پاکستان حکومتِ پنجاب اور پی سی بی کے درمیان سیکیورٹی اخراجات پر تناؤ، پی ایس ایل کی رونقیں دھندلا گئیں دونوں فریقین کے درمیان کوئی معاہدہ طے نہ ہوسکا، بظاہر ایسا لگتا ہے کہ پی ایس ایل میچز کو لاہور اور راولپنڈی سے کراچی منتقل کردیا جائے گا۔ شائع 26 فروری 2023 09:11am
کھیل بابر اعظم شادی کب کررہے ہیں؟ بابراعظم نے شادی سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیا تو ہال میں قہقہے لگ گئے
کھیل اعظم کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یونائیٹڈ کامیاب، گلیڈی ایٹرز کو ایک اور بڑی شکست اعظم خان کی 97 رنز کی اننگز کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے 220 رنز بنائے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 157رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل پنجاب میں شیڈول پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی، پی سی بی کا متبادلہ منصوبہ تیار پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچز کی سیکیورٹی کے لیے پنجاب حکومت نے پی سی بی سے 45 کروڑ روپے کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
کھیل پاکستان سپر لیگ سیزن 8: پی سی بی نے آج ’ہنگامی اجلاس‘ طلب کرلیا اجلاس میں پی ایس ایل فرنچائزز مالکان کو پنجاب میں میچوں کے دوران سیکیورٹی کے لیے 45 کروڑ روپے کے مطالبے سے آگاہ کیا جائےگا۔
کھیل پی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی پشاور زلمی نے 156 رنز بنائے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہدف صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
کھیل سلطانز سنسنی خیز مقابلے میں کامیاب، کراچی کنگز کو ایونٹ میں چوتھی شکست رضوان کی سنچری کی بدولت ملتان سلطانز نے 2 وکٹوں پ196رنز بنائے، ونس کے جارحانہ 73رنز کے باوجود کراچی کنگز 193رنز ہی بنا سکی۔
کھیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست، قلندرز نے دوسری فتح اپنے نام کر لی پی ایس ایل 2023 کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 198رنز بنائے جبکہ گلیڈی ایٹرز 8 وکٹوں پر 135 رنز بناسکے۔
کھیل پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا گلیڈی ایٹرز نے افتخار احمد کے 50 رنز کی بدولت 154 رنز بنائے جبکہ زلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنا کر 9 گیندیں قبل ہدف حاصل کرلیا۔
نقطہ نظر پی ایس ایل 8: دلچسپ و ہنگامہ خیز مقابلوں سے بھرپور ہفتہ پاکستان سپر لیگ کے حالیہ ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلوں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہمیں مزید دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔
کھیل کراچی کنگز کی پہلی فتح، لاہور قلندرز کو یکطرفہ مقابلے میں 67رنز سے شکست کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنائے، لاہور قلندرز کی ٹیم 118 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
کھیل پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز کے بڑے مارجن سے شکست 191 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 138 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی، ملتان سلطانز کی جانب سے عباس آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا محمد عامر کے ’جارحانہ رویے‘ کا دفاع میں بابر کے بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ ہماری ٹیم جس طرح سے کھیل رہی ہے، ہمیں نتائج پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، کپتان کراچی کنگز
کھیل گپٹل کی سنچری کی بدولت گلیڈی ایٹرز کامیاب، کراچی کنگز کو لگاتار تیسری شکست گپٹل کی 67 گیندوں پر 117 رنز کی اننگز کی بدولت گلیڈی ایٹرز نے 7وکٹوں پر 168رنز بنائے، کراچی کنگز کی ٹیم 162 رنز بنا سکی۔
کھیل پاکستان سپر لیگ کو کوئی خطرہ نہیں، ٹورنامنٹ جاری رہے گا، نجم سیٹھی دہشت گردی کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں تھا لہذا پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی
کھیل ’کراچی میں پی ایس ایل 8 کے میچز معمول کے مطابق ہوں گے‘ پولیس آفس پر حملہ کے واقعے کا براہ راست پی ایس ایل سے کوئی تعلق نہیں، کھلاڑیوں کو سربراہان مملکت کے لیول کی سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، پی سی بی ذرائع
کھیل پی ایس ایل 8: ملتان سلطانز کی شان دار کارکردگی، پشاور زلمی کو 56 رنز سے شکست ملتان سلطانز نے روسو 75 اور رضوان کی 66 رنز کی اننگز کی بدولت 210 رنز بنائے جبکہ پشاورزلمی کی ٹیم 154 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل پی ایس ایل 8: انجری کا شکار ہونے والے شاہ نواز دھانی کا آپریشن ہوگیا شاہنواز دھانی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے تھے۔
کھیل محمد عامر کا بابر اعظم سے متعلق بیان حیرت انگیز ہے، شاہین شاہ آفریدی بابر اعظم ہمارے کپتان ہیں، اگر ہم ان کی عزت نہیں کریں گے تو کون کرےگا؟، شاہین آفریدی اور محمد رضوان کا ردعمل
کھیل پی ایس ایل8: نجم سیٹھی کا بچوں کیلئے بڑا اعلان نجم سیٹھی نے 18 سال سے کم عمر طالب علموں کے لیے پی ایس ایل ٹکٹوں کی آدھی قیمت کا اعلان کردیا۔
کھیل پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کیمرا توڑ دیا شاہین آفریدی کی نیٹ میں بولنگ کے دوران گیند کیمرے سے ٹکرا گئی، جس سے کیمرے کا لینس ٹوٹ گیا
کھیل منرو کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز، کنگز کو لگاتار دوسری شکست حیدر علی کی ففٹی کی بدولت کراچی کنگز نے 7 وکٹوں پر 173رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
کھیل پی ایس ایل 8: انجرڈ شاہنواز دھانی کی جگہ ملتان سلطانز میں کون شامل ہوا؟ فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی اپنے باؤلنگ کرانے والے ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 8 سے باہر ہوگئے تھے۔
کھیل پی ایس ایل 8: کراچی کنگز کے میر حمزہ کی جگہ عاکف جاوید اسکواڈ میں شامل گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران ہوئے تھے فاسٹ باؤلر میر حمزہ کی انگلی میں فریکچر ہوگیا تھا۔
کھیل احسان اللہ کی تباہ کن باؤلنگ، گلیڈی ایٹرز کو سلطانز کے ہاتھوں 9وکٹوں سے شکست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 110رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی، احسان نے 12 رنز کے عوض پانچ وکٹیں لیں۔
کھیل پی ایس ایل 8: لاہور قلندرز اور پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ میچ میں ریفری علی نقوی نے مقررہ ٹائم فریم سے ایک اوور کم ہونے کی وجہ سے پشاور پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیا۔
کھیل ملتان سلطانز کو دھچکا، شاہنواز دھانی زخمی ہوکر پی ایس ایل سے باہر فاسٹ باؤلر اپنے باؤلنگ کرانے والے ہاتھ کی شہادت کی انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل سیزن 8 سے باہر ہو گئے، ملتان سلطانز
کھیل محمد عامر کی گیند پر بابر اعظم کا شانداز کور ڈرائیو، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان گزشتہ روز سنسنی سے بھرپور میچ کے بعد کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی تھی۔
کھیل سندھ ہائیکورٹ نے جیو ٹی وی کو پی ایس ایل میچز نشر کرنے سے روک دیا عدالت نے جیو ٹی اور جیو سوپر کو 17 فروری تک پی ایس ایل میچز نشر کرنے سے روکا، فریقین کو آئندہ سماعت کے لیے نوٹسز جاری کردیے۔
کھیل کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست، پشاور زلمی دو رنز سے کامیاب پشاور زلمی نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 199 رنز بنائے، عماد وسیم کے 80رنز کے باوجود کراچی کنگز کی ٹیم 197 رنز بنا سکی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین