پاکستان شاہ محمود قریشی کا 3 ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ چین، جرمنی اور جاپان کے ہم منصب سے گفتگو میں پلوامہ واقعے کے بعد خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 27 فروری 2019 09:13pm
پاکستان جنگ مسلط کی گئی تو پاک فضاؤں کا دفاع کریں گے، سربراہ پاک فضائیہ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن اگر دشمن کی جانب سے جنگ مسلط کی گئی تو پاک فضائیہ ناکام بنائے گی، ائیرمارشل مجاہد انور خان
پاکستان امن کو ایک موقع دو، وزیراعظم عمران خان کا مودی کو جواب بھارت میں انتخابات کے باعث بدقسمتی سے اب امن بدستور خطرے میں ہے،ستمبر2018 میں امن عمل کو ڈی ریل کیا گیا، عمران خان
پاکستان بھارت ہمیں مرعوب کرنے کا خیال ذہن سے نکال دے، وزیر خارجہ پاکستان کی افواج،سیاسی قیادت اورملک کابچہ بچہ کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے،شاہ محمود قریشی
پاکستان ڈان خصوصی: ’یہ وقت ہے تحمل کا‘ پاکستان اور بھارت کے درمیان خراب صورتحال تنازع کو بڑھا دے گی، دونوں ممالک کیلئے ضروری ہے کہ وہ اس کو روکیں۔
پاکستان شاہ محمود قریشی، سشما سوراج کی ابو ظہبی میں ملاقات متوقع او آئی سی نے غیر متوقع اقدام کرتے ہوئے دہلی کو بھی اپنے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔
پاکستان بھارت کے ساتھ کشیدگی، دفتر خارجہ میں کرائسز منیجمنٹ سیل قائم بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات اور بھارتی ذرائع ابلاغ کی اشتعال انگیزی نے حالات کو مزید کشیدہ کردیا، رپورٹ
پاکستان بھارتی آرمی چیف امن کیلئے بھی جنرل باجوہ کو فالو کریں، ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل باجوہ کے وژن کو فالو کرنے کے لیے بھارت کو پاکستان سے دشمنی کو ان فالو کرنا ہوگا، میجر جنرل آصف غفور
پاکستان مقبوضہ کشمیر: حریت رہنماؤں کےخلاف کریک ڈاؤن، یاسین ملک گرفتار کشمیریوں کےخلاف غیر قانونی،اقتصادی پابندیاں رائیگاں جائیں گی جبکہ اس طرح زمینی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے،میر واعظ عمرفاروق
پاکستان پلوامہ واقعے کے بعد بھارت میں صحافی سمیت کشمیری نوجوانوں پر حملے بھارت کی مختلف جامعات سے چندکشمیری طلبا کوسوشل میڈیامیں بات کرنے پر معطل اور چند کے خلاف بغاوت کے مقدمے بنائے گئے، میڈیا
پاکستان جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ جنرل قمر باجوہ نے اگلے مورچوں کا معائنہ کیا، جوانوں کی آپریشنل تیاری اور ان کے عزم و حوصلے کو سراہا، آئی ایس پی آر
پاکستان ‘ترکی نے پلوامہ واقعے پر پاکستان کے خلاف بھارتی الزامات رد کردیئے’ صدر رجب طیب اردوان ترکی میں ہونے والے مقامی انتخابات کے بعد پاکستان کا دورہ کریں گے، ترک وزیرخارجہ میولت چوش اوگلو
پاکستان کلبھوشن کیس: بھارت پاکستان کے سوالات کا جواب دینے میں ناکام بھارت خوابوں کی دنیا میں رہ رہا ہے،سخت سوالات کے جواب دینے میں ناکامی سے توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے،پاکستانی وکیل
پاکستان پلوامہ واقعہ: صورت حال عالمی امن کیلئے خطرے کا باعث ہے، وزیرخارجہ بھارت کے پیداکردہ ہیجان سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر تشدد کی نئی لہر مسلط کردی گئی ہے، شاہ محمود قریشی کاسلامتی کونسل کوخط
پاکستان جارحیت کی گئی تو بھارت کو حیران کردیں گے، پاک فوج ہم گزرے ہوئے کل کی افواج نہیں، ہمارے تینوں سپہ سالار سے لے کر سپاہی تک نے اپنے ہاتھوں سے جنگ لڑی ہے، میجر جنرل آصف غفور
پاکستان ’بھارت پانی روکتا بھی ہے تو پاکستان کو فرق نہیں پڑے گا‘ بھارتی وزیر برائے آبی وسائل نے دھمکی دی تھی کہ وہ پاکستان کی جانب بہنے والے مشرقی دریاؤں کا پانی روک دیں گے۔
پاکستان وزارت خارجہ کا بھارتی جیل میں پاکستانی قیدی کی موت پر احتجاج ناقابل فہم بات ہے کہ باقاعدہ حکومتی سیٹ اپ میں ایسی صورتحال پیدا ہوئی کہ شاکر اللہ کو مہلک زخم آئے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان وزیراعظم نے بھارتی جارحیت کےخلاف فوج کو ’مکمل‘ اختیار دے دیا عمران خان کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پلوامہ حملے کےبعدرونما ہونے والے جیو اسٹریٹیجک امور پرغور کیا گیا۔
پاکستان بھارت کلبھوشن یادیو کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار عالمی عدالت انصاف میں بھارتی وکیل نے پاکستان کی جانب سے استعمال کیے گئے الفاظ پر اعتراضات اٹھائے۔
پاکستان پلوامہ واقعہ: بھارتی دھمکیوں کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرار داد یہ ایوان پلوامہ حملے پر پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈے اور بے بنیاد الزامات کی مذمت کرتا ہے، قرار داد کا متن
پاکستان پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر دفتر خارجہ طلب بھارت سیکیورٹی کی ناکامی کے واقعے کی تحقیقات کرے، مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرے، احتجاجی مراسلہ
پاکستان ‘پاکستانیوں کی راجستھان سے بے دخلی کا حکم بھارتی جنگی جنون کا مظہر ہے‘ نئی دہلی بین الریاستی رواداری کا مظاہرہ کرے اور پاکستانیوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
پاکستان پاکستان نے کلبھوشن کے پاسپورٹ سےمتعلق برطانوی رپورٹ عالمی عدالت میں پیش کردی بھارتی مشیر قومی سلامتی اجیت دوول نے کہا تھا کہ کلبھوشن پاکستان کو عدم استحکام کاشکار کرنے کا آلہ کار تھا،پاکستانی وکیل
پاکستان مجھے ٹوئٹر پر 'را' سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، رحمٰن ملک بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پلوامہ جیسے واقعات کرکے الیکشن کیلئے پاکستان مخالف کارڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں، سینیٹر
پاکستان پلوامہ حملہ: بھارت معلومات دے پاکستان تعاون کرنے کو تیار ہے، عمران خان بھارتی حکومت نے بغیر کسی ثبوت کے پاکستان پر الزام لگا دیا،یہ نیا پاکستان اور نئی سوچ ہے، وزیر اعظم
پاکستان بھارت نے پاکستان سے سیمنٹ کی خریداری روک دی سیمنٹ سے بھرے 600 سے 800 کنٹینر کراچی پورٹ، گہرے سمندر، کولمبو اور دبئی میں موجود ہیں، برآمد کنندگان
پاکستان پاکستان کا بھارتی دھمکیوں کے بعد اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ بھارت داخلی سیاسی مقاصد کیلئے پاکستان کے خلاف دشمنی کا پیغام دے رہا ہے، وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط
پاکستان پاکستان نے بھارت سے اپنے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا ہم نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر کو مشاورت کے لیے واپس بلایا ہے اور وہ آج صبح نئی دہلی چھوڑ چکے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پلوامہ حملہ: سینیٹر رحمٰن ملک کے بھارت سے 21 اہم سوالات بھارتی حکومت، عوام اور وکلا برداری جواب دے کہ 44 ہلاک ہونے والے سپاہیوں میں زیادہ تر غریب سکھ کیوں تھے؟
پاکستان پاکستان پر الزام تراشی بھارتی وتیرہ ہے، دفتر خارجہ نئی دہلی غیر تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی ویڈیو کو اہم قرار دیتا لیکن کلبھوشن کا بیان تسلیم نہیں کرتا، ڈاکٹر محمد فیصل
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین