معلوم نہیں کون سی قوتیں کراچی کا امن خراب کرنا چاہتی ہیں، دھرنا دینے والے کے پی حکومت کیساتھ بیٹھے ہیں، انہیں الگ مقام کی پیشکش کرتا ہوں، ضیا الحسن لنجار کی پریس کانفرنس
شائع01 جنوری 202504:15pm
عباس ٹاؤن میں شیلنگ اور لاٹھی چارج کے بعد منتشر ہونے والے مظاہرین پر دھرنے پر بیٹھ گئے، نمائش، انچولی، ناظم آباد، کامران چورنگی اور ملیر میں دھرنے جاری
دھرنے والوں سے بات ہوگئی، پورا شہر بند کرنا مناسب نہیں، رواں سال دسمبر کے مہینے میں سب سے کم جرائم ہوئے، ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلے اصلی ہی ہوتے ہیں، جاوید عالم اوڈھو
مجلس وحدت المسلمین کا احتجاج نمائش چورنگی، ابوالحسن اصفہانی روڈ، ناظم آباد، یونیورسٹی روڈ، اسٹار گیٹ، ملیر 15، سرجانی ٹاؤن، کورنگی و دیگر مقامات پر جاری ہے۔
کیا شہباز شریف صرف اسلام آباد اور لاہور کے وزیراعظم ہیں؟ پارا چنار کی صورتحال کی ذمہ داری صرف خیبرپختونخوا کی حکومت پر عائد نہیں کی جاسکتی، رہنما ایم ڈبلیو ایم