انتقامی کارروائیوں سے خطے کی کشیدگی میں اضافہ ہوگا، کسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کیخلاف طاقت کا استعمال منع ہے، انتونیو گوتریس
اپ ڈیٹ15 اپريل 202409:20am
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور عراق کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے فون پر بات کی اور علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا، ایرانی وزارت خارجہ