نقطہ نظر ضربِ عضب کے بعد خطرہ ہے کہ فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی ایجنسیوں میں حاصل کیے گئے فوائد ضائع ہوسکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 جون 2015 04:47pm
پاکستان شمالی وزیرستان کے 36 ہزار خاندانوں کی افغانستان سے واپسی گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ فوجی آپریشن کی تکمیل کے بعد بے گھر افراد کی اپنے علاقوں کو واپسی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
پاکستان قبائلی عمائدین پولیو کے قطرے پی کر انسداد پولیو مہم میں شامل اس موقع پر حکام کا کہنا تھا کہ جنوبی وزیرستان کے قبائل نے ثابت کردیا کہ وہ اپنے علاقے سے اس بیماری کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
پاکستان بے گھر افراد کے لیے بین الاقوامی امداد طلب وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ صرف شمالی وزیرستان سے بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی کے لیے دو ارب ڈالرز درکار ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن، آگے بڑھنے میں مشکلات حائل برفباری کے موسم کے دوران وادیٔ شوال میں چھپے ہوئے عسکریت پسند فوج کے آگے بڑھنے میں ایک مشکل چیلنج ثابت ہوسکتے ہیں۔
پاکستان ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی آرمی چیف سے ملاقات ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان آئی ڈی پیز کو اسکولوں سے بے دخل کرنے پر اسلام آباد مارچ کی دھمکی شمالی وزیرستان سے نقل مکانی پر مجبور افرد نے کہا ہے کہ انہیں اسکولوں سے نکالا گیا تو وہ اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: فضائی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک کارروائی میں دہشتگردوں کی بڑی تعداد میں موٹرسائیکلیں اور 9 گاڑیاں بھی تباہ کردی گئیں۔
پاکستان بے گھر افراد ایک بار پھر پناہ کی تلاش میں سرکاری اسکولوں میں پناہ لینے والے شمالی وزیرستان بے گھر افراد کو تعطیلات کے خاتمے پر عمارت خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
پاکستان آپریشن 'ضرب عضب' دوسرے مرحلے میں داخل تیس ہزار نئے آئی ڈی پیز عیدک سے بنوں آئیں گے، جن کی رجسٹریشن کے لیے سیدگی کے مقام پر کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔
پاکستان ہم اب یہاں سے کہاں جائیں؟ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے مسیحیوں نے ایک اسکول میں پناہ لے رکھی ہے، اسکول کھل جائے گا تو وہ کہاں جائیں گے۔
پاکستان آپریشن ضربِ عضب میں توسیع کا امکان فوج کی زمینی کارروائی میں توسیع کے پیش نظر میرعلی اور شاول کے قبائلی عوام کو علاقہ خالی کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن درست اقدام ، ایساف کمانڈر جنرل جان ایف کیمپ بیل نے زور دیا کہ پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کام کرنا چاہیٔے۔
پاکستان ضرب عضب: فورسز کی کارروائی میں '7 ازبک دہشت گرد' ہلاک میرعلی سے 75 راکٹ، بڑی تعداد میں بارودی سرنگیں اور خودکش جیکٹیں برآمد ہوئیں ہیں،آئی ایس پی آر ترجمان
پاکستان آپریشن ضرب عضب: پاک فوج کی کارروائی، تین مبینہ شدت پسند ہلاک حالیہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستان پاک افغان سر حد پر دہشت گردوں کا حملہ، پاکستان کا شدید احتجاج عسکری ذرائع کے مطابق تقریباً ستر سے اسی دہشت گردوں نے گزشتہ رات افغانستان کی حدود سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔
پاکستان لانگ مارچ پر حکومت سے 'ڈیل' کی تردید عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ڈی پیز کے معاملے میں وفاقی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی۔
پاکستان آئی ڈی پیز کی وجہ سے مقامی آبادی دباؤ کا شکار یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ آئی ڈی پیز کے طویل قیام کی صورت میں مقامی آبادی میں نفرت پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔
پاکستان آٹھ لاکھ سے زائد بے گھر افراد کا اندراج متعلقہ حکام کا اندازہ تھا کہ آپریشن ضربِ عضب کے باعث شمالی وزیرستان سے تقریباً چھ لاکھ افراد بے گھر ہوسکتے ہیں۔
پاکستان پشاور میں مقیم وزیرستان کے قبائلیوں کی امداد پر نظریں ایسے قبائلی افراد جو پشاور میں دس یا اس سے زیادہ سالوں سے مقیم ہیں، خود کو بے گھر افراد کے طور پر رجسٹرڈ کروارہے ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن کا فیصلہ2010 میں نہیں ہوا تھا،رحمن ملک سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے2010 میں آپریشن کیلئے جنرل کیانی کو کسی قسم کےاحکامات نہیں دئیے تھے۔
پاکستان بقایا آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن جلد شروع ہوگی شمالی وزیرستان میں آپریشن کے آغاز سے قبل گھرانوں کی بڑی تعداد خیبر پختونخوا آئی تھی، جنہیں رجسٹرڈ نہیں کیا گیا تھا۔
پاکستان ذہنی اذیّت سے دوچار وزیرستان کے قبائلی جسمانی طور پر وہ شمالی وزیرستان سے باہر آگئے ہیں، لیکن ذہنی طور پر اب بھی محاصرے کی حالت میں ہیں۔
پاکستان بے گھر افراد حکومتی بے حسی اور غفلت پر برہم شدید گرمی میں صبح سے طویل قطار میں کھڑے ایک بزرگ نے کہا کہ ہمیں معمولی چیزوں کے لیے ذلیل ہونا پڑ رہا ہے۔
پاکستان وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی کراچی آمد تمام پولیس اسٹیشنز کو آئی ڈی پیز کی آمد پر نظر رکھنے اور ان کی فوری رجسٹریشن کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
پاکستان فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ جہاد ہے: فتویٰ مختلف مسالک کے مذہبی علماء کے ایک اجلاس کے بعد جاری کیے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کی حمایت کرنا قوم پر لازم ہے۔
پاکستان بے گھر ہونے والے ہزاروں افراد کا ہجوم بنوں میں داخلے کا منتظر فاٹا کے حکام کا کہنا ہے کہ اب تک دو لاکھ ستائیس ہزار اننچاس افراد کا اندراج کیا گیا ہے، جن میں ایک لاکھ بچے شامل ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان کے قبائلیوں کو کابل پناہ فراہم نہ کرے: گورنر کے پی خیبر پختونخوا کے گورنر سردار مہتاب خان نے کہا کہ افغان حکومت کے اس اقدام کے نتائج پورے خطے کے لیے نہایت شدید ہوں گے۔
پاکستان فوجی آپریشن روایتی نہیں ہو گا: دفاعی مبصر دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کہتے ہیں کہ یہ فوجی آپریشن دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: بارودی سرنگ پھٹنے سے دو اہلکار ہلاک نوشیروان قلعہ میں سڑک کے کنارے نصب بارودی سرنگوں کے دو دھماکے ہوئے، جس سے تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین