پاکستان عالمی برادری بھارت میں مسلمانوں کے خلاف انتہاپسندوں کی کال کا نوٹس لے، وزیر اعظم مودی سرکار کے شدت پسندانہ نظریے کے سائے میں ہندوتوا جتھے پوری ڈھٹائی اور آزادی سے تمام مذہبی اقلیتوں پر حملہ آور ہیں، عمران خان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2022 05:10pm
پاکستان 'کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں'، پاکستان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو جواب اقوام متحدہ میں بھارتی وفد نے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دیا اور پاکستان پر دہشت گردی کی سرپرستی کے الزام لگائے تھے۔
پاکستان وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کو خط، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غیرقانونی اقدامات سے آگاہ کیا مقبوضہ کشمیر میں اٹھائے گئے بھارت کے تمام اقدامات عالمی قوانین بشمول سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں، شاہ محمود
پاکستان بھارت سے بامعنی مذاکرات چاہتے ہیں، کشمیر پر مؤقف تبدیل نہیں ہوا، ترجمان دفتر خارجہ مذاکرات سے بھاگ نہیں رہے، کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں، زاہد حفیظ چوہدری کی ہفتہ وار بریفنگ
پاکستان کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملے بغیر بھارت سے تعلقات بحال نہیں ہوسکتے، وزیراعظم برا تاثر جائے گا کہ ہم کشمیر کو نظر انداز کر رہے ہیں اور بھارت کے ساتھ تجارت کرنے چلے ہیں، عمران خان
دنیا اقوام متحدہ، بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے سے روکے، پاکستان کونسل نے ہندوتوا انتہا پسند گروپوں پر لگام ڈالنے کے لیے بہت کم کام کیا ہے، مستقل مندوب اقوام متحدہ مندوب منیر اکرم
پاکستان پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیز نے بھارت کے سائبر حملے کا سراغ لگا لیا بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیز نے حکومتی، فوجی افسران کے ذاتی موبائل اور تکنیکی آلات ہیک کرنے کی کوشش کی، آئی ایس پی آر
پاکستان بھارت خطے میں عدم استحکام کیلئے ریاستی دہشتگردی کی پالیسی استعمال کررہا ہے، پاکستان پاکستان، بھارت کے الزامات کو مسترد کرتا ہے جن کا مقصد عالمی برادری کو گمراہ کرنا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان 27 فروری 2019 کو گرائے گئے بھارتی طیارے کے مختلف حصے نمائش کیلئے پیش پاک فضائیہ کے حکام نے بھارتی 'مِگ 21' کے میزائل آر 73 اور آر 77 اور دیگر حصوں کو نمائش کے لیے پیش کیا۔
دنیا 'مودی کی حکومت پھر آئی تو پاک بھارت کشیدگی بڑھ جائے گی' پاکستان سےکشیدگی کےدوران بھارت اپنےدعوؤں کو ثابت کرنےمیں ناکام رہا جس کے سنگین سیاسی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، امریکی ماہر
پاکستان پاکستان کا کوئی ایف-16 طیارہ تباہ نہیں ہوا، امریکی حکام حال ہی میں امریکی اہلکاروں نے پاکستان کے تمام ایف-16 طیاروں کی گنتی کی جس میں معلوم ہوا کہ تمام طیارے موجود ہیں، رپورٹ
دنیا پاکستانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے پر بھارتی ایئر لائن کو کروڑوں روپے کا نقصان امریکا اور یورپ جانے والی پروازیں بحیرہ عرب سے جانے کی وجہ سے سفر کے دورانیے اور ایندھن کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا بھارتی ڈرون جاسوسی کے لیے 150 میٹر اندر تک پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان ’کرتارپور راہداری کے معاملے پر پاکستان، بھارت میں بعض امور پر اختلاف‘ بھارت سے مذاکرات بہت مثبت رہے، دونوں ممالک کا 3 سال بعد مشترکہ اعلامیہ جاری ہونا ایک بڑی کامیابی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
کھیل آئی سی سی کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے پر بھارت کے خلاف ایکشن لے، پی سی بی اگلے 12 گھنٹوں میں آئی سی سی کو دوسرا خط لکھ رہے ہیں، کرکٹ کا کندھا سیاست کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے، احسان مانی
پاکستان 'افغانستان میں امن، بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات ہماری ترجیح ہے' ہم نے خطے میں قیامِ امن کے لیے اقدامات کیے لیکن ہماری کوششوں پر بھارت نے مثبت ردِ عمل نہیں دیا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
پاکستان آئی سی سی، بھارتی ٹیم کے فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے کا نوٹس لے، وزیر خارجہ بھارت کی کشمیر کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے، دنیا بھر سے پلوامہ واقعے کے ثبوت مانگے جارہے ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان ’بھارتی طیاروں کے پے لوڈ سے 19 درخت ضائع ہوئے‘ بھارتی فضائیہ نے دو مقامات پر پے لوڈ گرائے تھے، محکمہ جنگلات کی بالاکوٹ حملے کے نقصانات پر رپورٹ جاری
دنیا امریکی معاہدے میں ’بھارت کے خلاف ایف-16 کے دفاعی استعمال‘ کی اجازت امریکی سفارتکار نے واشنگٹن کو بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے لیے ایف -16 طیاروں کی اہمیت سے آگاہ کیا تھا۔
پاکستان کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے مزید آگ بھڑک رہی ہے، کور کمانڈرز کانفرنس اجلاس میں پلوامہ واقعے کے بعد بھارت کی بڑھتی دراندازی اور ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنانے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
دنیا جو حملے پر سوال اٹھائے اسے طیارے کے ساتھ باندھ کر پھینک دیا جائے، بھارتی وزیر فضائی کارروائی کے معاملے پر بی جے پی اور اپوزیشن کے درمیان پہلے سے موجود تلخیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
دنیا امریکا کا ایف 16 کے معاملے پر ’موقف‘ اختیار کرنے سے گریز ہم معاملے کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، دوطرفہ معاہدوں کے مندرجات پر عام طور پر تبصرہ نہیں کرتے، ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
نقطہ نظر جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 : دونوں میں کیا فرق ہے؟ پاک فضائیہ کا انحصار ایف-16 اور جے ایف-17 تھنڈر پر ہے۔ یہ دونوں کن صلاحیتوں کے حامل ہیں، آئیے آپ کو بتاتے ہیں۔
پاکستان بالاکوٹ جارحیت، ایف 16 کا استعمال: غیر ملکی صحافیوں نے بھارتی بیانیے کو مزید کمزور کردیا نیویارک ٹائمز کی صحافی کے مطابق امریکا سمجھتا ہے کہ پاکستان نے اس کے ساتھ ایف 16 معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی۔
پاکستان کشیدگی میں کمی کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، ترجمان پاک فوج بھارتی فوج خواتین کی عصمت دری اور پیلٹ گنز سے لوگوں کی بینائی چھین رہی ہے جس کا ردعمل تو آئے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان کا اپنا ہائی کمشنر بھارت واپس بھیجنے کا فیصلہ پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود حکومت سے مشاورت کے بعد 7 مارچ کو بھارت کے دارالحکومت دہلی کے لیے روانہ ہوں گے، دفتر خارجہ
دنیا بالاکوٹ میں بھارتی جارحیت: عالمی تحقیقی اداروں کی جانی نقصان کی تردید آزاد ذرائع سے حاصل ہونے والے شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارت کی جارحیت ناکام ہوئی، محقق مائیکل شیلڈون
پاکستان جب پاک بحریہ نے بھارتی نیوی کا جہاز تباہ کیا... تاریخی آبدوز ہنگور نے حریف ملک کی جارح حکمت عملی کو اس کی اپنی حدود میں ناکام بنا دیا تھا۔
پاکستان ’بھارتی آبدوز کا سراغ لگانا پاک بحریہ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے‘ کشیدگی کے وقت اس طرح بغیر بتائے بھارتی آبدوز کے داخل ہونے کی کوشش کا مطلب ان کا ارادہ درست نہیں، کموڈور(ر) ظفر اقبال
پاکستان پاک بحریہ نے پاکستانی حدود میں بھارتی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، امن کی پالیسی کے پیش نظر آبدوز کونشانہ نہیں بنایا، پاک بحریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین