پاکستان 'وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا' وزیر اعلیٰ کے منصب پر نامزدگی پر وزیراعظم عمران خان کاشکریہ ادا کرتا ہوں اور ان کے اعتماد پر پورا اتروں گا، چوہدری پرویزالہٰی اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 10:41pm
پاکستان (ق) لیگ نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا، شہباز گل پاکستان تحریک انصاف، چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعلیٰ کے امیدوار کے طور پر حمایت کرے گی، معاون خصوصی کا دعویٰ
پاکستان وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں پیش قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے تحریک پیش کی، جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا۔
پاکستان شاہ زین بگٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا بطور معاون خصوصی برائے امور بلوچستان استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ منظور کرنے کے ضروری اقدامات کیے جائیں، رہنما جمہوری وطن پارٹی
پاکستان آنے جانے کا سلسلہ ووٹنگ سے ایک گھنٹہ پہلے تک جاری رہے گا، فواد چوہدری امید ہے کہ سپریم کورٹ ہمارے ٹکٹ پر منتخب ہو کر منحرف ہونے والوں کو تاحیات نااہل کرنے کا فیصلہ دے گی، فواد چوہدری
پاکستان پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کے نتائج بھگتنا ہوتے ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال آرٹیکل 63 اے میں 3 سے 5 سال نا اہلی ہو سکتی ہے؟ قانونی بدیانتی پر تاحیات نا اہلی مانگ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل سے استفسار
پاکستان شیخ رشید کا وزیر اعظم کے خط سے متعلق لاعلمی کا اظہار خط کے حوالے سے میں نے رات کو سنا، مجھے اس خط کا علم نہیں ہے اور میں اس بارے میں بات نہیں کروں گا جس کا مجھے علم نہ ہو، وزیر داخلہ
پاکستان وزیر اعظم کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع تحریک مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی رانا مشہود، سمیع اللہ خان، میاں نصیر اور دیگر نے جمع کرائی۔
پاکستان اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کو ایک اور شوکاز نوٹس جاری نوٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ این او سی کی شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی کی صورت میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد: مشاورت کیلئے مزید وقت درکار ہے، مسلم لیگ (ق) معاملے پر مزید مشاورت ہوگی اور ہم کوشش کریں گے کہ ایک سے دو روز میں فیصلہ کرلیا جائے، طارق بشیر چیمہ
پاکستان قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا، تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کا امکان اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے میں مزید تاخیر کی صورت میں بھرپور احتجاج کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
پاکستان وزیراعظم کی تقریر پر تبصرے: 'ٹرمپ کارڈ قومی مفاد میں شیئر نہیں کیا جاسکتا' وزیراعظم نے اعلان کیا تھا کہ وہ 27 اکتوبرکو جلسے میں بڑا سرپرائز دیں گے اور اہم اعلان کریں گے۔
پاکستان این آر او نہیں دوں گا کہنے والا این آر او کی بھیک مانگ رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن وہ کہتا تھا سرپرائز دوں گا، آج شاہ زین بگٹی نے انہیں سرپرائز دیا، ہم انہیں مزید سرپرائز دیں گے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان چوہدری پرویزالہٰی کو منصب دینے سے نواز شریف کے انکار کی خبر بے بنیاد ہے، خواجہ سعد رفیق سلم لیگ (ن) کا وفد تحریک عدم اعتماد پر تعاون مانگنے آیا تھا اور اس پر مشاورت ہوئی اور مزید مشاورت ہوگی، رہنما مسلم لیگ (ق)
پاکستان عمران کی سیاسی اننگز سیاست میں عمران خان کا وقت اب ان کے کرکٹ کیریئر سے بھی 5 سال سے زائد ہوچکا ہے۔
پاکستان ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی، باہر سے حکومت بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے، وزیر اعظم اس سازش کاہمیں پچھلے مہینوں سے پتاہے، پیسہ باہرسے ہے، لوگ ہمارے استعمال ہورہے ہیں، الزامات نہیں لگارہا،میرے پاس خط ہے، عمران خان
پاکستان عوام نے عمران خان کا جلسہ ناکام بناکر ان کی سیاست دفن کردی، مریم نواز عمران خان وہ چوہا ہے جو لوگوں کا آٹا اور چینی کھا گیا، یہ وہی چوہا ہے جو پاکستان کی ترقی کھا گیا، نائب صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان عوام اٹھیں اور ’مہنگائی مکاؤ مارچ‘ میں جوق در جوق شامل ہوں، شہباز شریف ساڑھے 3 سالہ دور میں پاکستان میں بےپناہ مہنگائی، غربت، کرپشن اور عام اور غریب آدمی کے ساتھ ظالمانہ رویہ ایک سچ ہے، شہباز شریف
پاکستان وزیراعظم کے معاون خصوصی شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان حکومت نے قوم سے سوائے وعدوں کے کچھ نہیں کیا، جس طرح یہ اپوزیشن پر تنقید کر رہے ہیں یہ سیاسی اخلاقیات سے باہر ہے، شاہ زین بگٹی
پاکستان وزیراعظم کی عوام سے جلد از جلد اسلام آباد پہنچنے کی اپیل جلدی نکلیں کیونکہ رش ہوگا جس کے باعث مجھے خوف ہے کہ آپ جلسے میں ٹائم پر نہیں پہنچ پائیں گے، عمران خان
پاکستان میرے پاس اندر کی خبر ہے، اپوزیشن کو کچھ نہیں ملنے جارہا، شیخ رشید اقتدار کے بھوکوں کی نااہلی اور نالائقی سے عمران خان مقبول ہوگیا ہے ورنہ میرے لیے بہت مشکل تھا، وزیر داخلہ
پاکستان جے یو آئی (ف) کی سپریم کورٹ سے ریفرنس جواب کے بغیر واپس بھیجنے کی درخواست ووٹوں کی گنتی کے بغیر منحرف اراکین کی آرٹیکل 63 اے کے تحت تاحیات نااہلی جیسے شدید نتائج سے جمہوریت مزید مجروح ہوگی،جے یو آئی (ف)
پاکستان پی ٹی آئی کی مسلم لیگ (ق) کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی یقین دہانی حکومتی ٹیم نے وعدہ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ایک دو دن میں مستعفی ہونے کے لیے کہا جائے گا، رہنما (ق) لیگ
پاکستان شہر اقتدار، سیاسی جماعتوں کے اعصاب شکن پاور شوز کیلئے تیار پی ٹی آئی نے میڈیا کے کارکنان کو جلسے کی ریکارڈنگ کے لیے پروفیشنل کیمرے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا، رپورٹ
پاکستان پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کا شوکاز نوٹس کا جواب، پارٹی چھوڑنے کی تردید شوکاز نوٹس میں عائد کیے گئے الزامات بے بنیاد اور نامناسب ہیں، ذاتی حیثیت میں پیش ہو کروضاحت کی ضرورت نہیں، اراکین پی ٹی آئی
پاکستان نواز شریف سپریم کورٹ کے ججوں کو اپنے ساتھ ملا رہا ہے، وزیر اعظم اللہ نے انسان کو نیوٹرل کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں دیا، آپ ادھر ہیں یا ادھر ہیں، عمران خان
پاکستان این او سی کی خلاف ورزی پر جے یو آئی (ف) کو نوٹس جاری عدم تعمیل کے نتیجے میں انتظامیہ ریلی کا این او سی واپس لے لے گی اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے آپ ذمہ دار ہوں گے، نوٹس
پاکستان سیاسی ڈرامے کا ڈراپ سین نہیں، کردار تبدیل ہوں گے، پرویز الہٰی مسلم لیگ (ق) کے ساتھ ملاقات زبردست رہی، اللہ نے کبھی خالی ہاتھ نہیں بھیجا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
پاکستان 27 مارچ کے جلسے کا جمِ غفیر ایوانوں کو ہلا دے گا، فواد چوہدری پیپلز پارٹی سمیت تمام چوروں کو ویلکم کرتا ہوں کہ اکٹھا جلسہ کریں تاکہ عوام مقابلہ کر سکیں کہ کس کا جلسہ کیسا ہوا ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان کسی ایک شخص کیلئے اداروں کو متنازع بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، بلاول بھٹو اگر سلیکٹرز کو یہ محسوس ہو رہا ہے کہ اس قسم کے عہدے کے لیے سلیکشن کرنا ہمارا کام نہیں تو یہ خوش آئند بات ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین