فلسطین اور لبنان کے عوام کے لیے مزید 3 ہزار خیمے اور 12 ہزار کمبل کے علاوہ کھانے پینے کی اشیا اور ادویات بھیجے گا، شہباز شریف
شائع19 اکتوبر 202401:45pm
اسرائیلی حملوں میں ابتک 127 بچوں سمیت ایک ہزار 974 افراد شہید ہوچکے، شہید ہونے والوں میں 40 سے زیادہ ریسکیو رضا کار اور فائر فائٹرز بھی شامل ہیں، لبنانی وزیر صحت
حالیہ ماہ میں اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اقدامات کیے جس کے نتیجے میں سنگین انسانی بحران پیدا ہوا، دفتر خارجہ
ایران کی کارروائی ختم ہو چکی ہے تاہم اگر اسرائیل مزید جوابی کارروائی کرتا ہے تو اس کا جواب بھرپور اور اس سے بھی زیادہ طاقت سے دیا جائے گا، ایرانی وزیر خارجہ
تمام پروازوں کا فلائٹ پلان ازسرنو ترتیب دیا جا رہا ہے، جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی، ایرانی کی فضائی حدود استعمال نہیں کی جائیں گی، ترجمان پی آئی اے