نقطہ نظر پی ٹی آئی کے حامی کا عمران خان کو مشورہ پارٹی کو تنظیمِ نو سے لے کر ٹکٹس کی منصفانہ تقسیم تک بہت سارے شعبوں میں محنت کی ضرورت ہے۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2015 12:30pm
پاکستان پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں واپسی کے لیے اندرونی دباؤ کا سامنا تاہم پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اس دوراہے پر کھڑے سوچ رہے ہیں کہ کیا وہ اپنے حکومت مخالف مؤقف پر قائم رہیں؟
پاکستان پسِ پردہ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عرفان صدیقی ڈان نیوز ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے کہا کہ تمام معاملات کو آئین کے مطابق حل کیا جائے۔
پاکستان پی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومتی ٹیم کی تشکیل اس ٹیم کے ایک رکن جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ہوں گے، جبکہ دیگر اراکین کے لیے مشاورت جاری ہے۔
پاکستان آزادی مارچ روکنے کیلئے 'خفیہ فنڈ' کے استعمال کا الزام پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ہنگامی بنیادوں پر فنڈ کا انتظام کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
پاکستان نثار، عمران کو منانے میں ناکام وزیر داخلہ نے عمران خان سے ٹیلیفون پر آزادی مارچ کے حوالے سے بات کرنی چاہی، تاہم عمران خان نے بات کرنے سے انکار کردیا۔
پاکستان عمران خان نے حکومت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے کہ نوازشریف نےایک ماہ میں مطالبات کاجواب نہیں دیاتو 14اگست کواسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا۔
پاکستان عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں: افتخار چوہدری سابق چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ عدلیہ پہلے بھی انصاف کے لیے کام کرتی رہی اور آئندہ بھی یہ سلسلہ برقرار رہے گا۔
پاکستان پی ٹی آئی میں جاری اندرونی رسّہ کشی کا ڈراپ سین خیبر پختونخوا اسمبلی کے تیرہ ناراض اراکین کے گروپ نے پارٹی چیئرمین سے ملاقات میں ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے اندر بغاوت سلگ رہی ہے؟ کے پی اسمبلی میں باغی ارکان کی تعداد بیس ہوگئی ہے، جبکہ قومی اسمبلی کے اراکین کی ایک بڑی تعداد غیر مطمئن ہے۔
پاکستان تبدیلی کے نعرے کا مطلب اسٹیٹس کو سابق صدر زرداری کی کور کمیٹی پر تنقید کرنے اور تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے انہی کے طریقہ کار کو اختیار کر رکھا ہے۔
پاکستان 'پی ٹی آئی ایک لبرل قوم پرست جماعت ہے' تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ کچھ لوگ ہمیں دائیں بازو کی جماعت خیال کرتے ہیں، جو کہ غلط تصور ہے۔
پاکستان نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنوں کا اختتام۔ جماعتِ اسلامی شاکی جماعتِ اسلامی کو شکایت ہے کہ پی ٹی آئی اہم معاملات پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیے بغیر فیصلے کرتی ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی کی سونامی جلد ہی سندھ پہنچے گی: عمران خان سکھر میں پارٹی کے جلسے سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ انصاف کے لیے سندھ کے ہر گھر اور محلے کا دورہ کریں گے۔
پاکستان پینتیس پنکچروں کی داستان عمران خان کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی پی سی بی میں دوبارہ واپسی ’’پینتیس پنکچروں‘‘ کو فکس کرنے پر بطور انعام دی گئی ہے۔
پاکستان پشاور: پانچ لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری صحت کا انصاف پروگرام میں پارٹی کے کارکنوں نے بھرپور حصہ لیا۔
نقطہ نظر ویکسی نیشن مہم پشاور میں 'صحت کا انصاف' چار لاکھ بچوں نے پولیو قطرے پیے، آگاہی مہم میں توسیع کی ضرورت۔
نقطہ نظر رونمائی میں رکاوٹ عسکریت پسندوں کا خوف، پی ٹی آئی حکومت نے 'آئی ایم ملالہ' کی تقریبِ رونمائی منسوخ کرادی۔
پاکستان وزیرِ اعظم نے پیسکو انتظامات صوبے کے حوالے کرنے کی منظوری دیدی اس سے قبل پاکستان تحریک ِ انصاف ( پی ٹی آئی) نے وفاق سے کہا تھا کہ پیسکو انتظامات اس کے حوالے کئے جائیں۔
نقطہ نظر عمدہ قدم عمران خان کی پشاور میں پولیو مہم میں شرکت، قومی ہیروز منفی سماجی رویے بدل سکتے ہیں۔
پاکستان عمران خان کے بیان سے ان کی جان کو خطرہ ہے: ترجمان تحریکِ انصاف بدھ کے روز عمران خان نے پولیو ٹیموں پر حملوں کو انسانیت کا ظلم قرار دیتے ہوئے کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
پاکستان الیکشن کمیشن انگوٹھے کے نشانات کی رپورٹ حاصل کرے: سپریم کورٹ عمران خان عدالت میں کہا کہ یہ کسی ایک پارٹی کا مخصوص مقدمہ نہیں ہے، یہ جمہوریت کے مستقبل اور آئندہ نسلوں کا سوال ہے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین