فلم پر تنقید کی جا رہی ہے کہ اس میں 1940 کا لاہور نہیں دکھایا گیا بلکہ فلم کے کرداروں اور مناظر کو بھارتی تناظر سے دکھانے کی کوشش کی گئی۔
شائع08 مئ 202409:49pm
ابرارالحق نے مشی خان پر تنقید کرتے ہوئے مختصر ویڈیو جاری کی تھی اور کہا تھا کہ اگر مشی خان کو بولی وڈ سے کام کی پیش کش ہوتی تو وہ آفر سن کر ہی فوت ہوجاتیں۔
جب نازش جہانگیر سے دل ٹوٹنے کا پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ کہ میرا دل کبھی نہیں ٹوٹا اور اسی وجہ سے ہی آج میں زندہ ہوں اور پروگرام میں موجود ہوں۔
’ماہیاوے: صبح دی پاک ہوا ورگا‘ کو یوٹیوب پر اب تک مجموعی طور 6 کروڑ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جب کہ نمرہ مہرا اسے گانے کے بعد فل ٹائم گلوکارہ بن چکی ہیں۔