کھیل آسٹریلیا کے خلاف فتح، پاکستانی ٹیم نے نیا ریکارڈ بنا دیا پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں فتح کی بدولت سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2018 09:57am
کھیل پی سی بی نے احمد شہزاد کو شوکاز نوٹس جاری کردیا کرکٹ بورڈ کی جانب سے پابندی کے باوجود کلب کرکٹ کھیلنے پر پی سی بی نے ٹیسٹ اوپنر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
کھیل 'عباس ہر بار صرف 6 گیندوں کے اندر ہی مجھے آؤٹ کر دیتے' آسٹریلیا کے خلاف عمدہ باؤلنگ پر انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستانی فاسٹ باؤلر عباس کو ستائش سے نوازا دیا۔
کھیل 'فوری کامیابیاں ملنے کے باوجود میرا دماغ خراب نہیں ہو گا' میں زندگی میں سخت حالات و مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد اس مقام تک پہنچا ہوں، فاسٹ باؤلر محمد عباس
کھیل اظہر کو آؤٹ قرار کیوں نہیں دیا؟ آسٹریلین کپتان الجھن کا شکار ٹم پین نے پاکستانی بلے باز کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار نہ دیے جانے پر امپائرز اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے وضاحت طلب کر لی۔
کھیل حارث سہیل ٹیسٹ کرکٹ کے بدترین ریکارڈ 'کنگ پیئر' سے بال بال بچ گئے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان کپتان کی غلطی سے پاکستانی بلے باز ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین ریکارڈ سے بچ گئے۔
کھیل فخر زمان نے ڈیبیو ٹیسٹ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے فخر زمان نے 94 اور 66رنز کی اننگز کھیل کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کیا۔
کھیل عباس کی تباہ کن باؤلنگ، پاکستان کو 281رنز کی برتری حاصل پاکستان کو پہلی اننگز میں 137 رنز کی برتری حاصل ہوگئی، ایرون فنچ نے سب سے زیادہ 39 رنز بنائے۔
کھیل کپتان سرفراز انجری کا شکار، دوسرے دن وکٹ کیپنگ نہیں کر سکیں گے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مچل اسٹارک کی گیند لگنے سے سرفراز احمد کہنی کی انجری کا شکار ہوئے۔
کھیل پاکستان سے دوطرفہ سیریز نہ کھیلنا بھارت کی 'منافقت' قرار چئرمین پی سی بی نے کہا کہ بھارت آئی سی سی ایونٹس میں کھیلتا ہے لیکن دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار کھلی منافقت ہے۔
کھیل ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے ہی دن کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی دن کئی ریکارڈ بن گئے۔
کھیل ابوظہبی میں پاکستان کے 282رنز، سرفراز اور فخر سنچریوں سے محروم 57رنز پر آدھی ٹیم آؤٹ ہونے کے بعد سرفراز اور فخر نے عمدہ شراکت قائم کر کے پاکستان کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔
کھیل ابوظہبی ٹیسٹ میں شائقین کے لیے داخلہ مفت ہو گا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے ابوظہبی کے شیخ زائد اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان بچے کی ولادت کی خبروں پر شعیب ملک کی وضاحت بھارتی میڈیا میں پہلے ہی یہ اطلاعات تھیں کہ جوڑے کے ہاں اکتوبر کے وسط تک بچے کی ولادت متوقع ہے۔
کھیل عثمان خواجہ نے پاکستان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا عثمان خواجہ اور دیگر بلے بازوں کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کردیا۔
کھیل آسٹریلیا اور عثمان خواجہ نے متعدد ریکارڈز پاش پاش کر دیے بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کر لیا۔
کھیل امام الحق کو انجری، آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر دبئی ٹیسٹ کے پانچویں دن آسٹریلیا کی دوسری اننگز کے دوران فیلڈنگ میں امام اپنی انگلی زخمی کرا بیٹھے۔
کھیل پاکستان جیتی بازی ہار گیا، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے میں کامیاب پاکستان نے آسٹریلیا کو دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں فتح کے لیے 462رنز کا ہدف دیا تھا۔
کھیل دبئی ٹیسٹ: آسٹریلین کرکٹ کی تاریخ کی بدترین کارکردگی آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 142رنز کے آغاز کے بعد پوری ٹیم 202رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل بلال آصف نے آسٹریلیا کے خلاف کئی عالمی ریکارڈ توڑ دیے پاکستانی آف اسپنر نے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 36رنز کے عوض 6وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل دبئی ٹیسٹ: بلال کی تباہ کن باؤلنگ، آسٹریلین ٹیم 202 رنز پر آؤٹ عثمان خواجہ اور ایرون فنچ کے درمیان 142 رنز کی اوپننگ شراکت کے باوجود آسٹریلین بیٹنگ ناکام، پاکستان کو 325رنز کی برتری۔
کھیل دبئی ٹیسٹ میں حارث کی سنچری، پاکستان کی اننگز 482 رنز پر تمام پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور حارث سہیل نے سنچریاں اسکور کیں، آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 30 رنز بنالیے۔
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ اوپنرز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
نقطہ نظر آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کیا پاکستانی ٹیم واقعی فیورٹ ہے؟ ٹی20 کی بات اور ہے، مگر ٹیسٹ کرکٹ میں سلیکشن کے لیے قائداعظم ٹرافی کے بجائے پی ایس ایل کی طرف دیکھنا سمجھ سے باہر ہے۔
کھیل پاکستان سے ٹی20 سیریز، فنچ آسٹریلین کپتان مقرر پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے مچل مارش اور ایلکس کیری کو آسٹریلین ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
کھیل ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی، احمد شہزاد پر 4ماہ کی پابندی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر اوپننگ بلے باز احمد شہزاد پر 4ماہ کی پابندی عائد کردی۔
کھیل شاداب انجری کے سبب آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر شاداب ایشیا کپ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور تاحال انجری سے صحتیاب نہیں ہو سکے۔
کھیل ڈی ویلیئرز کے بعد اسمتھ اور راشد بھی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے ڈارفٹ کے لیے اے بی ڈویلیئرز، اسٹیو اسمتھ، راشد خان ٹیموں کی نگاہوں کا مرکز ہوں گے۔
کھیل پاک-بھارت دوطرفہ سیریز پر مقدمے کا فیصلہ دو ہفتے میں متوقع پاکستان نے دوطرفہ سیریز سے انکار پر بھارت کے خلاف 60ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کیا تھا۔
کھیل عالمی کپ 2019 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی ٹرافی 10 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچی، کرکٹر محمد عرفان نے ٹرافی کو لاہور کی سیر کرائی۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز