پاکستان اپوزیشن جماعتوں کو بھارتی جارحیت پر ان کیمرا بریفنگ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے عسکری حوالے سے بریفنگ دی اور وزیرخارجہ نے شرکا کو اقدامات پر اعتمادمیں لیا۔ اپ ڈیٹ 28 فروری 2019 01:29pm
پاکستان پاک فضائیہ نےبھارتی طیارہ گرایا، پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا مسلح افواج نے متفقہ طور پر فیصلہ کیاتھا کہ شہری آبادی یافوجی تنصیابات کو نشانہ نہیں بنایاجائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ویڈیوز پاکستان سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازیں منسوخ لائن آف کنٹرول پرکشیدگی کے باعث اندرون اوربیرون ملک تمام پروازیں منسوخ کی گئیں۔
ویڈیوز گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی پاک فوج کے رویے کی تعریف بھارت جا کر اپنا بیان نہیں بدلوں گا، چاہتا ہوں ہماری آرمی بھی ہم سے ایسا ہی برتاؤ کرے, بھارتی پائلٹ
پاکستان مشتعل ہجوم سے بچانے پر پاک فوج کے جوانوں کا شکر گزار ہوں، بھارتی پائلٹ بھارت جا کر اپنا بیان نہیں بدلوں گا، چاہتا ہوں ہماری آرمی بھی ہم سے ایسا ہی برتاؤ کرے، ابھی نندن
پاکستان بھارتی جارحیت: ترکی نے پاکستان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کردیا ترکی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، ترک وزیر خارجہ کا اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو فون
پاکستان وزیر خارجہ کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا فون، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہمیں خدشہ تھا کہ بھارتی حکومت سیاسی مقاصد کے لیے خطے کا امن تہہ و بالا کرسکتا ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان جنگ بندی کی خلاف ورزی، بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر مستقل پاکستانی شہری آبادیوں کونشانہ بنارہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان کی عسکری صلاحیت منوانے کے بعد بھارت کو مذاکرات کی پیشکش بھارت عقل اور حکمت سے کام لے،کشیدگی میں اضافہ ہوا تو پھر یہ کسی کے کنٹرول میں نہیں ہوگی،وزیر اعظم عمران خان
پاکستان ’پاکستان اسٹرائیکس بیک‘ اور ’پاکستان فوج زندہ باد‘ پاک فضائیہ کی جانب سے بھارت کے 2 طیاروں کو مار گرانے کے بعد دنیا بھر میں ٹوئٹر پر پاک فوج زندہ باد کا ٹرینڈ ٹاپ بن گیا
پاکستان ’بھارت کے لیے امن ہی بہتر راستہ ہے‘ پاک فوج نے اپنی سرحدوں کاموثر انداز میں دفاع کیا، اب اس معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھانے کی ضرورت ہے،سیاستدانوں کا ردعمل
پاکستان گرفتار بھارتی فضائیہ کے افسر کی ویڈیو جاری ویڈیو میں بھارتی طیارے کے پائلٹ کو اپنے بارے میں چند معلومات فراہم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فورسز کی شیلنگ، 3 پاکستانی زخمی ایل او سی کے قریب قائم گھی کوٹ گاؤں میں بھارتی شیلنگ کی وجہ سے مسجد کو بھی شدید نقصان پہنچا، رپورٹ
پاکستان پاک-بھارت کشیدگی، کمرشل فلائٹس کیلئے پاکستان کی فضائی حدود بند پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ کو فوجی امور کی انجام دہی کے باعث فلائٹ آپریشن کے لیے بند کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان دراندازی کے بعد بھارت کو جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا، آصف غفور پاک فضائیہ نے 2 بھارتی طیاروں کو گرایا اور پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
پاکستان پاک فضائیہ نے 2 بھارتی لڑاکا طیارے مار گرائے، پاک فوج دونوں بھارتی لڑاکا طیاروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی، ایک پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ویڈیوز کشمیر میں تباہ ہونے والے 2 بھارتی طیاروں کی ویڈیو بھارتی فضائیہ کی در اندازی کو ناکام بناتے ہوئے 2 بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرایا، ترجمان پاک فوج۔
پاکستان بھارتی فضائیہ کے 'حملے' سے کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، علاقہ مکین مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انہوں نے دھماکے کے بعد کسی ایمبولینس کو گزرتے نہیں دیکھا۔
پاکستان پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 فروری کو طلب وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس کے بعدپارلیمانی لیڈرز کو ان کیمرا بریفنگ بھی دی جائے گی، علی محمد خان
پاکستان بھارت کی دراندازی کی کوشش، وزیرخارجہ کے عالمی رہنماؤں سے رابطے ان حالات میں بھارت کو او آئی سی کے اجلاس میں مدعو کرنا ہمیں کسی صورت گوارا نہیں ہے، وزیرخارجہ کا او آئی سی سے احتجاج
پاکستان ایل او سی کی خلاف وزری پر بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب بھارتی جارحیت خطے میں امن اور استحکام کیلئے خطرہ ہے، پاکستان اپنی مرضی کے وقت اور مقام پر جواب دے گا، دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد بھارتی موادپر مبنی اشتہارات نشر نہ کرنے کی ہدایت جاری،سنیما ایسوسی ایشن نے بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کردیا،وزیراطلاعات
پاکستان 'اپوزیشن جماعتیں قومی سلامتی کے معاملے پر یک زباں ہیں' ایوان بالا سے پاکستان کے دشمنوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم ایک ہیں اورجارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، اپوزیشن اراکین
پاکستان بھارت اب ہمارے جواب کا انتظار کرے، پاک فوج پاکستان کا جواب بھارت کو حیران کردے گا، ہمارا ردعمل مختلف ہوگا، جگہ، وقت کا تعین ہم خود کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان جارحیت کا جواب دینا ہمارا حق، قوم کو مایوس نہیں کریں گے، وزیر خارجہ پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کو جائے وقوع پر لے جایا جائے گا تاکہ بھارت کا پروپیگینڈا بے نقاب ہو، شاہ محمود قریشی
پاکستان مناسب وقت اور جگہ پر بھارتی مہم جوئی کا جواب دیں گے، پاکستان کسی مبینہ دہشت گرد کیمپ کونشانہ نہیں بنایا گیا، میڈیا سمیت پوری دنیا اس جگہ کا معائنہ کرسکتی ہے، قومی سلامتی کمیٹی
پاکستان بھارتی دراندازی، اپوزیشن کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں سیاسی قیادت نے بھارتی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کیا۔
پاکستان 'بھارت امن کی پالیسی کو کمزوری نہ سمجھے، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ ہے' نریندر مودی نہتے کشمیریوں کا خون بہارہے ہیں،ان کی اپنی پالیسی کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں، آصف زرداری، شہباز شریف کا بیان
پاکستان بھارت ہوش کے ناخن لے ورنہ منہ کی کھانی پڑے گی، شاہ محمود بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی اور پاکستان جواب دینے کا حق رکھتا ہے، وزیر خارجہ کی اجلاس کے بعد میـڈیا سے گفتگو
پاکستان بھارتی ایئر فورس کی دراندازی کی کوشش، پاک فضائیہ کا بروقت ردِ عمل پاک فضائیہ کے فوری ردِ عمل کے بعد بھارتی طیارے عجلت میں ہتھیار پھینک کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین