کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ نے ڈین جونز کو کوچنگ سے برطرف کردیا سابق آسٹریلین آل راؤنڈ ڈین جونز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹائے جانے کو مایوس کن قرار دیا۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2019 09:07pm
کھیل 'پاکستان دوسرا ٹی20 جیت سکتا تھا لیکن کوشش نہیں کی' قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شکست پر قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا۔
کھیل بابر اعظم کو ٹی20 کا نیا عالمی ریکارڈ بنانے کیلئے 65رنز درکار آسٹریلیا کے خلاف لگاتار دوسری نصف سنچری کی بدولت پاکستانی ٹی20 ٹیم کے کپتان نے ایک نیا منفرد اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل فخر اور آصف علی کی مستقل ناکامیاں قومی ٹیم کیلئے درد سر بن گئیں پاکستان ٹیم کے جارح مزاج بلے بازوں فخر زمان اور آصف علی کی ناکامیوں کا سلسلہ ہر گزرتے دن کے ساتھ دراز ہوتا جا رہا ہے۔
کھیل دوسرا ٹی20: آسٹریلیا نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی پاکستان نے 151 رنز کا ہدف دیا تھا جو آسٹریلوی ٹیم نے 3وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،اسٹیون اسمتھ 80 رنز بناکر نمایاں رہے۔
کھیل پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے طریقہ کار کی تفصیلات جاری ڈرافٹ کے پہلے راؤنڈ کا پک آرڈر طے کرنے کے لیے بیٹ رکھ کر باری لگانے کے روایتی طریقہ کار کا انتخاب کیا گیا۔
کھیل سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش دوسرے ون ڈے میں کامیاب بنگلہ دیش نے پاکستان ویمن ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ون ڈے میچ میں ایک وکٹ سے شکست دے کر سیریز برابر کردی۔
کھیل پاکستان کیخلاف میچ بارش کی نذر ہونے پر آسٹریلین کپتان میچ ریفری پر برہم پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سڈنی میں اتوار کو کھیلا گیا پہلا ٹی20 میچ بارش کی نذر ہو کر بے نتیجہ ختم ہو گیا تھا۔
کھیل کیا پی ایس ایل میں 'پُگم پُگائی' کا استعمال ہوگا؟ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ایک منفرد اور انوکھے قانون کو متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
کھیل قائد اعظم ٹرافی: احمد شہزاد کو قیادت بھی راس نہ آئی قائد اعظم ٹرافی میں بال ٹیمپرنگ کیس میں سینٹرل پنجاب کے قائم مقام کپتان احمد شہزاد پر چارج لگادیا گیا۔
کھیل بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا اعلان بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ کرنے والی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
کھیل قومی ٹیم کا دورہ آسٹریلیا میں فاتحانہ آغاز، ٹور میچ میں کامیاب شاداب خان کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے وارم اپ میچ میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔
کھیل امپائر کے فیصلے پر اعتراض شان مسعود کو مہنگا پڑ گیا قائد اعظم ٹرافی میں امپائر کے فیصلے پر اعتراض کرنے پر سدرن پنجاب کے کپتان شان مسعود پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔
کھیل 16سالہ نسیم شاہ نے آسٹریلیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی دورہ آسٹریلیا کے لیے منتخب فاسٹ باؤلر نے قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کر کے انتخاب درست ثابت کر دکھایا۔
کھیل بنگلہ دیش پھر ناکام، پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی20 سیریز میں کلین سوئپ جویریہ خان کی شاندار نصف سنچری کی بدولت پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کو 28رنز سے شکست دے دی۔
کھیل سینئر سری لنکن کھلاڑی بھی ٹیسٹ میچز کے لیے دورہ پاکستان پر رضامند سینئر سری لنکن کھلاڑیوں کی رضامندی کے بعد رواں سال پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہیں۔
کھیل 'دورہ آسٹریلیا نوجوانوں کیلئے ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کا نادر موقع ہے' دورہ آسٹریلیا سب سے مشکل ہے، دنیا بھر کے مقابلے میں آسٹریلیا میں کھیلنے کا تجربہ سب سے مختلف ہوتا ہے، مصباح الحق
کھیل دورہ آسٹریلیا: ناتجربہ کار فاسٹ باؤلنگ کی سلیکشن پر شاہد آفریدی کی تنقید دو ٹیسٹ میچوں میں 40کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا ہے، ہمارے پاس تجربہ کار اور تیز گیند کرنے والے باؤلرز نہیں ہیں، سابق کپتان
کھیل بنگلہ دیش کو لگاتار دوسری شکست، ٹی20 سیریز پاکستان کے نام پاکستان ویمن ٹیم نے کپتان بسمہ معروف کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیشی کو دوسرے ٹی20 میچ میں 15 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل سری لنکا کیخلاف میچز کراچی اور راولپنڈی میں کرانے کی تجویز پاکستان میں 10سال کے طویل عرصے کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کی امیدیں مزید روشن ہو گئی ہیں۔
کھیل بنگلہ دیش کو شکست، پاکستانی ویمن ٹیم پہلے ٹی20 میچ میں کامیاب رومانہ احمد کی جارحانہ نصف سنچری کے باوجود پاکستانی ویمن ٹیم نے بنگلہ دیشی لو 14 رنز سے مات دے دی۔
کھیل پی ایس ایل 2020 کیلئے کھلاڑیوں کی کیٹیگری کا اعلان پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کے عمل سے قبل کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔
کھیل کپتان بننے کے بعد بابر نے پہلی ہی پریس کانفرنس میں سنگین غلطی کردی پاکستانی ٹی20 ٹیم کے نئے کپتان بابر اعظم اپنی پہلی ہی پریس کانفرنس میں ڈگمگا گئے، بیان سے نیا تنازع جنم لے سکتا ہے۔
کھیل دورہ آسٹریلیا میں جیتنے کی پوری کوشش کریں گے، بابر اعظم قومی ٹیم نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، 100فیصد کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں، کپتان ٹی20 ٹیم
کھیل بلوچستان کو شکست، ناردرن کی ٹیم نیشنل ٹی20 چیمپیئن بن گئی نیشنل ٹی20 کپ کے فائنل میں ناردرن کی ٹیم نے بلوچستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 52 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل ٹی10 لیگ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کو اجازت نہ دینے پر 'قلندرز' برہم پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے ٹی10 لیگ میں بھی 'قلندرز' کے نام سے فرنچائز خریدی تھی۔
کھیل نیشنل ٹی20 کپ: سنسنی خیز مقابلوں کے بعد بلوچستان اور ناردرن فائنل میں ناردرن اور بلوچستان نے سیمی فائنل میچوں میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کر کے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کھیل سرفراز کی قیادت سے برطرفی پر حکومتی ایوانوں میں ہلچل سابق کپتان کو ٹیسٹ اور ٹی20 کی قیادت سے ہٹانے پر حکومت اور اپوزیشن اراکین یک زبان ہو گئے، متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔
کھیل ٹی20 سیریز کے لیے بنگلہ دیشی ویمن ٹیم کی پاکستان آمد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی20 میچوں کی سیریز کے لیے 15رکنی ویمن اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کھیل موسیٰ اور نسیم شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے کیلئے پرعزم پہلی مرتبہ پاکستانی ٹیم میں منتخب ہونے والےموسیٰ خان اور نسیم شاہ نےآسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنانےکا عزم ظاہرکیا ہے۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز