے ان کی شہریت کے حق چھین لیے جائیں گے، رپورٹ میں انکشاف
پاکستان بھارتی رکن پارلیمان کے مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ بیان پر عمران خان کی تنقید بی جے پی قیادت کھلے عام مسلمان کے خلاف ایسے بات کررہی ہےجس طرح نازی یہودیوں کے بارے میں کیا کرتےتھے، وزیراعظم عمران خان
دنیا بھارت: 'مذہبی فسادات کیلئے اکسانے' کے الزام میں جامعہ ملیہ کا طالبعلم گرفتار گرفتار فرد پی ایچ ڈی کا طالبعلم ہے اور اسے دہلی فسادات میں مذہبی رنگ دینے کے الزام میں حراست میں لیا گیا، رپورٹ
دنیا دہلی فسادات میں بھارتی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا، امریکی اخبار کئی ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئیں جس میں پولیس کو مسلمان مظاہرین پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا گیا، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ
پاکستان عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں کے مذہبی، انسانی حقوق کی پامالی کا نوٹس لے، وزیر خارجہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ حق خود ارادیت کی جدوجہد میں اکیلے نہیں، پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشی
دنیا بھارت کی صورتحال 'انتہائی سنگین اور نازک' ہے، سابق وزیراعظم پوری قوم میں معاشرتی تناؤ کی آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جو ہماری قوم کے لیے خطرہ ہے، من موہن سنگھ
دنیا نئی دہلی فسادات: عام آدمی پارٹی کے مسلمان رکن کےخلاف انٹیلی جنس افسر کے قتل کا الزام نئی دہلی فسادات کے دوران طاہر حسین کو انکت شرما کے مبینہ قتل کے الزام میں کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
پاکستان ناقابل یقین بھارت اب عدم برداشت میں تبدیل ہوچکا ہے، شاہ محمود قریشی گجرات میں مسلم کش فسادات کی تاریخ نئی دہلی کی سڑکوں پر دہرائی جارہی ہے، وزیر خارجہ
دنیا برطانوی اراکین پارلیمان نے دہلی فسادات پر اپنی حکومت سے جواب مانگ لیا میں وزیر سے پوچھتا ہوں کہ مسلمانوں پر ڈھائے گئے ظلم و ستم پر انہوں نے بھارتی ہم منصب کو کیا پیغام دیا؟ تنمنجیت سنگھ دیشی
پاکستان ایران کا بھارتی مسلمانوں پر تشدد کیخلاف بیان، پاکستان کا خیر مقدم میں اپنے بھائی جواد ظریف کی جانب سے مسلمانوں کی حفاظت اور خیریت کے حوالے سے تحفظات کے اظہار سے مکمل متفق ہوں، شاہ محمود
دنیا ایرانی وزیر خارجہ کا دہلی فسادات سے متعلق بیان، بھارت میں ایرانی سفیر طلب ایرانی سفیر علی چیگینی پر واضح کیا گیا کہ ایرانی وزیر خارجہ کا بیان بھارت کے داخلی امور میں مداخلت ہے، بھارتی میڈیا
دنیا متنازع شہریت قانون: اقوام متحدہ نے بھارتی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا مچل بیچلیٹ کی جانب سے متنازع شہریت قانون کے خلاف مداخلت کی درخواست حالیہ مظاہروں کے بعد سامنے آئی۔
دنیا ایران کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کی مذمت بھارتی حکومت قانون کی حکمرانی یقینی بنائے اور تنازعات کو پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرے، ایرانی وزیرخارجہ
دنیا دبئی کے شیف کی مسلمانوں کی حمایتی ہندو خاتون کو ’ریپ‘ کی دھمکی دبئی کے شیف نے متنازع شہریت قانون کے خلاف مودی پر تنقید کرنے والی خاتون کو تیزاب حملے کی دھمکی بھی دی۔
پاکستان دہلی فسادات: 'عالمی برادری مداخلت نہیں کرتی تو ایسے واقعات دنیا کیلئے تباہ کن ہوں گے' نئی دہلی میں مسلمانوں کا قتل عام،ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی، بھارتی مسلمانوں کو بنیاد پرستی کی طرف لےجارہی ہے،عمران خان
دنیا بھارت کا امریکا پر دہلی فسادات کو سیاسی رنگ دینے کا الزام عالمی مذہبی آزادی کے امریکی کمیشن نے نئی دہلی فسادات میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا۔
دنیا دہلی میں مذہبی فسادات: ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے عوام کو پرسکون رہنے کی تلقین کردی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین