کھیل انعم کی تباہ کن باؤلنگ، بنگلہ دیشی ٹیم صرف 30رنز پر ڈھیر پاکستان نے بنگلہ دیشی ٹیم کو صرف 30رنز پر ٹھکانے لگا کر دوسرے ٹی20میچ میں 58رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔ اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2018 09:09pm
کھیل اسٹارک اور سڈل نے پاکستان کے سب سے اہم بلے باز کا نام بتا دیا آسٹریلین فاسٹ باؤلرز کی جوڑی نے 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز کے دوران پاکستانی بلے باز کی وکٹ کو سب سے اہم قرار دیا۔
کھیل پاکستان اور آسٹریلیا کے پاس رینکنگ بہتر بنانے کا موقع پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان 7اکتوبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ سے دونوں ٹیمیں رینکنگ بہتر بنا سکتی ہیں
کھیل آسٹریلین برتری کے ساتھ 4روزہ میچ کا ڈرا پر اختتام آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 216رنزک ی برتری حاصل کی اور پاکستان اے کی ٹیم 4روزہ میچ میں شکست سے بال بال بچ گئی۔
کھیل ورلڈ کپ 2019 کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی دورے کے دوران عالمی کپ کی ٹرافی کی رونمائی لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں کرائی جائے گی۔
کھیل مارش برادرز کی عمدہ بیٹنگ، پاکستان اے کو تختہ مشق بنا دیا آسٹریلین بلے بازوں نے چار روزہ میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان اے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 494 رنز بنا لیے۔
کھیل سہواگ کیریئر میں کس باؤلر سے ڈرے؟ نام بھی بتا دیا دنیا بھر کے باؤلرز کی نیندیں حرام کرنے والے وریندر سہواگ نے انکشاف کیا کہ وہ دنیا میں صرف ہی ایک باؤلر سے ڈرتے تھے۔
کھیل پاک-بھارت دوطرفہ سیریز: مقدمے کی آئی سی سی میں سماعت شروع دوطرفہ سیریز سے انکار پر پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف مقدمہ کرتے ہوئے 60ملین ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کیا تھا۔
کھیل رینشا سر کی انجری کا شکار، پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک آسٹریلین بلے باز میٹ رینشا پریکٹس میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
کھیل پاکستان اے کے خلاف لایون کی تباہ کن باؤلنگ، عابد ڈٹ گئے پاکستان اے نے عابد علی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔
کھیل سرفراز کی قیادت کو خطرہ نہیں، وہی کپتان رہیں گے، انضمام ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کے بعد پاکستانی ٹیم اور خصوصاً کپتان سرفراز کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
کھیل ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی نے سرفراز کی نیندیں اڑا دیں قومی ٹیم کے کپتان نے بتایا کہ قیادت کے دباؤ اور بیٹنگ میں رنز اسکور نہ ہونے کے سبب وہ چند راتوں تک بہت پریشان رہے۔
کھیل آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، عامر ڈراپ آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے، وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی۔
کھیل سابق فیلڈنگ کوچ کی پی سی بی اور کھلاڑیوں پر الزامات کی بوچھاڑ اسٹیو رکسن نے بورڈ پر توہین آمیز رویے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنی فیلڈنگ پر توجہ نہیں دیتے۔
کھیل ایشیا کپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ پاکستان اور بنگلہ دیش آج مدمقابل ایشیا کپ 2018 کے فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل ہوں گی۔
کھیل سلیکشن کمیٹی کا سرفراز کو آئندہ سیریز میں آرام دینے کا فیصلہ 4سال میں 140 سے زائد میچ کھیلنے والے سرفراز احمد کو مستقل میچز کھیلنے کی وجہ سے فارم کی بحالی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
کھیل شہزاد کی سنچری، شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا محمد شہزاد نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سنچری اسکور کر کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔
کھیل اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش: عمر اکمل کیخلاف آئی سی سی کی تحقیقات عمر اکمل ے دعویٰ کیا تھا کہ 2015ورلڈ کپ کے دوران انہیں اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش ہوئی تھی۔
کھیل پاکستانی کھلاڑیوں کو افغان پریمیئر لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو لیگ کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
کھیل پاک-بھارت دوطرفہ سیریز کے تنازع کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا دوطرفہ سیریز کے معاہدے کی خلاف ورزی پر پی سی بی کے بھارتی بورڈ پر کیے گئے مقدمے کی سماعت آئندہ ماہ یکم اکتوبر سے ہو گی۔
کھیل اسپاٹ فکسرز کا ایک سال میں سرفراز سمیت 5کپتانوں سے رابطہ آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 12ماہ کے دوران فکسنگ کے 32 معاملات کی تفتیش کی گئی۔
کھیل اسد شفیق آسٹریلیا کے خلاف میچ کیلئے کپتان مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پاکستان اے کے میچ کے لیے مایہ ناز بلے باز اسد شفیق کو ٹیم کا کپتان مقرر کردیا۔
کھیل چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح 'تُکا' قرار قومی ٹیم کے سابق کپتان نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ میں متواتر شکستوں کے بعد چیمپیئنز ٹرافی کی جیت کو تُکا قرار دے دیا۔
کھیل پاک بھارت ٹاکرا، کیا ہارنے والا بھی فائنل میں پہنچ جائے گا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم ایک روایتی حریف سے راؤنڈ میچ ہار چکی ہے
نقطہ نظر ’زمبابوے اور بھارت سے کھیلنے میں فرق ہے‘ گزشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل سے اب تک بظاہر تو سب کچھ اچھا نظرآتا ہے لیکن بغور جائزہ لیا جائے تو ایسا ہرگز نہیں ہے۔
کھیل پاکستان کی بھارت کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں 8وکٹ سے شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم کا روایتی حریف کے خلاف بدترین شکست کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
کھیل ایشیا کپ: پاکستان کو بھارت کے خلاف یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 162رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی اور جواب میں بھارت نے دو وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں آج پاکستان اور بھارت مد مقابل دونوں ٹیمیں گزشتہ سال چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل کے بعد پہلی مرتبہ ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گی۔
کھیل یونس خان کا انگلینڈ میں فتح کیلئے بھارتی ٹیم کو مشورہ قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں لیگ اسپنر کے کردار کو اہم قرار دیا۔
کھیل ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلوں میں کس کا پلڑا بھاری؟ ایشیا کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں کل دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز