کھیل سرفراز بالی وڈ اداکار سلمان خان کے مداح، کترینہ کے ساتھ کام کے خواہشمند قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ان کے پسندیدہ اداکار سلمان خان ہیں اور سابق وکٹ کیپر بلے باز معین خان رول ماڈل ہیں۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2018 02:11pm
کھیل وزیر اعظم سے پی سی بی کے نامزد چیئرمین احسان مانی کی ملاقات احسان مانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں پاکستان کے کرکٹ بورڈ کے معاملات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
کھیل احسان مانی نے دوہری شہریت کی افواہوں کو مسترد کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد چیئرمین احسان مانی نے سابق چیئرمین نجم سیٹھی کو بھی ان کی خدمات پر سراہا۔
کھیل احسان مانی کون ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان نے نجم سیٹھی کے استعفے کے بعد احسان مانی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بنانے کا اعلان کردیا۔
کھیل نجم سیٹھی مستعفی، احسان مانی نئے چیئرمین پی سی بی نامزد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے نئی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
کھیل احمد شہزاد کو لیول 1 کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا۔
کھیل پی سی بی وفد کی عمران خان سے ملاقات، سیٹھی پر عدم اعتماد کا اظہار پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز کے وفد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
کھیل سینٹرل کنٹریکٹ میں'امتیازی سلوک' پرحفیظ کاریٹائرمنٹ پر غور پی سی بی نے گزشتہ روز نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تھا جس میں محمد حفیظ اے کیٹیگری میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکے تھے۔
کھیل پشاور زلمی کے زیر اہتمام آزادی کپ کا کل سے آغاز پشاور زلمی نے جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی کپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں خیبرپختوخوا سے 60 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
کھیل 33 کھلاڑیوں کیلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، احمد شہزاد محروم پی سی بی نے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نئی کیٹیگری 'ای' کا اعلان کیا ہے۔ حفیظ کی بی کیٹیگری میں تنزلی۔
کھیل کھلاڑی لیگ کے بجائے ملک کیلئے کھیلنے کو ترجیح دیں، سرفراز قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ غیرملکی لیگ زیادہ کھیلنے سے کھلاڑی انجری کا شکار ہو سکتے ہیں۔
کھیل مشکوک سرگرمیوں میں ملوث حسن رضا پر ڈومیسٹک کرکٹ کے دروازے بند قائد اعظم ٹرافی کے 19-2018 کے ایڈیشن کے لیے حسن رضا کو پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن کا حصہ نہیں بنایا گیا۔
کھیل آفریدی کا کرس گیل کو سنگل وکٹ کھیلنے کا چیلنج آفریدی نے گیل کی جانب سے چھکوں کا ریکارڈ برابر کرنے پر سنگل وکٹ کھیلنے کا چیلنج دے دیا۔
کھیل پی سی بی کے سالانہ ایوارڈز 8اگست کو منعقد ہوں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کی سالانہ ایوارڈز کی تقریب میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔
کھیل مثبت ڈوپ ٹیسٹ: احمد شہزاد سے ڈپارٹمنٹ کی ٹیم کی قیادت چھن گئی پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے معطل کیے جانے کے سبب حبیب بینک نے اوپننگ بلے باز کو قیادت سے الگ کردیا۔
کھیل ڈومیسٹک کرکٹ کا شیڈول پھر تبدیل، کھلاڑی پریشان شیڈول میں ہنگامی طور پر کی گئی تبدیلیوں سے پاکستانی کھلاڑیوں کے انگلش کاؤنٹی کے معاہدے خطرے میں پڑ گئے۔
کھیل کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے پاکستانی کرکٹرز کو این او سی جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل پاکستانی کرکٹرز کو لیگ میں شرکت کی اجازت دے دی۔
کھیل قومی کرکٹرز کو بھاری مالیت کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 کرکٹ میں شاندار کارکردگی پر کھلاڑیوں کو بھاری مالیت کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا۔
نقطہ نظر اکمل برادران کی کہانی اپنے بڑے بھائی کامران اکمل کے برعکس عمر اکمل نے ٹیم میں واپسی کے لیے تمام تر منفی ہتھکنڈے اپنائے۔
کھیل انضمام اور مشتاق کی بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے پی ٹی آئی چیئرمین کو انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباددی۔
کھیل کرکٹ سے سیاست میں قدم رکھنے والے بڑے کرکٹرز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ساتھ دنیا کے متعدد کرکٹرز نے سیاست میں بھی کامیابیاں حاصل کیں۔
کھیل ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان،پاک بھارت دنگل 19 ستمبر کو ہوگا متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ایشیا کپ 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
کھیل زمبابوے کے خلاف فتح، پاکستان نے28سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔
کھیل حارث سہیل کا زمبابوے سے وطن واپسی کا فیصلہ حارث سہیل نے نجی مسائل کے سبب دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا۔
کھیل اظہر علی کا انگلش کاؤنٹی سمرسیٹ سے معاہدہ انگلش کلب سمرسیٹ نے رواں برس شیڈول کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے لیے میٹ رینشا کی جگہ اظہر علی کی خدمات حاصل کر لیں۔
کھیل فخر کی سنچری، پاکستان کی دوسرے ون ڈے میں 9وکٹ سے فتح پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل 2018 میں پاکستان کی ون ڈے کرکٹ میں پہلی فتح پاکستان نے امام الحق اور باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت زمبابوے کو پہلے ون ڈے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی۔
کھیل امام کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی قومی ٹیم نے زمبابوے کو جیت کے لیے 309رنز کا ہدف دیا مگر میزبان ٹیم صرف 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی، شاداب کے 4 شکار
کھیل سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی ایکسیڈنٹ میں ہلاکت کی خبر جھوٹی ثابت سوشل میڈیا پر خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
کھیل پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے زمبابوین اسکواڈ کا اعلان زمبابوے نے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے 3 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے, ٹیلر اور سکندر رضا کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز