پاکستان ن لیگ کی حکومت نے اپنے ایک مثبت اقدام پر پانی پھیر دیا مسلم لیگ ن کی حکومت اراکین اسمبلی کو فنڈز کی تقسیم کے طریقہ کار کو بحال کردیا، تاہم اس میں ہاتھ کی صفائی دکھادی گئی ہے۔ شائع 20 فروری 2015 12:02pm
پاکستان پولیو کے خاتمے کے لیے صوبے اپنی کوششوں میں اضافہ کریں: وزیراعظم یہ بات نواز شریف نے چاروں صوبوں کے وزرائے اعلٰی کو لکھے گئے خط میں کہی۔ کل پولیو کے سات مزید کیسز کی تصدیق بھی ہوئی۔
پاکستان آئین ’صادق‘ و ’امین‘ کی وضاحت نہیں کرتا: سپریم کورٹ تین رکنی بینچ نے یہ بات وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف ایک اپیل کی سماعت کے دوران کہی۔
پاکستان وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردّوبدل کا امکان، کچھ وزراء کو خطرہ وزیراعظم نواز شریف کسی ایسی پارٹی کو بھی وزارت سے نواز سکتے ہیں، جس نے احتجاجی دھرنوں کی مخالفت میں ان کا ساتھ دیا ہے۔
پاکستان متحدہ کی وزیر اعظم کو کل جماعتی کانفرنس کی تجویز ایم کیوایم کےوفد نے نواز شریف سے ملاقات کی،ملاقات کے بعد فاروق ستار کاکہنا تھاکہ امید ہے جمہوریت کا تسلسل برقرار رہے گا
پاکستان دفتر خارجہ نواز شریف کے دورۂ ہندوستان کے حق میں قائدِ حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی زور دیا ہے کہ وسیع تر مفاد کے پیش نظر وزیراعظم کو یہ دعوت قبول کرلینی چاہیٔے۔
پاکستان بجلی کے بحران میں اضافے پر وزیراعظم کو تشویش پیر کے روز بجلی کی طلب سترہ ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار گیارہ ہزار میگاواٹ تھی چنانچہ شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تھا۔
پاکستان جذبۂ خیرسگالی کے تحت 19 طالبان رہا وزیراعظم ہاؤس اور وزارتِ داخلہ کے متضاد بیانات کے بعد بالآخر واضح کردیا گیا کہ رہا کیے جانے والے افراد غیر جنگجو ہیں۔
نقطہ نظر انٹیلی جنس کا چیلنج آئی بی کی حالت بہتر بنانے کے اقدامات، انٹیلی جنس ایجنسیوں پر توجہ کی ضرورت ہے۔
پاکستان مشرف کو رعایت نہ دینے پر مسلم لیگ نون میں اتفاق مسلم لیگ نون کی اعلٰی سطحی قیادت کے ایک اجلاس میں بھاری اکثریت نے مشرف کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہ دینے پر زور دیا۔
نقطہ نظر نیوکلیئر ریکارڈ سپلائرز گروپ میں شمولیت کا پھر مطالبہ، منزل دور سہی مگر مطالبہ پاکستان کا حق ہے۔
پاکستان ڈیڑھ ارب ڈالرز کی امداد: پی پی نے حکومت پر دباؤ ختم کردیا پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں اس معاملے میں وزیراعظم کے بیان پر بھروسہ کرنا چاہیٔے۔
نقطہ نظر طویل موسمِ گرما موسم بدلا نہیں کہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا، پیپکو نے بھی بدترین گرمیوں کی وارننگ دے دی۔
پاکستان پاکستان جوہری عدم پھیلاؤ کیلئے پر عزم پاکستان جوہری عدم پھیلاؤ کے حوالے سے پرعزم ریاست ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف۔
نقطہ نظر بینک کھاتوں کی حفاظت ٹیکس چوری پر، ایف بی آر کو بینک کھاتوں تک رسائی کا اختیار سخت فیصلہ ہے۔
پاکستان نجم سیٹھی نے عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا عمران خان نے نجم سیٹھی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے مبینہ پینتیس پنکچروں کا حوالہ دیا تھا۔
پاکستان آئین کی بالادستی تسلیم کرنے والوں ہی سے مذاکرات ہوں گے: وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان میں امن اور استحکام کے لیے تیار ہیں اور افواج ملکی سیکیورٹی کی ضامن ہیں۔
پاکستان پانچ مہینوں میں طالبان کے حملوں سے 460 افراد کی ہلاکت فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردانہ حملوں میں 308 عام شہری، 114 فوجی اور 38 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔
نقطہ نظر قذافی پر قبضہ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی برطرفی، حکمرانوں کو غیر جمہوری رویہ زیب نہیں دیتا۔
پاکستان طالبان مذاکرات: حکومتی کمیٹی کی جانب سے وزیراعظم کو بریفنگ دی حکومتی کمیٹی کےکوآرڈینیٹر عرفان صدیقی نے ڈان کو بتایا کہ ہم طالبان کمیٹی سے ملاقات کے بے چینی سے منتظر ہیں۔
پاکستان وزیراعظم نجکاری کے لیے صوبوں کی حمایت حاصل نہ کرسکے مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں بجلی کے اداروں کی نجکاری کے معاملے پر سندھ کے وزیراعلٰی کی سخت مخالفت۔
نقطہ نظر مذاکرات کیوں کریں؟ ٹی ٹی پی مذاکرات کی خواہشمند مگر حملے پھر بھی جاری، تو ان سے بات کیوں کریں۔
پاکستان طالبان مذاکرات میں حکومت کو شہ مات دے دیں گے؟ سرکاری اور طالبان کی منتخب کردہ مذاکراتی ٹیم کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ لیورپول کی ٹیم لیور پول کے خلاف کھیل رہی ہے۔
نقطہ نظر تھر کا کالا سونا کوئلہ ذخائر نکالنے کا منصوبہ شروع، مقامی تھری باشندوں کے حقوق کا تحفظ لازم ہے۔
پاکستان قوم پرست بلوچوں سے مذاکرات کے لیے کمیٹی قائم کی جائے: نواز شریف وزیراعظم نے اعلٰی حکام کو آرڈر دیا کہ وہ قوم پرست بلوچوں کے ساتھ مصالحت اور مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیں۔
پاکستان ”دہشت گردی کے خلاف فوج ہائی الرٹ برقرار رکھے گی“ حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے نئے اقدامات کے باوجود مسلح افواج اپنے مشن سے پیچھے نہیں ہٹیں گی۔
پاکستان مذاکراتی کمیٹی کے اراکین۔ حیرت، بے یقینی اور عدم اعتماد کا شکار طالبان کےساتھ مذاکرات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے اراکین کا انتخاب عجلت اور بغیر تیاری کے کیا گیا۔
پاکستان حکومتی اعلان پر ردعمل وزیر اعظم کے طالبان سے بات چیت کے اعلان پرسیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ملا جلا رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان قومی اسمبلی سے لاپتہ وزیراعظم موجودہ قومی اسمبلی کے اسّی دن کے اجلاس منعقد ہوچکے ہیں، جبکہ نواز شریف صرف سات دن ایوان میں آئے ہیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین