دنیا روسی فورسز نے چرنوبل پاورپلانٹ پر قبضہ کرلیا، یوکرینی عہدیدار روسی فوجیوں نے پاور پلانٹ پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ یوکرینی فورسز تین اطراف سے ان پر حملہ آور ہیں، رپورٹ شائع 25 فروری 2022 12:03am
دنیا روس کا یوکرین پر حملہ: عالمی رہنماؤں کا اظہار مذمت، پابندیوں کا انتباہ امریکااور عالمی برادری نے روس کو انتباہ کیاکہ سخت پابندیوں کاسامنا کرناپڑےگا، نیٹو نے اتحادی علاقے کے دفاع کی تیاریاں تیز کردیں۔
دنیا روس کو یوکرین میں کارروائی کیلئے ہماری حمایت درکار نہیں، چین روس کے اقدام کی حمایت یا مذمت نہیں کریں گے، سرد جنگ جیسی ذہنیت میں کوئی دلچسپی نہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
ملٹی میڈیا روس کے حملے کے بعد یوکرین کے مناظر یوکرین کے دارالحکومت میں سائرن بجائے گئے اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
دنیا عمران خان کے دورہ روس سے 'بخوبی آگاہ' ہیں، روس سےمتعلق مؤقف پاکستان کو بتادیا، امریکا پاکستان کو روس کے یوکرین پر حملے پر مؤقف بتادیا، روس کے جنگی منصوبے کے خلاف آواز اٹھانا ہر ملک کی ذمے داری ہے، ترجمان محکمہ خارجہ
کاروبار روس کا یوکرین پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹس میں مندی روسی حملے کے بعد چین، بھارت، سنگاپور، ہانگ کانگ، آسٹریلیا، برطانیہ، جاپان سمیت کئی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان ہے۔
دنیا اقوام متحدہ کی روس سے فوجیں واپس بلانے کی اپیل، نتائج تباہ کن ہونے کا انتباہ جنگ سے اموات ہوں گی، لوگ بے گھر اور مستقبل کی امیدکھو دیں گے، روس کے اقدامات سے عالمی معیشت کو نقصان پہنچے گا، سربراہ اقوامِ متحدہ
دنیا روس کا یوکرین پر حملہ، دفاعی اثاثے تباہ کرنے کا دعویٰ، مرکزی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے روس کی کارروائی میں مداخلت کی کوئی بھی کوشش ایسے نتائج کا باعث بنے گی جو انہوں نے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے، ولادیمیر پیوٹن
دنیا یوکرین کے معاملے پر امریکا، اتحادیوں کی روس پر پابندیاں امریکا، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے پابندیوں کا اعلان کیا جبکہ نیوزی لینڈ نے اپنے تحفظات سے روس کو آگاہ کردیا، رپورٹ
دنیا چین کا امریکا پر یوکرین کے معاملے میں کشیدگی بڑھانے کا الزام اگر کوئی دوسروں پر الزام لگاتے ہوئے خود آگ میں ایندھن ڈال رہا ہے تو یہ رویہ غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی ہے، ترجمان وزارت خارجہ
دنیا یوکرین کے معاملے پر مغرب اور روس میں بڑے تصادم کا اشارہ جو بائیڈن نے روس پر زیادہ سخت پابندیاں نہیں لگائیں لیکن کہا کہ اگر مزید جارحیت ہوئی تو وہ آگے بڑھیں گے۔
دنیا روس کا یوکرین پر حملے کا خدشہ، تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل کے قریب جا پہنچی عالمی منڈی میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی قیمت 99.50 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھی، جو 7 سال کی بلند ترین سطح ہے۔
دنیا پیوٹن کو روس سے باہر فورس کے استعمال کا اختیار، فوج مشرقی یوکرین روانہ امریکا نے روسی فوج کی نقل و حرکت کو یوکرین میں مداخلت سے تعبیر کیا اور جوابی اقدامات کا عندیہ دے دیا۔
دنیا برطانیہ کا روس کے 5 بینکوں اور 3 امیر ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلان بورس جانسن نے سخت ترین پابندیاں عائد کر کے روس کے معاشی مفادات کو نشانہ بنانے کا عزم بھی ظاہر کیا۔
پاکستان 'کسی بلاک کا حصہ نہیں بنیں گے، روس-یوکرین تنازع کے پرامن حل کے خواہاں ہیں' دنیا نے دیکھ لیا کہ امریکا کو افغان جنگ سے کیا حاصل ہوا، کسی بھی تنازع کو جنگ کے ذریعے حل کرنا بےوقوفی ہے، وزیراعظم عمران خان
دنیا پیوٹن نے یوکرین کے علیحدگی پسند علاقوں کو تسلیم کرلیا، مغربی ممالک برہم روس اب علیحدگی پسند حکام کی درخواست پر یا روسی پاسپورٹ رکھنے والے باشندوں کے دفاع کو جواز بنا کر اپنی فوجیں بھجوا سکتا ہے، رپورٹ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین