کھیل پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ ساتویں نمبر پر پہنچ گیا نیوزی لینڈ کے خلاف جیتی ہوئی ٹیسٹ سیریز گنوانے کے بعد پاکستانی ٹیم عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر پہنچ گئی۔ اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2018 01:29am
کھیل محمد حفیظ آخری ٹیسٹ میچ کو یادگار نہ بنا سکے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کے ساتھ ہی کیریئر بھی اختتام پذیر ہو گیا۔
کھیل پی سی بی کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کون ہیں؟ پی سی بی نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور انگلش بورڈ کے آفیشل کو بورڈ کا نیا منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا۔
کھیل پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
کھیل ولیمسن، نکولس کی ڈبل سنچری شراکت، ابوظہبی ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن ین ولیمسن اور ہنری نکولس کی ڈبل سنچری شراکت کی بدولت نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا مسلسل ناقص فارم کے باعث پروفیسر کے نام سے مشہور آل راؤنڈر نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
کھیل نیوزی لینڈ کے 274 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3وکٹوں پر 139رنز پاکستان نے بلال آصف کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو 274 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد پہلی اننگز میں 139رنز بنا لیے۔
کھیل پاکستان کی عمدہ باؤلنگ، نیوزی لینڈ 229رنز پر 7وکٹوں سے محروم نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 7وکٹیں گنوا بیٹھی۔
کھیل فخر زمان کی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
کھیل دوسری زلمی مدرسہ لیگ آئندہ ماہ بلوچستان میں منعقد ہو گی پاکستان سپر لیگ کی مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی نے صوبہ بلوچستان میں 4 سے6دسمبر تک مدرسہ لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا۔
کھیل علی ترین پی ایس ایل کی ’چھٹی ٹیم‘ خریدنے کے خواہاں فرنچائز کی فروخت کے عمل میں حصہ لیں گے اور کوشش ہوگی کہ جنوبی پنجاب میں ٹیم آئی ہے تو ہمارے ہاتھ سے نہ جائے، علی ترین
کھیل ’پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ دونوں ٹیموں کے درمیان اصل فرق ثابت ہوئی‘ قومی ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی اپنی والدہ کے نام کردی۔
کھیل یاسر شاہ کو شاندار باؤلنگ کا انعام مل گیا لیگ اسپنر عمدہ کارکردگی کی بدولت ایک مرتبہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے 10بہترین باؤلر کی فہرست میں شامل ہو گئے۔
کھیل کیا یاسر تیسرے ٹیسٹ میں 82سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ پائیں گے؟ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت 82سال سے قائم عالمی ریکارڈ یاسر شاہ کی دسترس میں آ گیا ہے۔
کھیل شاندار باؤلنگ پر یاسر نے شین وارن کا بھی دل جیت لیا نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14وکٹیں لینے پر آسٹریلین لیگ اسپنر نے یاسر شاہ کو مبارکباد دی۔
پاکستان یاسر جیسا لیگ اسپن کا اسپیل آج تک نہیں دیکھا، مکی آرتھر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار باؤلنگ پر یاسر شاہ کو میچ ونر قرار دیا۔
کھیل یاسر کا شاہکار، پاکستان دبئی میں فتحیاب یاسر شاہ کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 16رنز سے شکست دے دی۔
کھیل پاکستان نے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے 15رکنی اسکواڈ میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی۔
کھیل یاسر شاہ نے 14وکٹیں لے کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا پاکستانی اسپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 14وکٹیں حاصل کیں اور عمران خان کا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔
کھیل یاسر شاہ نے ایک ہی دن میں کئی ریکارڈز اپنے نام کر لیے یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ کے سبب نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 90رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل دبئی ٹیسٹ: سنچری پر متنازع ٹوئٹ، بابر اعظم غصہ میں آگئے آپ کچھ کہنے سے قبل سوچ لیا کریں اور اپنی حد کو عبور کرنے کی کوشش نہیں کریں، بابراعظم
کھیل دبئی میں یاسر شاہ کی تباہ کن باؤلنگ، نیوزی لینڈ فالو آن کا شکار دوسرے ٹیسٹ میچ میں 418 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 90رنز پر ڈھیر ہو گئی، دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 131رنز بنا لیے۔
نقطہ نظر پی ایس ایل: کاروباری کھیل یا نئے کھلاڑیوں کی آبیاری کا ذریعہ؟ بہت سارے نئے لڑکے جو ڈومیسٹک میں بہت عمدہ پرفارم کرچکے ہیں وہ اس بار بھی لیگ کا حصہ نہیں بن سکے۔
کھیل دبئی میں پاکستان کی سست بیٹنگ، چار وکٹوں پر 207 رنز دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 90 اوورز میں پاکستانی ٹیم صرف 207 رنز بنا سکی۔
کھیل بیٹنگ مسائل سے دوچار پاکستان آج دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج سے دبئی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل احمد شہزاد کے کیریئر کا اختتام؟ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے ڈرافٹس میں کسی بھی ٹیم نے اوپننگ بلے باز کو ترجیح نہ دی۔
کھیل نیوزی لینڈ سے ہار کوچنگ کیریئر کی بدترین شکست ہے، آرتھر قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست سے اُن سمیت پوری ٹیم بہت افسردہ ہے۔
کھیل سرفراز نے بلے بازوں کو شکست کا ذمہ دار قرار دے دیا کوئی بلے باز لمبی اننگز نہ کھیل سکا اور کھلاڑی دباؤ برداشت نہ کر سکے، پاکستانی کپتان
کھیل ابوظہبی میں پاکستان جیتی بازی ہار گیا نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4رنز سے شکست دی
کھیل ابوظہبی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا نیا منفرد ریکارڈ ابوظہبی ٹیسٹ میچ کے اختتام پر نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں نے منفرد ریکارڈ کے ساتھ ریکارڈبک میں اپنا نام درج کرا لیا۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز