پاکستان ’ بھارت نے اسرائیل کی مدد سے خطرناک حملے کا منصوبہ بنایا‘ بر وقت خفیہ معلومات اور پس پشت پیغام رسائی سے بھارت کو واضح کردیا گیا کہ حملے کا کرارا جواب دیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 05 مارچ 2019 02:11pm
پاکستان سمجھوتہ ایکسپریس 185 مسافروں کو لے کر بھارت پہنچ گئی ٹرین میں کل 185 مسافر سوار تھے، جس میں وہ مسافر بھی شامل تھے جو ٹرین سروس معطل ہونے کے باعث گزشتہ ہفتے سے نہیں جاسکےتھے۔
دنیا جب پاکستان نے بھارتی جاسوس کشمیر سنگھ کو واپس کیا تھا جاسوسی کے لیے پاکستان گیا تھا اور میں نے اپنا کام بخوبی انجام دیا، بھارت پہنچتے ہی کشمیر سنگھ کا بیان
پاکستان ’لائن آف کنٹرول پر بھارتی شیلنگ کے متاثرین کو معاوضہ ادا کیا جائے گا‘ بھارت کی مسلسل شیلنگ سے عوام کا بہت نقصان ہوا اور وفاقی حکومت نے معاوضہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، علی امین گنڈاپور
پاکستان بھارت کا پاکستان میں 5 سے زائد مقامات پر حملے کا منصوبہ تھا، شاہ محمود افواج کے الرٹ ہونے، پکی انٹیلی جنس معلومات، سفارتی و ملٹری روابط نے بھارت کو حملے سے روکنے میں کردار ادا کیا، وزیر خارجہ
پاکستان ایل او سی پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، آئی ایس پی آر بھارتی فوج کی جانب سے نیزہ پیر، پانڈو، خنجر منور، بَٹل اور بگھسار سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کی جارہی ہے،ترجمان پاک فوج
ویڈیوز 'بھارت کی شرارت پر پاک فضائیہ نے صرف ٹریلر چلایا' پاکستان نے غوری، شاہین اور حتف میزائل شادی بارات میں چلانے کے لیے نہیں رکھے، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان
پاکستان بھارت کا اجمیر شریف حاضری کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزا دینے سے انکار 500 پاکستانی زائرین نے 7 مارچ کو بھارت روانہ ہونا تھا اور خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ پر حاضری دینی تھی،وزیر مذہبی امور
بھارتی فوج پاکستان سے صرف 10 دن تک مقابلہ کرسکتی ہے، امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت کی شکست کا واشگاف الفاظ میں انکشاف کیا ہے۔
دنیا بھارت کی فوج میں اتحاد اور اسلحے کی کمی کا انکشاف امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں حالیہ کشیدگی کے دوران بھارت کی شکست کا واشگاف الفاظ میں انکشاف کیا ہے۔
نقطہ نظر پاکستان ابھی نندن کو کیوں رہا کرنا چاہتا تھا؟ جنیوا کنونشن کو دونوں طرف سے اپنی مرضی کے مطابق بیان کیا جارہا ہے لہٰذا اسے چند مثالوں سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
پاکستان مشکل وقت ابھی ختم نہیں ہوا، ایئر چیف ہمیں اب بھی دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، سربراہ پاک فضائیہ
ویڈیوز سمجھوتہ ایکسپریس 180 سے زائد مسافروں کو لے کر بھارت روانہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث 4 روز کی تاخیر کے بعد سمجھوتہ ایکسپریس مسافروں کو لے کر لاہور سے نئی دلی روانہ ہوگئی۔
دنیا بی جے پی حکومت پر تنقید کا الزام، پروفیسر گھٹنے ٹیک کر معافی مانگنے پر مجبور پروفیسر پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے بی جے پی پر تنقید اور وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کی ہے۔
پاکستان مجھے نہیں، جو مسئلہ کشمیر حل کرائے اسے نوبل انعام دیا جائے، عمران خان بھارتی پائلٹ کی واپسی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کو نوبل انعام دینے کے مطالبے کا آغاز ہوا۔
پاکستان پاکستان اور بھارت پر مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور ہم کسی قسم کی جنگ نہیں چاہتے، لائن آف کنٹرول کے علاقوں پر شیلنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے، سول سوسائٹی
نقطہ نظر جنگی محاذ کے بعد اب ہمیں سفارتی محاذ پر فتح حاصل کرنی ہوگی! خطے میں امن منصوبے پر عمل کی امیدیں ہندوستان میں مودی اور بی جے پی حکومت کے ہوتے ہوئے تو زیادہ روشن نظر نہیں آتیں۔
پاکستان دنیا کی 178 پارلیمان کو بھارت مخالف منظورشدہ قرارداد ارسال دنیا مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام پر ہونےوالے بھارتی سیکیورٹی فورسز کے مظالم کا نوٹس لے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا خط
پاکستان سپاہی چندو بابو لال سے پائلٹ ابھی نندن تک خطے کے استحکام کیلئے کی گئی پاکستانی کوششوں کو بھارت نے ہمیشہ نظر انداز کرتے ہوئے انتہائی غیر مہذب طریقہ اختیار کیا۔
پاکستان لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر بحال فلائٹ آپریشن کی بحالی کے بعد عرب ممالک میں پھنسے مسافروں کو ترجیح دی جائے، وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت
پاکستان بھارت کا بالاکوٹ حملے کے شواہد پیش کرنے سے انکار کوئی بھی سیکیورٹی ایجنسی اپنے آپریشن کی تفصیلات ظاہر نہیں کرتی، بھارتی وزیر خزانہ
دنیا پاک۔ بھارت کشیدگی: 'دہلی کی طرف سے مثبت اقدامات کے منتظر ہیں' دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرانے کے لیے ترکی اپنا کردار ادا کرے گا، ترک صدر رجب طیب اردوان
دنیا او آئی سی نے کشمیری عوام کی غیر متزلزل حمایت کا عزم دہرا دیا، دفتر خارجہ او آئی سی کی قرارداد میں وزیر اعظم کی بھارت کو مذاکرات کی پیشکش، بھارتی پائلٹ کی واپسی کے اقدامات کو سراہا گیا، ترجمان
نقطہ نظر بھارتی بے وقوفی اور پاکستانی دانائی کا سفر کشیدہ صورتحال میں جو سب سے نمایاں رد عمل دیکھنے کو ملا وہ تھا پاکستان کے اندر بڑھتا اتحاد۔
پاکستان ابھی نندن کو بین الاقوامی قوانین کے تحت عزت سے قید میں رکھا، دفتر خارجہ وزیراعظم عمران خان نے کشیدگی کم کرنے کیلئے امن کی علامت کے طور پر انہیں بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان کیا تھا، ڈاکٹر فیصل
پاکستان گرفتار بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا گیا بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر لایا گیا، حوالگی سے قبل طبی معائنہ بھی کیا گیا۔
Live Pak India Conflict بھارت اپنے مقاصد کیلئے 'او آئی سی' کا پلیٹ فارم استعمال کرنا چاہتا ہے،شاہ محمود قریشی ہم خطے میں امن کے خواہاں ہیں اور ہم نے دنیا کو پیغام دیا کہ ہم لڑائی چاہتے ہیں نہ ہی جنگ، وزیر خارجہ
Live Pak India Conflict پاک ۔ بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے اردن کی ثالثی کی پیشکش شاہ عبداللہ دوئم اور وزیر اعظم کےدرمیان ٹیلی فونک گفتگو، شاہ عبد اللہ نے علاقائی امن کے لیے عمران خان کے کردار کو سراہا۔
Live Pak India Conflict آرمی چیف کے امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا کے فوجی سربراہان سے رابطے آرمی چیف کی پاکستان میں تعینات امریکی، برطانوی اور چینی سفیروں سے بھی ٹیلی فونک گفتگو ہوئی۔
نقطہ نظر جنگ کا سامنا کرنا اسٹوڈیو میں تماشہ لگانے سے بالکل مختلف ہے گھر پر بیٹھے ایسے تمام جنگجوؤں کو بارڈر بھیجا جائے اور پھر انہیں اپنی اپنی قیادتوں کو جنگ کے لیے اکسانے کی اجازت دی جائے
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین