پاکستان ایل او سی کشیدگی پر ایوان میں بحث کی جائے، پی پی کا مطالبہ پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے اس حوالے سے کل ایک تحریکِ التواء قومی اسمبلی کے سیکریٹیریٹ میں جمع کرادی ہے۔ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2014 09:00am
پاکستان قومی اسمبلی میں دھرنوں پر شدید تنقید قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نواز شریف کے ساتھ نہیں آئین اور پارلیمنٹ کے تحفظ کے لیے کھڑی ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی میں آڈیٹر جنرل کا محاسبہ، مارچ کے شور میں دب گیا قومی اسمبلی کی جانب سے ملکی پارلیمانی تاریخ کا ایک منفرد اقدام آزادی اور انقلاب مارچ کے شور شرابے میں گم ہوکر رہ گیا۔
پاکستان قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ اقلیتوں کی عبادت گاہوں اور جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
پاکستان فوج کی طلبی وزیراعظم کی 'سیاسی غلطی' ہے: خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ فوج کے بلاوے جیسے اہم فیصلے کے لیے پارلیمنٹ یا کسی بھی سیاسی جماعت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
پاکستان آج وزیراعظم فوجی آپریشن پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے تمام اہم سیاسی جماعتوں کی جانب سے فوجی آپریشن کی بھرپور حمایت، پی ٹی آئی تذبذب کا شکار، جماعت اسلامی کی مخالفت۔
پاکستان قومی اسمبلی کمیٹی کا پارلیمنٹ ہاؤس کے لئے فول پروف سیکورٹی کا مطالبہ قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے لئے فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان آج وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسز لگائے جانے کا امکان وزیرخزانہ آج قومی اسمبلی میں چودہ سو چار ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کریں گے، اس خسارے کو قرضوں سے پورا کیا جائے گا۔
پاکستان جمہوریت کے تسلسل میں پارلیمنٹ کا کردار اہم ہے: صدر صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔
پاکستان پہلا پارلیمانی سال۔ کارکردگی باعثِ افسوس نئے پارلیمانی سال کے آغاز اور موجودہ حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کی کارکردگی سب سے زیادہ مایوس کن رہی۔
پاکستان پہلا پارلیمانی سال مکمل۔ ایک قانون بھی تشکیل نہیں دیا گیا چھپن سرکاری اور نجی بلز قائمہ کمیٹیوں کے سامنے بحث کے لیے زیرِ التوا پڑے ہوئے ہیں۔
پاکستان انتخابی اصلاحات کے لیے کل جماعتی کمیٹی کی پیشکش وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ اصلاحات بات چیت کے ذریعے ہوتی ہے، سڑکوں پر مظاہرے کرنے سے نہیں۔
پاکستان تنخواہوں میں اضافے کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد نون لیگ کی طاہرہ بخاری کی جانب پیش کردہ اس قرارداد کی تمام جماعتوں نے حمایت کرتے ہوئے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان حکومت کا فوج کے ساتھ جاری مسائل پر بات کرنے سے گریز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار قومی اسمبلی میں بحث کے آغاز سے پہلے چلے گئے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف موجود نہیں تھے۔
پاکستان سفری الاؤنس میں اضافہ کیا جائے: اراکین اسمبلی دوسری طرف سپریم کورٹ نے حکومت سے وضاحت طلب کی ہے کہ کس طرح ایک عام آدمی سات ہزار روپے ماہوار تنخواہ میں زندہ رہ سکتا ہے؟
پاکستان تین حکومتیں اتصالات سے 80 کروڑ ڈالرز وصول کرنے میں ناکام وزارتِ خزانہ نے قومی اسمبلی کو ایک تحریری جواب میں بتایا کہ پی ٹی سی ایل کو املاک کی عدم منتقلی سے یہ رقم رُکی ہوئی ہے۔
نقطہ نظر مدارس کی اصلاحات قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی قرارداد، زیادہ اہم کام سرکاری اسکولوں اورنظامِ تعلیم بہتر کرنا ہے۔
پاکستان یوٹیوب پر پابندی کے خلاف قرارداد۔ حکومتی ارکان کی مخالفت یوٹیوب کی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ اسے استعمال کرنے کے متبادل طریقے موجود ہیں، پیپلزپارٹی کی رکن شازیہ مری۔
پاکستان توہینِ رسالت پر سزائے موت کا حکم۔ اپوزیشن کا احتجاج قومی اسمبلی میں دو اہم اپوزیشن جماعتوں نے عدالت کی جانب سے ساون مسیح کو سزائے موت دینے کے حکم پر احتجاج کیا۔
پاکستان وزیر برائے مذہبی امور کی مولانا شیرانی کے مؤقف کی تائید سردار محمد یوسف نے بچوں کی شادی پر پابندی کے لیے ماروی میمن کے بل پر اسلامی نظریاتی کونسل کے موقف کی حمایت کی۔
پاکستان تین سوبیالیس نشستیں۔ ایک درجن اراکین کی حاضری قومی اسمبلی میں قومی سلامتی پالیسی اور ملک میں جاری دہشت گردی کے حملوں پر بحث کے لیے اراکین موجود نہیں تھے۔
پاکستان 'گیس کے موجودہ ذخائر صرف سولہ سال چل سکتے ہیں' وزیرِ پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گیس کے ذخائر میں کمی کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔
پاکستان قومی سلامتی پالیسی سینیٹ میں پیش نہ کرنے پر تنقید سینیٹ کے اراکین نے کہا کہ حکومت ایوانِ بالا کو نظر انداز کررہی ہے جسے فیڈریشن کی نمائندگی حاصل ہے۔
پاکستان 'سیکورٹی پالیسی کا پہلا حصہ سیکرٹ، دوسرا سٹریٹیجک ،تیسرا آپریشنل' وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشورے کے بعد قومی سلامتی پالیسی تیار کی ہے۔
پاکستان ’’پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ کی تکمیل زیرِ غور نہیں‘‘ پٹرولیم کے وزیر شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ پابندیوں کے سبب اس منصوبے پر مزید کام ممکن نہیں۔
پاکستان ”دہشت گردی کے خلاف فوج ہائی الرٹ برقرار رکھے گی“ حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے نئے اقدامات کے باوجود مسلح افواج اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔
پاکستان قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کا بل پیش جماعت اسلامی کے اراکین کے ایک دوسرے بل میں تعلیمی اداروں میں حفظ قرآن اور تجویدالقرآن لازمی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی سے لاپتہ وزیراعظم موجودہ قومی اسمبلی کے اسّی دن کے اجلاس منعقد ہوچکے ہیں، جبکہ نواز شریف صرف سات دن ایوان میں آئے ہیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین