پاکستان جنوبی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے 3 اہلکار شہید جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار روزمرہ کے گشت پر تھے کہ اسی دوران دھماکا ہو گیا۔ شائع 11 اکتوبر 2018 11:12pm
پاکستان خیبر ایجنسی: خاصہ دار فورس کا اہلکار اور اس کی اہلیہ قتل مسلح افراد نے باڑہ کے علاقے قمبرآباد میں اس وقت حملہ کیا، جب خاصہ دار فورس کا اہلکار اپنے گھر سے باہر نکل رہا تھا۔
پاکستان خیبرایجنسی: نیٹو ٹینکر پر فائرنگ، دو افراد ہلاک فائرنگ کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، جبکہ امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ہیں۔
پاکستان پاک افغان سر حد پر دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کا شدید احتجاج عسکری ذرائع کے مطابق تقریباً ستر سے اسی دہشت گردوں نے گزشتہ رات افغانستان کی حدود سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
پاکستان چار اہم شہروں کے ایئرپورٹس کی سیکیورٹی فوج اور رینجرز کے سپرد وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہوابازی شجاعت عظیم کے مطابق ان شہروں میں اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کراچی شامل ہیں۔
پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر حملہ اور شہر میں طالبان کے خفیہ ٹھکانے عسکریت پسندوں کے خلاف حقیقی کامیابی اس وقت تک ممکن نہیں، جب تک کہ کراچی میں ان کے خفیہ ٹھکانوں کا صفایا نہیں کردیا جاتا۔
پاکستان 'یہ سراسر غفلت تھی' کراچی ایئرپورٹ پر کولڈ اسٹوریج میں جل کر ہلاک ہونے والے سات ورکروں میں سے ایک کی والدہ کی فریاد۔
دنیا بوکوحرام کا حملہ۔ 100 افراد کی ہلاکت کا خدشہ شدت پسند تنظیم کے مسلح کارکن نائجیریا کے ایک گاؤں پہنچے اور کہا کہ وہ تبلیغ کریں گے، بعد میں انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔
پاکستان نیٹو کنٹینر پر حملہ، دو افراد ہلاک نامعلوم حملہ آوروں نے تین نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کلنیر ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پاکستان عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں حکومتی سستی پر تنقید سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے باوجود ان کے خلاف کارروائی سے گریز پر سینیٹ میں حریفوں اور حلیفوں کی جانب سے تنقید کی گئی۔
پاکستان پشاور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، اہلکار ہلاک پشاور کے نواح میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں کم از کم ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: نیٹو کنٹینرز پر حملہ، دو افراد زخمی یہ واقعہ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں پاک افغان سرحدی شاہراہ پر پیش آیا جس میں نیٹو کنٹینرز کو بھی نقصان پہنچا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ناگزیر: واشنگٹن پوسٹ امریکی اخبار نے سرتاج عزیزکے بیان کا حوالہ دیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اس خطے میں ریاست کی رٹ قائم کی جائے گی۔
پاکستان ہنگو: گن شپ ہیلی کاپٹروں کی کارروائی، نو شدت پسند ہلاک گن شپ ہیلی کاپٹروں نے ضلع ہنگو کی مختلف تحصیلوں میں واقع شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت: مذاکرات میں ڈیڈلاک دوسری جانب نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کے بعد خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
پاکستان پشاور: ہوٹل میں دھماکے سے سیکیورٹی گارڈ زخمی پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی پہلی منزل پر لابی کے قریب ہوا جس کی شدت سے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
پاکستان ہنگو: شدت پسندوں نے گورنمنٹ اسکول دھماکے سے اڑا دیا پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد اسکول کے کمروں میں نصب تھا جس سے تین کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: دہشت گردوں کے حملے میں سات فوجی زخمی شمالی وزیرستان اور لنڈی کوتل میں دہشت گردوں کی فائرنگ اور بم حملے سے کل دس فوجی و نیم فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔
پاکستان شمالی وزیر ستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے طالبان کمانڈر ہلاک ہلاک ہونے والوں میں تین محافظ بھی شامل ہیں، ادھر ٹانک میں فائرنگ کے تبادلے میں امن کمیٹی سربراہ سمیت دو افراد ہلاک ہوئے۔
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی: اوچ پاور پلانٹ سے 550 میگاواٹ سپلائی معطل حکام کا کہنا ہے کہ اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کرنے والی تین پائپ لائنوں کے تباہ ہوجانے کے باعث یہ سپلائی معطل ہوئی۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں بمباری، 36 غیر ملکی شدت پسند ہلاک: ذرائع فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان غیر ملکیوں میں تیس ازبک اور اور تین جرمن کے علاوہ اہم طالبان کمانڈر بھی شامل ہیں۔
پاکستان پشاور: پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ۔ ایک پولیس اہلکار ہلاک حملے کی ذمہ داری اب تک کسی نے قبول نہیں کی ہے، تاہم اس علاقے میں طالبان متواتر سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین