پاکستان حکومت کے خلاف منصوبے کا گزشتہ سال جولائی میں معلوم ہوگیا تھا، عمران خان میں نہیں چاہتا تھا کہ سردیاں گزرنے تک انٹیلیجنس چیف تبدیل ہو کیونکہ انٹیلی جنس چیف حکومت کی آنکھ اور کان ہوتا ہے، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 06 مئ 2022 07:31pm
پاکستان پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، مقدمے کے اندراج کیلئے پرویزالہٰی کی درخواست حمزہ شہباز نے اپنے اراکین کوحکم دیاکہ پرویز الہیٰ کو ماردو، پولیس نے اراکین اور مجھے جان سے مارنے کی نیت سے حملہ کیا، پرویز الہٰی
پاکستان حمزہ شہباز 197 ووٹ حاصل کرکے پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسمبلی کے اجلاس میں شدیدہنگامہ آرائی ہوئی جبکہ پی ٹی آئی اورمسلم لیگ(ق) نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔
پاکستان قاسم سوری نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ ہونی تھی جس سے قبل ہی وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب، ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی قومی اسمبلی کا اجلاس پہلے سے اعلان کردہ وقت کے مطابق 16 اپریل کو دن 12 بجے ہو گا، جس کی صدارت پینل آف چئیرپرسن کریں گے، ایجنڈا
پاکستان مسلم لیگ (ق) کی درخواستیں خارج، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے اختیارات برقرار تمام حقائق کو دیکھنے کے بعد عدالت کو ذرا بھی ہچکچاہٹ نہیں ہے کہ دوست مزاری سیشن کے اجلاس کی صدارت کریں گے، فیصلہ
پاکستان قومی اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر پر وفاق اور ڈپٹی اسپیکر کو نوٹس جاری پارلیمنٹ کا تقدس برقرار رہنا چاہیے، عدالت قومی اسمبلی کے اندرونی معاملات میں مداخلت کیوں کرے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ
پاکستان آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی مستعفی صدر آزاد جموں و کشمیر سلطان محمود نے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے، سیکریٹری صدارتی امور
پاکستان پی ٹی آئی کے نام سے کسی رکن کو اپوزیشن لیڈر نامزد نہ کیا جائے، عمران خان کسی بھی فورم پر پی ٹی آئی کا نام استعمال کرنے والے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، الیکشن کمیشن کو مراسلہ
پاکستان آزاد کشمیر کے نامزد متبادل وزیراعظم سمیت 4 وزرا برطرف وزیراعظم آزاد کشمیر کے سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ مذکورہ وزرا کو بدعنوانی اور مشکوک سرگرمیوں پر برطرف کردیا گیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے 123 اراکین کے استعفے منظور کرلیے، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اپنے 123 اراکین اسمبلی کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں جن کے استعفے اسپیکر قاسم سوری نے منظور کر لیے ہیں، عمران خان
پاکستان عمران خان نے منحرف اراکین کی تاحیات نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا پارٹی سے منحرف ہونے والے اراکین صادق اور امین نہیں رہتے، سپریم کورٹ اپنے فیصلوں میں انحراف کو ناسور قرار دے چکی ہے، درخواست کا متن
پاکستان تحریک عدم اعتماد سے قبل ایم کیو ایم کے ساتھ معاہدے کا ضامن تھا، آصف زرداری میری ذمہ داری ہے کہ ایم کیو ایم-پاکستان سمیت تمام اتحادیوں سے کیے گئے معاہدوں پر عمل درآمد کی نگرانی کروں، شریک چیئرمین پی پی پی
پاکستان پی ٹی آئی کے منحرف رہنما علیم خان کی حمزہ شہباز سے اختلافات کی افواہوں کی تردید پرویز الہٰی کو اپنی شکست نظر آرہی ہے، وہ جان چکے ہیں شکست ان کا مقدر بن چکی، اس لیے انہوں نے ایسی گھٹیا حرکتیں کیں، علیم خان
پاکستان اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما نور عالم، پی پی پی رہنماؤں کا بزرگ شہری سے جھگڑا سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں ہنگامہ آرائی کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکر کے ہمراہ دیگر رہنماؤں کو بزرگ شہری سے لڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔
پاکستان آزاد کشمیر: پی ٹی آئی اراکین کی اپنے ہی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پی ٹی آئی کے اراکین نے ریاستی آئین کے مطابق موجودہ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کو متبادل وزیراعظم کے لیے نامزد کردیا ہے۔
پاکستان آئیں، امن کو ممکن بنائیں‘ وزیراعظم شہباز شریف کا نریندر مودی سے اظہار تشکر ہمیں امن کو یقینی بناتے ہوئے اپنے عوام کی سماجی و اقتصادی ترقی پر توجہ مرکوز کرنا چاہیے، وزیراعظم پاکستان کا بھارتی منصب کو پیغام
پاکستان 9 اپریل کو رات گئے عدالت کھولنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی وضاحت کسی شہری کی جان یا آزادی یا کسی اور اہم معاملے کو لاحق خطرے کی صورت میں رجسٹرار آفس درخواست وصول کر سکتا ہے، عدالت
پاکستان خیبرپختونخوا: اپوزیشن نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی سلطان محمود کی قرارداد پر 94 میں نے 88 قانون سازوں نے ایوان کے موجودہ سربراہ پر اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان پنجاب حکومت کا سپریم کورٹ سے منحرف اراکین کےخلاف کارروائی کا مطالبہ اعلیٰ عدالتیں آرٹیکل 63اے کو پامال کرنے پر منحرف اراکین کے خلاف از خود نوٹس لے کر کارروائی کریں، فیاض الحسن چوہان
پاکستان گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور گورنر سندھ عمران اسمٰعیل مستعفی پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان نےخیبرپختونخوا کے 32ویں گورنرکی حیثیت سے 5 ستمبر 2018 کو حلف اٹھایا تھا۔
پاکستان وزیراعظم شہبازشریف کو ترک صدر کا فون، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد بھارتی وزیراعظم نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی خواہش ہے کہ خطے میں استحکام ہو۔
نقطہ نظر ’وہ اہم معاملات جن پر نئی حکومت کو فوری طور پر توجہ دینا ہوگی‘ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں یہ واحد موقع ہے کہ کسی وزیرِاعظم کے خلاف پیش ہونے والی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی۔
پاکستان شہباز شریف پاکستان کے 23ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے شہباز شریف کے حق میں 174 ووٹ ڈالے گئے، نئے منتخب وزیر اعظم آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
پاکستان فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا، مریم نواز لاہور سے بنی گالا تک مال گاڑی چلتی تھی اس کا حساب ہوگا، ادویات، ایل این جی سمیت کرپشن کی تمام وارداتوں کا حساب ہوگا، رہنما (ن) لیگ
لائف اسٹائل شوبز شخصیات کی عمران خان کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت متعدد شوبز شخصیات نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت ختم ہونے کے خلاف ہونے والے دھرنوں کی حمایت بھی کی۔
No Confidence پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ پاکستان میں حکومتیں بنانے اور توڑنے کا حق کسی کو نہیں، عمران خان دنیا اور امریکا کو ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کہہ چکے ہیں، مراد سعید
پاکستان وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی تحلیل سے بچانا تھا، صوبائی حکومت نے اسمبلی تحلیل نہ کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، رہنما اے این پی
پاکستان جتنی جلدی ہو سکے، پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کرائیں، معاملہ آج ہی حل کریں، چیف جسٹس چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے تمام فریقین کو آپس میں بیٹھ کر معاملہ حل کرنے کی ہدایت کر کے سماعت دو بجے تک ملتوی کردی۔
پاکستان عمران خان اور سابق وزرا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد سابق منتخب وزیر اعظم کے خلاف لگائے گئے الزامات، دعوے ناقابل بحث ہیں، خط کا معاملہ حساس نوعیت کا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین